مری تحریر محمد اظہر حفیظ

آج مری آنا ہوا مری مکمل طور پر تبدیل ہوچکا ہے۔ میں 1978 سے مری آتا ہوں ۔ مری ایک محبت تھا اس محبت کو بڑی محنت سے مری کے مقامی لوگوں نے خراب کیا۔ اب یہاں سیاح آتے ہوئے ہزار دفعہ سوچتا ہے کہ وہ مری کے لوگوں کی بدتمیزی کو برداشت بھی کرسکتے مزید پڑھیں

ماہ رمضان تحریر محمد اظہر حفیظ

جب سے ہوش سنبھالا ماہ رمضان کی فضلیت کے مختلف پہلو زیرغور رہے۔ اس سے علم میں بھی اضافہ ہوا اور عمل میں بھی۔ سب سے زیادہ قابل ذکر بات ماہ رمضان میں نیکیوں کا باقی ماہ وسال کی نسبت ثواب کا زیادہ ہونا ہے۔ سب اس کی فضیلت کا بتاتے ہیں کہ نماز کا مزید پڑھیں

دارالحکومت تحریر محمد اظہر حفیظ

بڑوں سے سنا ہے کہ کراچی پہلے پاکستان کا دارالحکومت ہوتا تھا۔ پھر بڑی محنت اور لگن سے اس کو جرائم کا گڑھ بنایا گیا ۔ لاقانونیت اعلی درجے پر قائم ہونے کے بیج بوئے گئے اور سارے ملک کی اقوام کو کراچی میں جمع کیا گیا اور کراچی اس کے حوالے کردیا گیا۔ پھر مزید پڑھیں

تیری یاد ستاندی تحریر محمد اظہر حفیظ

میرے لعل اٹھ جا۔ دیر ہوجانی اے۔ تو اسطرح دے کم کیوں کردا ایں جیڑے تیرے ابا جی ناراض ہوندے نے۔ میں تے کئی واری آکھیا۔ برے نوں نہیں برے دی ماں نوں ماروں۔ پر اوسُندے ہی نہیں تیرے کم جو اسطرح دے نے۔ میری ماں میرے لیے صبح صبح ول والے پراٹھے تےسموسہ آملیٹ مزید پڑھیں

تصویریں تحریر محمد اظہر حفیظ

تصویریں بناتے اور تصویریں لکھتے عمر بیت گئی اب عمر کے اس حصے میں ہوں تصویر سامنے ہوتی اور سوچنے لگ جاتا ہوں اس کو لکھنا ہے یا بنانا ہے کبھی پہاڑ بناتا ہوں کبھی پہاڑے لکھتا ہوں ، .ایک ایک پتہ ٹہنی، تنا، اٹھاتا ہوں جنگل بناتا ہوں پھر اس پر گھونسلے بناتا ہوں مزید پڑھیں

گوگل تحریر محمد اظہر حفیظ

آپ کو کوئی بھی معلومات چاہیے ہو ں تو آپ گوگل پر سوال لکھتے ہیں اور جواب حیران کن طور پر سامنے آجاتا ہے ۔ 4 ستمبر 1998 کو گوگل دنیا کے سامنے بہترین سلوشن کے طور پر آیا۔ موسم، فاصلے ، زبانیں، جغرافیہ، ہسٹری، فزکس ، سائنس، کیمسٹری، میڈیکل، انجینئرنگ ، فوٹوگرافی ، ڈیزائن، مزید پڑھیں

جو جانے وہ جیتے تحریر محمد اظہر حفیظ

جو جانے وہ جیتے پاکستان ٹیلی ویژن لاہور کا کوئز پروگرام تھا ۔ جسکو ایوب خاور صاحب پروڈیوس کر رہے تھے۔ اور ضیاء محی الدین صاحب بطور اینکر اس پروگرام میں ذمہ داری نبھا رہے تھے۔ یہ ایک سافٹ وئیر بیس پروگرام تھا اور اس پروگرام کیلئے زبیر علی صاحب نے سافٹ وئیر تیار کیا مزید پڑھیں

پلستر تحریر محمد اظہر حفیظ

لاہور میں بند پلستر بہت مشہور ہے۔ جسکے لوازمات میں ایک بند، ایک فرائی انڈہ اور ڈھیر سارا نمک شامل ہے چاہے کے ساتھ بند پلستر بہت مزہ کرتا ہے۔ جب لاہور میں پیزا اور برگرز کی آمد نہیں ہوئی تھی تو لاہوریوں کی پسندیدہ ترین ڈش اور غذا بند پلستر ہی ہوا کرتی تھی۔ مزید پڑھیں

فوٹوگرافی کی اجازت نہیں ھے تحریر محمد اظہر حفیظ

ہم سیاحت کی ترویج کرنا چاہتے ہیں۔ مگر فوٹوگرافی کی اجازت نہیں ہے ۔ آپ پاکستان مونومنٹ اسلام آباد، فیصل مسجد اسلام آباد ، لوک ورثہ اسلام آباد، ایوب نیشل پارک راولپنڈی، منگلا ڈیم میرپور، تربیلا ڈیم غازی، پاکستان کے تمام پل ، پاکستان کی سب موٹرویز، بادشاہی مسجد لاہور، مینار پاکستان لاہور، فوڈ سٹریٹ مزید پڑھیں

شہر تحریر محمد اظہر حفیظ

میری آنکھوں میں شہر بستے ہیں۔ کھلی پختہ گلیاں، بلندوبالا عمارات، پھولدار باغ، سرسبز پہاڑ، سگنل فری سڑکیں، قومی اسمبلی ، سپریم کورٹ، پاکستان ٹیلی ویژن ، سینٹ، وزیراعظم ہاوس، صدر ہاوس، سرینا ہوٹل، میریٹ ہوٹل، مونال ، دامن کوہ، شکرپڑیاں، بڑے بڑے پل، دریا، ڈیم، باغ، باغیچے، بڑی بڑی گاڑیاں اور کیا بتاوں کیا مزید پڑھیں