رامؔ ریاض یومِ وفات7؍ستمبر

07؍ستمبر 1990 *پاکستان سے تعلق رکھنے والے پنجابی اور اردو زبان کے ممتاز شاعر” رامؔ ریاض صاحب “ کا یومِ وفات…* *رامؔ ریاض، ١٣؍جنوری ١٩٣٣ء* کو *پانی پت، برطانوی ہندوستان* میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام *ریاض احمد* تھا۔ تقسیم ہند کے بعد پاکستان میں منتقل ہو گئے اور جھنگ میں سکونت اختیار کی۔ مزید پڑھیں

پاک بھارت جنگ 1965ء 6 ستمبر

بھارت اور پاکستان دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان میں ہونے والی یہ پہلی بین الاقوامی جنگ تھی جس میں ایک فریق (بھارت) نے بین الاقوامی سرحد عبور کر کے فریق ثانی(پاکستان) پر جنگ مسلط کی۔ آپریشن جبرالٹر اس کی بنیادی وجہ تھی۔ 17 روزہ اس جنگ میں دونوں فریق اپنی اپنی کامیابی کا دعوی کرتے مزید پڑھیں

مدر ٹریسا وفات 5 ستمبر

خود کو خدمت خلق کے لیے وقف کر دینے والی مسیحی راہبہ۔ بلقان میں پیدا ہونے والی راہبہ نے اپنی زندگی غریبوں اور بے کسوں کی خدمت کے لیے وقف کر دی تھی اور وہ کلکتہ میں ساٹھ برس تک غریبوں و نادار بیماروں کی دیکھ بھال کرتی رہیں۔ مدر ٹریسا مقدونیہ کے شہر سکوپئے مزید پڑھیں

مشتاق احمد یوسفی پیدائش4 ستمبر

مشتاق احمد یوسفی (4 ستمبر 1921ء – 20 جون 2018ء) اردو کے بھارتی نژاز پاکستانی مزاح نگار تھے۔ ان کی ولادت تب کے ہندوستان اور اس وقت کے بھارت میں ہوئی مگر انہوں نے بطور مزاح نگار خود کو پاکستانی کہلوانا زیادہ پسند کیا اور تقسیم ہند کے بعد بھارت کو جو نقصان ہوا ان مزید پڑھیں

غلام محمد قاصریومِ ولادت 04 ستمبر

04 ستمبر : شاعروں کے شاعر غلام محمد قاصر کا یومِ ولادت *غلام محمد قاصر واحد ادیب ہیں جنھیں بعد از مرگ تمغۂ حسنِ کارکردگی سے نوازا گیا٠٠٠* ساٹھ کی دہائی کے اواخر کی بات ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک عظیم الشان کل پاکستان مشاعرہ منعقد ہوا جس میں اس دور کے اکثر نامی مزید پڑھیں

قیصرؔ صدیقی یومِ وفات04؍ستمبر

04؍ستمبر 2018 *کہنہ مشق، زود گو اور قادرالکلام شاعر” قیصرؔ صدیقی صاحب “ کا یومِ وفات…* نام *افتخار احمد* تخلص *قیصرؔ صدیقی* ہے۔ *19؍مارچ 1937ء* کو *سمستی پور (بہار )* کے ایک گاؤں *گوھر نوادہ* میں پیدا ہوئے۔ قیصر صدیقی نہایت ہی کہنہ مشق، زود گو اور قادرالکلام شاعر تھے ان کی سخن سازی سات مزید پڑھیں

طغرل بیگ وفات 4 ستمبر

طغرل بیگ، پورا نام رکن الدین ابوطالب محمد بن میئکائیل ( 990ء – 4 ستمبر 1063ء) (ترک زبان میں:Tuğrul) سلجوقی سلطنت کا پہلا سلجوق سلطان۔ طغرل نے عظیم یوریشیائی اسٹیپس کے ترک جنگجوؤں کو اکھٹا کرکے ایک متحد قبائل بنا دیا اور ان سب لوگوں کا حسب نسب صرف ایک خاندان سلجوقہ سے ملا دیا مزید پڑھیں

محسنؔ زیدی یومِ وفات03؍ستمبر

03؍ستمبر 2003 *معروف ترقی پسند شاعر ” محسنؔ زیدی صاحب “ کا یومِ وفات…* نام *سیّد محسن رضا زیدی* اور تخلص *محسنؔ* تھا۔ آپ اترپردیش کے علاقے بہرائچ میں *10؍جولائی 1935ء* کو پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام *سیّد علی رضا زیدی* اور والدہ محترمہ کا نام *صغریٰ بیگم* تھا ۔ آپ نے ابتدائی مزید پڑھیں

حنیف اخگرؔ یومِ ولادت 3ستمبر

3؍ستمبر 1928 *پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے معروف اور ممتاز شاعر ” حنیف اخگرؔ صاحب“ کا یومِ ولادت…* نام *سیّد محمد حنیف* اور تخلص *اخگرؔ* تھا۔ *٣؍ستمبر ١٩٢٨ء* کو قصبہ *ملیح آباد ‘ضلع لکھنؤ* کے ایک دین دار گھرانے میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند کے بعد پاکستان ہجرت کی۔ ابتدائی اردو‘ فارسی مزید پڑھیں

پروین فناؔ سیّد یومِ ولادت 03؍ستمبر

03؍ستمبر 1936* *خواتین شعرا میں منفرد شناخت رکھنے والی شاعرہ” پروین فناؔ سیّد صاحبہ “ کا یومِ ولادت…* *پروین فنا سیّد* *٣؍ﺳﺘﻤﺒﺮ ١٩٣٦ ﺀ* ﮐﻮ *ﻻﮨﻮﺭ* ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﯿﮟ۔ آپ کے ﻭﺍﻟﺪ کا نام *ﺳﯿﺪ ﻧﺎﺻﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﺭﺿﻮﯼ* ہے ۔ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻣﻮﺳﯿﻘﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺼﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮔﮩﺮﺍ ﺷﻐﻒ ﺭﮐﮭﺎ۔ 1951 ﺀ مزید پڑھیں