فرمان فتح پوری پیدائش 26 جنوری

ڈاکٹر فرمان فتح پوری پاکستان سے تعلق رکھنے والے مصنف، محقق، ماہرِ لسانیات، نقاد، معلم اور مدیر تھے۔ وہ جامعہ کراچی کے شعبہ اردو کے سربراہ اور اردو لغت بورڈ کے مدیر اعلیٰ بھی رہے۔ حالات زندگی ڈاکٹر فرمان فتح پوری کا حقیقی نام سید دلدار علی تھا۔ ان کی پیدائش 26 جنوری 1926ء کوبھارت مزید پڑھیں

ولادیمیر لینن وفات 21 جنوری

ولادیمیرالیچ لینن، پیدائشی نام ولادیمیر الیچ الیانوف اور فرضی نام وی آئی لینن اور ایں لینن (پیدائش: 22 اپریل 1870ء – وفات: 21 جنوری 1924ء) سمبرسک میں پیدا ہوئے جو دریائے وولگا کے کنارے آباد ہے۔ لینن روسی انقلابی، اشتراکی سیاست دان، اکتوبر کے انقلاب کے رہ نما اور 1922ء روسی سوویت سوشلسٹ جمہوریہ کے مزید پڑھیں

محمد قلی قطب شاہ وفات 21 جنوری

محمد قلی قطب شاہ (پیدائش: 1565— وفات: 11 جنوری 1612ء) سلطنت قطب شاہی کے پانچویں سلطان تھے۔ ان کا دار السلطنت گولکنڈہ تھا۔ انہوں نے حیدرآباد شہر کی تعمیر کرکے اسے اپنا دار السلطنت بنایا۔ شہر حیدرآباد کو ایرانی شہر اصفہان سے متاثر ہوکر بنوایا یا۔سلطان محمد قلی قطب شاه اردو کے سب سے پہلے مزید پڑھیں

عرش صدیقی پیدائش 21 جنوری

ڈاکٹر عرش صدیقی (پیدائش: 21 جنوری،1927ء – وفات: 8 اپریل، 1997ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز شاعر، افسانہ نگار، نقاد اور معلم تھے۔ ان کا افسانوی مجموعہ باہر کفن سے پاؤں ادبی دنیا میں کافی شہرت رکھتا ہے جس پر انہیں پر آدم جی ادبی انعام سے نوازا گیا۔ ڈاکٹر عرش صدیقی 21 جنوری،1927ء مزید پڑھیں

عبدالحمید اول تخت پر بیٹھے 21 جنوری

عبد الحمید اول (20 مارچ 1725ء – 7 اپریل 1789ء) سلطنت عثمانیہ کے 27 ویں سلطان تھے۔ وہ سلطان احمد ثالث کے صاحبزادے تھے اور اپنے بھائی مصطفی ثالث کے بعد 21 جنوری 1774ء کو تخت سلطنت پر بیٹھے۔ عبد الحمید نے اپنی زندگی کے ابتدائی 43 سال کا بیشتر عرصہ حرم میں گزارj۔ سلطان مزید پڑھیں

خان عبدالغفار خان وفات 20 جنوری

23 جنوری خان عبد الغفار خان کو ( وصیت کے مطابق ) جلال آباد افغانستان میں دفن کر دیا گیا خان عبد الغفار خان اتمانزئی پشتونوں کے سیاسی راہنما کے طور پر مشہور شخصیت ہیں، جنھوں نے برطانوی دور میں عدم تشدد کے فلسفے کا پرچار کیا۔ خان عبد الغفار خان زندگی بھر عدم تشدد مزید پڑھیں

فتح مکہ 10 جنوری 630

فتح مکہ (جسے فتح عظیم بھی کہا جاتا ہے) عہد نبوی کا ایک غزوہ ہے جو 20 رمضان سنہ 8 ہجری بمطابق 10 جنوری سنہ 630 عیسوی کو پیش آیا، اس غزوے کی بدولت مسلمانوں کو شہر مکہ پر فتح نصیب ہوئی اور اس کو اسلامی قلمرو میں شامل کر لیا گیا۔ اس غزوہ کا مزید پڑھیں

رسا چغتائی وفات 6جنوری

فیس بک نے یاد دلایا ، تین سال پہلے آج ہی کے دن اس زمانے کے سب سے بڑے شاعر کو الوداع کہا گیا تھا – رسا چغتائی ، یعنی رسا بھائی کو – کورنگی کراچی کی ایک مسجد کے باہر بنے احاطے میں وہ سانولا درویش ، وہ بلا کا غزل گو آنکھیں موندے مزید پڑھیں

آج 30 دسمبر

واقعات 1906ء – ڈھاکہ میں آل انڈیا مسلم لیگ قائم ہوئی۔ 1966ء – ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی قائم کی۔ 1985ء – پاکستان سے مارشل لا اٹھا لیا گیا اور 1973ء کے آئین کو کئی ترامیم کے ساتھ بحال کر دیا گیا۔ 2008ء – آصف علی زرداری کی پریس کانفرنس۔ حکومت پہ بینظیر مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : آج

آج 29 دسمبر

واقعات 2001ء – پیرو میں آتشزدگی سے دوسوچوہتر افراد ہلاک ہو گئے ۔ 1994ء – لاہور میں شوکت خانم کینسر اسپتال کا افتتاح ہوا ۔ 1951ء – گورنر جنرل غلام محمد نے سندھ اسمبلی تحلیل کر کے گورنر راج نافذ کر دیا ۔ 1947ء – محترمہ فاطمہ جناح کی قیادت میں پاکستان گرلز گائیڈ ایسوسی مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : آج