بین الاقوامی یوم انسداد بدعنوانی 9 دسمبر

بین الاقوامی یوم انسداد بدعنوانی (انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے / International Anti-Corruption Day) ہر سال 9 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد یہ ہے کہ ملک میں کر پشن اور ناانصافی کے خاتمہ اور ہر کام میرٹ کے مطابق چلانے کے لیے ضروری ہے کہ عوام میں بڑھتی ہوئی ما مزید پڑھیں

غزل ناصر کاظمی

آج ناصر کاظمی کے یومِ پیدائش کے موقع پر پیش ہے ان کی ایک غزل۔ جس کے آخری شعر کے بارے میں میرا یہ خیال ہے کہ یہ آج کے حالات کی پیشگوئی ہے۔سلیم فاروقی ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا زمانہ تھا کہ ہم روز ملا کرتے تھے رات بھر چاند کے ہم راہ پھرا کرتے تھے جہاں مزید پڑھیں

مجاز ! پینا اس کو کھا گیا

5 دسمبر جہاں جوش ملیح آبادی کا یوم پیدائش تھا وہیں مشہور شاعر اسرار الحق مجاز کا یوم وفات بھی تھا جو کثرت شراب نوشی کے باعث چالیس سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مجاز کے کے بارے میں جوش صاحب کا کہنا تھا یہ کوئی مجھ سے پوچھے کہ مجاز کیا تھا اور مزید پڑھیں

جنید جمشید وفات 7 دسمبر

جنید جمشید (3 ستمبر، 1964ء – 7 دسمبر، 2016ء) گلوکار اور نعت خواں تھے۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ وائتل سائنز کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کے فارغ التحصیل تھے۔ 1987ء میں دل دل پاکستان کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں مزید پڑھیں

عمر خیام وفات 4 دسمبر

عمر خیام کا پورا نام ابوالفتح عمر خیام بن ابراہیم نیشا پوری ہے۔ عمر خیام کے بارے میں متعدد سوانح نگاروں نے اس کا سال پیدائش 408 ھ یا 410 ھ لکھتا ہے اور سال وفات کے متعلق بھی کوئی فیصلہ کن بات نہیں کی گئی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس نے 526ھ میں مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : آج

تاریخ یہود اور مسئلہ فلسطین

بسم اللہ الرحمن الرحیم (نومبر 29:فلسطینیوں کے ساتھ عالمی یوم یکجہتی کے موقع پر خصوصی تحریر) ڈاکٹر ساجد خاکوانی(قلم کاروان،اسلام آباد) drsajidkhakwani@gmail.com حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دوبیٹوں،حضرت اسمئیل علیہ السلام اور حضرت اسحق علیہ السلام کو منصب نبوت سے سرفراز کیا گیا۔حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پہلے بیٹے حضرت اسمئیل علیہ السلام سے عرب مزید پڑھیں

چودھری محمد علی وفات 2 دسمبر

چودھری محمد علی پاکستانی سیاست دان تھے جو 1955ء سے 1956ء تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔ آپ جالندھر کے آرائیں خاندان میں پیدا ہوئے اور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ برطانوی حکومت کے دوران میں آپ کا شمار اعلیٰ مسلمان سول سرونٹس میں ہوتا تھا۔ پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نئی مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی یوم تاسیس 30 نومبر

اکستان پیپلز پارٹی پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے اوراس وقت پاکستان کی تیسری بڑی جماعت ہے۔ جماعت کو موروثی جائداد کے طور پر چلایا جاتا ہے اور جماعت کے اندر انتخابات سے رہنما چننے کا جمہوری طریقہ نہیں اپنایا جا سکا۔ پیپلز پارٹی کی بنیاد ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی۔ اس پارٹی نے 1970ء مزید پڑھیں

سید احمد شہید پیدائیش 29 نومبر

سید احمد شہید (6 صفر 1201ھ/29 نومبر 1786ء – 24 ذیقعدہ 1246ھ/6 مئی 1831ء) کی پیدائش بھارت کے صوبہ اترپردیش کے ضلع رائے بریلی کے ایک قصبہ دائرہ شاہ علم اللہ میں ہوئی۔یہ وہ زمانہ تھا جب پورے ہندوستان پر انگریزوں کی حکومت قائم ہو چکی تھی مگر پنجاب اور پختون خواہ کے علاقوں میں مزید پڑھیں

بانو قدسیہ یوم پیدائیش 28 نومبر

بانو قدسیہ (پیدائش: 28 نومبر 1928ء – وفات 4 فروری 2017ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو اور پنجابی زبان کی مشہور و معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈراما نویس جو اپنے ناول راجہ گدھ کی وجہ سے خاصی مشہور ہوئیں۔ بانو قدسیہ 28 نومبر، 1928ء کو فیروزپور، برطانوی ہندوستان میں زمیندار گھرانے میں مزید پڑھیں