1 نومبر

اہم واقعات 1952 -آج کے دن اڈوارڈ ٹیلر اور ان کے ہمراہیوں نے امریکی جزیرے مارشل آئی لینڈ میں تاریخ میں پہلی بار تھرمو نیوکلئیر بم کا تجربہ کیا۔ 2000ء – سربیا کی اقوام متحدہ میں شمولیت 1755ء – پرتگال میں سونامی اور زلزلے سے ساٹھ ہزار افراد ہلاک ہوئے 1922ء – سلطنت عثمانیہ کا مزید پڑھیں

31 اکتوبر

اہم واقعات 1517ء – مارٹن لوتھر نے جرمنی کے ایک چرچ کے دروازے پر اپنے مقالات چسپاں کیے جنھوں نے بعد میں پروٹسٹنسٹ کی بنیاد رکھی۔ 1976ء – بنگال میں شدید طوفان کے باعث دو لاکھ افراد ہلاک ہو گئے 1914ء – برطانیہ اور فرانس نے ترکی سے اعلان ِ جنگ کیا 1985ء – ظہیر مزید پڑھیں

13 اکتوبر

اہم وا قعات 1923ء ـ انقرہ ترکی کا دار الخلافہ بنا 1999ء ـ امریکی سینیٹ نے کومپری ہینسیو ٹیسٹ بین ٹریٹری سی ٹی بی ٹی پردستخط کرنے انکار کر دیا 1987ء ـ امریکی بحریہ نے خلیج فارس میں پہلی دفعہ ڈولفنوں کو فوجی کارروائی کے لیے استعمال کیا 1977ء ـ چار فلسطینیوں نے صومالیہ جانے مزید پڑھیں

12 اکتوبر

اہم واقعات 1492ء -کے دن کولمبس کے تین جہازوں میں سے ایک جہاز پنٹا نے کیریبین سمندر سے نئی دنیا (امریکا) کی دریافت کی یہ علاقہ سین سلواڈور کا تھا۔ 1879ء – برطانوی فوجوں نے کابل پر قبضہ کیا 1986ء – ملکہ الزبیتھ دوم چین کا دورہ کرنے والی پہلی برطانوی تاجدار 1999ء – پاکستان مزید پڑھیں

11 اکتوبر

اہم واقعات 1138 – ایک بڑا زلزلہ حلب، شام 1868ء – تھامس ایڈیسن نے اپنی پہلی ایجاد، برقی آواز کی مشین پینٹنٹ کروائی ۔ 1939ء – ایلبرٹ آئین سٹائین کا خط امریکی صدر فرینکلن ڈی رُوز ویلٹ کو پیش کیا گیا – جس میں انہیں ایٹمی ہتھیاروں کے متعلق امکانات سے آگاہ کیا گیا- 1947ء مزید پڑھیں

10 اکتوبر

اہم واقعات 680ء – سانحۂ کربلا: اسلامی پیغمبر، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نواسے حسین ابن علی کو مع اہل خانہ و دیگر احباب کے خلافت یزید بن معاویہ میں میدان کربلا میں شہید کر دیا۔ مسلمان اس دن کو عاشورا کہتے ہیں۔ 732ء – معرکہ بلاط الشہداء: مشرقی فرانس میں مزید پڑھیں

9 اکتوبر

اہم واقعات 2009ء – پاکستان کے شہر پشاور کے خیبر بازار میں گاڑی سے کیے جانے والے خودکش دھماکے میں 48 افراد ہلاک ہو گئے۔ 1997ء – ملکہ الزبتھ چھتیس سال بعد پاکستان کے چھ روزہ دورے پر آئیں یہ چھتیس سال میں اُن کا دوسرا دورہ تھا۔ 1980ء – کمپیوٹر کے ذریعے پہلی بار مزید پڑھیں

8 اکتوبر

2005ء – پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں شدید زلزلہ آیا، جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی 1866ء – شکاگوکے جیمس اور جینی بُشینل کے یہاں پہلے چھ جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی۔ 1929ء – محمد نادر خان نے کابل، افغانستان پہ قبضہ کیا۔ 1948ء – امریکی صدر ہیری ٹرومین نے مزید پڑھیں

جیمز بانڈ فلم سیریز کے شہرہ آفاق ہیرو سر راجرمُورانتقال کرگئے

لندن: جیمزبانڈ فلموں سے عالمی شہرت پانے والے اداکار اور مصنف سرجیمزبانڈ 89 سال کی عمر میں سوئزرلینڈ میں انتقال کرگئے ہیں۔ جمیز بانڈ کے اہلِ خانہ نے اداکار کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے راجر مور کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بہت بوجھل دل کے ساتھ یہ خبر دےرہے ہیں مزید پڑھیں

عالمی یوم ریڈ کراس و ریڈ ہلال احمر مئی 8

عالمی یوم صلیب احمر و ہلال احمر (انگریزی: World Red Cross and Red Crescent Day) عالمی کمیٹی برائے صلیب احمر کے تعاون سے ہر سال دنیا بھر میں 8 مئی کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن عالمی کمیٹی برائے صلیب احمر کے بانی اور پہلے نوبل امن انعام یافتہ ہنری ڈونانٹ (پیدائش: 8 مئی 1828ء) مزید پڑھیں