اخترؔ شیرانی یومِ وفات9؍ستمبر

*آج – 09؍ستمبر 1948* *مقبول ترین اردو شاعروں میں شامل ، شدید رومانی نظم نگاری اور شاعری کے لئے مشہور، ممتاز شاعر” اخترؔ شیرانی صاحب “ کا یومِ وفات…* *اخترؔ شیرانی* نام *محمد داؤد خاں،، اخترؔ* تخلص۔ *4؍مئی 1905ء* کو *ریاست ٹونک* میں پیدا ہوئے۔ مشہور محقق *پروفیسر محمود شیرانی* کے فرزند تھے۔ 1919ء میں مزید پڑھیں

آل احمد سرورؔ

09؍ستمبر1911 *جدید اردو تنقید کے بنیاد سازوں میں شامل اور معروف شاعر” آل احمد سرورؔ صاحب “ کا یومِ ولادت…* *آل احمد سرور، ٩؍ستمبر ١٩١١ء* کو *بدایوں* کے ایک ذی علم گھرانے میں پیدا ہوئے۔ 1928 میں ہائی اسکول پاس کیا۔ اس کے بعد سینٹ جانس کالج آگرہ سے بی ایس سی کی۔ 1932 میں مزید پڑھیں

انیس کیفیؔ یومِ ولادت 09؍ستمبر

*کالم نگار و نثر نگار، معلم اور بھارت کے معروف شاعر” انیس کیفیؔ صاحب “ کا یومِ ولادت…* نام *قاضی محمّد انیس* اور تخلص *کیفیؔ* ہے ۔ وہ *9؍ستمبر 1965ء* کو *راویر ضلع جلگاؤں، مہاراشٹر ( بھارت)* میں *قاضی وصی الدین* کے یہاں پیدا ہوئے۔ مقامی اسکول سے تعلیم حاصل کی اور بے ۔ اے مزید پڑھیں

احمد ہمیش وفات 8 ستمبر

08؍ستمبر 2013 *افسانہ نگار، اردو میں نثری نظم کے اولین شاعروں میں شامل۔ اہم ادبی جریدے’تشکیل ‘ کے مدیر اور ممتاز شاعر” احمد ہمَیشؔ صاحب “ کا یومِ وفات…* *احمد ہمیش، یکم؍جولائی ١٩٤٠ء* کو ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے *ضلع بلیا* کے ایک چھوٹے سے گاوں *بانسپار* میں پیدا ہوئے۔١٩٦٢ء میں ان کی ایک مزید پڑھیں

خواندگی کا عالمی دن 8 ستمبر

بسم الله الرحمن الرحیم *انسان اورخواندگی:جنم جنم کاساتھ* International Literacy Day (8ستمبر:عالمی یوم خواندگی کے موقع پر خصوصی تحریر) ڈاکٹر ساجد خاکوانی (اسلام آباد،پاکستان) drsajidkhakwani@gmail.com خواندگی یاکتاب بینی و کتابت کتاب اتنی ہی قدیم ہے جتناکہ خود حضرت انسان قدیم ہے،کیونکہ حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ ہی کچھ صحائف نازل ہوئے تھے۔ان صحائف سمیت مزید پڑھیں

ڈاکٹر وزیر آغاؔ وفات 07؍ستمبر

07؍ستمبر 2010 *پاکستان کے ممتاز ترین نقادوں میں معروف اور ممتاز شاعر” ڈاکٹر وزیر آغاؔ صاحب “ کا یومِ وفات…* نام *وزیر آغا ،ڈاکٹر، ۱۸؍مئی ۱۹۲۲ء* کو *وزیر کوٹ، ضلع سرگودھا* میں پیدا ہوئے۔۱۹۴۳ء میں ایم اے (اقتصادیات) کا امتحان پاس کیا۔ ۱۹۵۶ء میں ’’اردو ادب میں طنزومزاح ‘‘ کے موضوع پر مقالہ لکھ کر مزید پڑھیں

سرشارؔ صدیقی وفات 7 ستمبر

07؍ستمبر 2014 *اردو دنیا کے اہم نامور صاحبِ اسلوب اور ممتاز شاعر” سرشارؔ صدیقی صاحب “ کا یومِ وفات…* *نام *اسرار حسین محمد امان* اور تخلص *سرشار صدیقی* *25؍دسمبر 1926ء* کو *کانپور اتر پردیش ہندوستان* میں پیدا ہوئے۔ سرشار صدیقی پاکستان کے ایک نامور شاعر اور دانشور کے طور پر جانے جاتے ہیں جنھوں نے مزید پڑھیں

ظہور نظرؔ یومِ وفات 7؍ستمبر

07؍ستمبر 1981 *انجمن ترقی پسند مصنفین کے سکریٹری، مقبول نغمہ نگار اور ممتاز شاعر” ظہور نظرؔ صاحب “ کا یومِ وفات…* نام *ظہور احمد* اور تخلص *نظرؔ* ہے۔ *22؍اگست 1923ء* کو *ساہیوال* میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے الیکٹریشن کے فرائض انجام دیئے، ٹھیکیداری اورکاشتکاری کی، ہوٹل میں نوکری کی، مرغیاں پالیں اور مزدوری کی۔باقاعدہ تعلیم مزید پڑھیں

سلیمان اریبؔ وفات.7؍ستمبر

07؍ستمبر 1970 *جدید ادب کے بنیاد ساز ادبی رسالے ’صبا‘ کے مدیر، انقلابی نظم نگار اور معروف شاعر ”سلیمان اریبؔ صاحب“ کا یومِ وفات…* نام *سلیمان اریب* اور تخلص *اریبؔ* تھا۔ *5؍اپریل 1922ء* کو *حیدرآباد، دکن* میں پیدا ہوئے۔ میٹرک کرنے کے بعد ہی انھیں شعروسخن سے دل چسپی ہوگئی تھی۔اس ذوق سخن کی وجہ مزید پڑھیں

حسنؔ عابدی یومِ وفات 6؍ستمبر

06؍ستمبر 2005 *معروف پاکستانی شاعر” حسنؔ عابدی “ کا یومِ وفات…* نام *سیّد حسن عسکری عابدی* اور تخلص *حسنؔ* تھا۔ *۷؍جولائی ۱۹۲۹ء* کو قصبہ *ظفرآباد، ضلع جون پور(بھارت)* میں پیدا ہوئے۔ انٹر میڈیٹ شبلی کالج اور بی اے الہ آباد یونیورسٹی سے کیا۔۱۹۴۸ء کے اواخر میں روزگار کی تلاش میں حسن عابدی کراچی آگئے۔دو دفعہ مزید پڑھیں