وہ ہر مقام سے پہلے وہ ہر مقام کے بعد قابلؔ اجمیری

وہ ہر مقام سے پہلے وہ ہر مقام کے بعد سحرتھی شام سےپہلے سحر ہے شام کے بعد ہر انقلاب مبارک ہر انقلاب عذاب شکستِ جام سے پہلے شکستِ جام کے بعد مجھی پہ اتنی توجہہ مجھی سے اتنا گریز میرے سلام سے پہلے میرے سلام کے بعد چراغ بزم ستم ہیں ہمارا حال نہ مزید پڑھیں

قابلؔ اجمیری یومِ ولادت 27؍اگست

27؍اگست 1931 *جدید اردو غزل کے اہم شاعروں میں نمایاں، بلند پایہ شعراء میں شمار اور ممتاز شاعر”قابلؔ اجمیری صاحب“ کا یومِ ولادت …* نام *عبدالرحیم* اور *قابلؔ* تخلص تھا- *27؍اگست 1931ء* کو *قصبہ چرلی، ضلع اجمیر* میں پیدا ہوئے۔قابل کے مکان کے عقبی دروازے کے سامنے *خواجہ معین الدین چشتیؒ* کی درگاہ ہے۔ قابل مزید پڑھیں