نظر بجھی تو کرشمے بھی روز و شب کے گئے احمد فراز

*نظر بجھی تو کرشمے بھی روز و شب کے گئے* *کہ اب تلک نہیں آئے ہیں لوگ جب کے گئے* *کرے گا کون تری بے وفائیوں کا گلہ* *یہی ہے رسم زمانہ تو ہم بھی اب کے گئے* *مگر کسی نے ہمیں ہم سفر نہیں جانا* *یہ اور بات کہ ہم ساتھ ساتھ سب کے مزید پڑھیں

احمد فرازؔ یومِ وفات 25؍اگست

25؍اگست 2008 *بے انتہا مقبول پاکستانی شاعر، اپنی رومانی، اور احتجاجی شاعری کے لئے مشہور اور معروف شاعر” احمد فرازؔ صاحب “ کا یومِ وفات …* *احمد فرازؔ ، ۱۲؍جنوری ۱۹۳۱ء* کو *کوہاٹ* کے ایک معزز سادات خاندان میں پیدا ہوئے ۔ ان کا اصل نام *سیّد احمد شاہ* تھا ۔ احمد فراز نے جب مزید پڑھیں