شیخ ایاز وفات 28 دسمبر

شیخ مبارک علی ایاز المعروف شیخ ایاز (پیدئش: 23 مارچ، 1923ء – وفات: 28 دسمبر، 1997ء) سندھی زبان کے بہت بڑے شاعر ہیں۔ آپ کو شاہ عبدالطیف بھٹائی کے بعد سندھ کا عظیم شاعر مانا جاتا ہے۔ اگر آپ کو جدید سندھی ادب کے بانیوں میں شمار کیا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ مزید پڑھیں

پارسی مذہب کے بانی پیشوا: زرتشت(Zoroaster)

بسم اللہ الرحمن الرحیم پارسی مذہب کے بانی پیشوا: زرتشت(Zoroaster) 26دسمبر یوم وفات کے موقع پر خصوصی تحریر ڈاکٹر ساجد خاکوانی(قلم کاروان،اسلام آباد) drsajidkhakwani@gmail.com ”زرتشت“پارسیوں کے اولین روحانی پیشوااوراس مذہب کے بانی تصورکیے جاتے ہیں۔افغانستان کے ایک مقام”گنج“میں کم و بیش پندرہ سوسے دوہزارسال قبل مسیح پیداہوئے جبکہ زیادہ مستندذرائع سے ان کا دورانیہ حیات مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : آج

بینظیر بھٹو وفات 27 دسمبر

بے نظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم تھیں۔ پہلی بار آپ 1988ء میں پاکستان کی وزیر اعظم بنیں لیکن صرف 20 مہینوں کے بعد اس وقت کے صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے بدعنوانی کا الزام لگا کر اپنے خصوصی اختیارت سے اسمبلی کو برخاست کیا اور نئے الیکشن کروائے۔ بے نظیر بھٹو مزید پڑھیں

پروین شاکر وفات 26 دسمبر

پروین شاکر: پروین شاکر کو اردو کی منفرد لہجے کی شاعرہ ہونے کی وجہ سے بہت ہی کم عرصے میں وہ شہرت حاصل ہوئی جو بہت کم لوگوں کو حاصل ہوپاتی ہے۔ 24 نومبر، 1952 ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ آپ کے والد کا نام سید شاکر حسن تھا۔ ان کا مزید پڑھیں

سقوطِ ڈھاکہ صہبا اختر۔ 16 دسمبر 1971

سنو میری بہنو، سنومیری ماؤ نہ گریہ کرو اور نہ آنسو بہاؤ تماشائے گلشن، بہار و خزاں ہے کہ ہر ابتلائے وطن، امتحاں ہے جو مختار ٹھہرے، وہ مجبور بھی ہے یہی زندہ قوموں کا دستور بھی ہے کہانی نشیب و فرازِ جہاں کی ہمیشہ سے قسمت ہے ہر کارواں کی کبھی اک ازل ہے، مزید پڑھیں

مولانا رومی وفات 17 دسمبر

محمد جلال الدین رومی (پیدائش:1207ء میں پیدا ہوئے، مشہور فارسی شاعر تھے۔ مثنوی، فیہ ما فیہ اور دیوان شمس تبریز(یہ اصل میں مولانا کا ہی دیوان ہے لیکن اشعار میں زیادہ تر شمس تبریز کا نام آتا ہے اس لیے اسے انھی کا دیوان سمجھا جاتا ہے) آپ کی معروف کتب ہے، آپ دنیا بھر مزید پڑھیں

سقوط مشرقی پاکستان 16 دسمبر

بنگلہ دیش کی جنگ آزادی، جسے بنگالی میں مکتی جدھو اور پاکستان میں سقوط مشرقی پاکستان یا سقوط ڈھاکہ کہا جاتا ہے، پاکستان کے دو بازوؤں، مشرقی و مغربی پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ تھی جس کے نتیجے میں مشرقی پاکستان آزاد ہو کر بنگلہ دیش کی صورت میں دنیا کے نقشے مزید پڑھیں

الپ ارسلان کی وفات 15 دسمبر

الپ ارسلان ایک سلجوق سلطان تھا جو اپنے چچا طغرل بیگ کے بعد تخت پر بیٹھا۔ اس نے 1063ء سے 1072ء تک حکومت کی۔ بہت بیدار مغز اور بہادر بادشاہ تھا۔ مشہور مدبر نظام الملک طوسی کو اپنے باپ چغری بیگ کی سفارش پر وزیر سلطنت مقرر کیا۔ اس کے عہد میں سلجوقی سلطنت کی مزید پڑھیں

آسان نسخے

13 دسمبر: مشہور شاعر اسد ؔ ملتانی کا یوم ولادت *جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے* *وہاں تک چاہیے بچنا دوا سے* *’’ آسان نسخے‘‘* کے عنوان سے یہ نظم سیکڑوں بار چھپ چکی ہے، لیکن اکثر شاعر نامعلوم درج ہوتا ہے یا کوئی غلط نام۔ بے شمار حکیموں نے اسے خوش خط لکھوا مزید پڑھیں

آج – 14؍دسمبر 1931

پاکستان کے اہم ترین جدید شاعروں میں شامل، اپنے غیر روایتی طور طریقوں کے لیے مشہور اور بے باک انداز کے لیے معروف شاعر” جونؔ ایلیا “ کا یومِ ولادت…* نام *سیّد جون اصغر* اور تخلص *جونؔ* تھا۔ *۱۴؍دسمبر ۱۹۳۱ء* کو ایک علمی وادبی خاندان بھارت کے شہر *امروہہ* میں پیدا ہوئے۔ *رئیس امروہوی* اور مزید پڑھیں