خواجہ جاویدؔ اختر یومِ ولادت 02؍ستمبر

02؍ستمبر 1964 *مقبول ترین شاعروں میں نمایاں ،جدید اردو ادب کے ترقی پسند شاعر ” خواجہ جاویدؔ اختر صاحب “ کا یومِ ولادت…* *خواجہ جاویدؔ اختر، 2؍ستمبر، 1964ء* کو *کنانکارا* میں *24 پارگناس، مغربی بنگال* میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1989ء میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ایم اے ( اردو ) کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

احمد راہیؔ یومِ وفات 02؍ستمبر

02؍ستمبر 2002 *شاعر،نغمہ نگار،بانی مدیر سہ ماہی ” سویرا ” اور ممتاز شاعر” احمد راہیؔ صاحب “ کا یومِ وفات…* نام *غلام احمد* اور تخلص *راہیؔ* تھا۔ *۱۲؍نومبر ۱۹۲۳ء* کو *امرتسر* میں پیدا ہوئے۔ *سیف الدین سیفؔ* *احمد راہی* کے اسکول اور کالج کے ساتھی تھے۔ انھوں نے شروع ہی سے *سیف الدین سیفؔ* جنھیں مزید پڑھیں

عمیر نجمیؔ یومِ ولادت 02؍ستمبر

02؍ستمبر 1986 *عصرِ حاضر کے نوجوان ابھرتے شعراء میں نمایاں، منفرد لب و لہجے کے معروف اور مشہور شاعر” عمیر نجمیؔ صاحب “ کا یومِ ولادت…* *عمیر نجمیؔ* کے نام سے شہرت پانے والے *محمّد عمیر، ٢؍ستمبر ١٩٨٦ء* کو *پنجاب* کے خوب صورت شہر *رحیم یار خان* میں پیدا ہُوئے۔ آپ کی تعلیم بی ایس مزید پڑھیں

جمیلؔ مظہری یومِ ولادت 02؍ستمبر

02؍ستمبر 1904* *اپنے غیر روایتی خیالات کے لئے معروف شاعر” جمیلؔ مظہری صاحب “ کا یومِ ولادت…* نام *سیّد کاظم علی* ، *جمیلؔ* تخلص ۔ *۲؍ستمبر ۱۹۰۴ء* کو *پٹنہ، (بہار)* میں پیدا ہوئے۔ وطن *حسن پورہ ضلع سارن (بہار)* تھا۔ کلکتہ یونیورسٹی سے ۱۹۳۱ء میں فارسی میں ایم اے کیا اور روزنانہ *’عصرجدید‘* کلکتہ میں مزید پڑھیں

شیر افضلؔ جعفری یومِ ولادت.یکم؍ستمبر

یکم؍ستمبر 1909 *اردو و پنجابی زبان کے ممتاز شاعروں میں شامل ملنگ شاعر” شیر افضلؔ جعفری صاحب “ کا یومِ ولادت…* *شیر افضل جعفری، یکم؍ستمبر 1909ء* کو *جھنگ*، برطانوی ہند کے صوبہ *پنجاب* میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نا م *شیر محمد* تھا۔ وہ اردو اور پنجابی زبان کے ایک منفرد لب و لہجے مزید پڑھیں

سلیمؔ احمد یومِ وفات یکم؍ستمبر

یکم؍ستمبر 1983 *پاکستان کے ممتاز ترین نقادوں میں نمایاں اور مشہور شاعر” سلیمؔ احمد صاحب “ کا یومِ وفات…* نام *سلیم احمد* اور تخلص *سلیمؔ* تھا۔ *یکم؍دسمبر۱۹۲۷ء* کو *بارہ بنکی* کے ایک قصبے *کھیولی* میں پیدا ہوئے۔میرٹھ میں حسن عسکری سے ملاقات ہوئی اور ان کے نظریات کا انھوں نے گہرا اثر قبول کیا۔ نومبر۱۹۴۷ء مزید پڑھیں

راہیؔ معصوم رضا یومِ ولادت یکم؍ستمبر

یکم؍ستمبر 1927* *معروف ہندی ناول نگار اور فلم مکالمہ نگار ، ٹی وی سیریل ’ مہا بھارت‘ کے مکالموں کے لئے مشہور شاعر ”راہیؔ معصوم رضا“ کا یومِ ولادت…* *راہیؔ معصوم رضا، یکم؍ستمبر 1927ء* کو اترپردیش کے *ضلع غازی پور* میں واقع *گنگولی گاؤں* میں پیدا ہوئے۔ رضا نے ابتدائی تعلیم غازی پور اور آس مزید پڑھیں

حزیں صدیقی یومِ ولادت یکم؍ستمبر

یکم؍ستمبر 1922* *معروف شاعر” حزیں صدیقی صاحب “ کا یومِ ولادت…* نام *قاضی محمد عفیف الدین احمد* اور تخلص *حزیںؔ* تھا۔ *یکم؍ستمبر ۱۹۲۲ء* میں *روہتک(مشرقی پنجاب)* میں پیدا ہوئے۔آپ کی شاعری کی ابتدا۱۹۳۹ء سے ہوئی ۔ اپنے بہنوئی *سفیر الدین صدیقی کمسنؔ* سے اصلاح لی۔ ۱۹۳۹ء سے ۱۹۴۵ء تک آل انڈیا ریڈیو، دہلی سے منسلک مزید پڑھیں