نوحؔ ناروی یومِ ولادت 18؍ستمبر

18؍ستمبر 1878 *اپنے بے باک لہجے کے لئے معروف ، داغؔ دہلوی کے شاگرد، تاج الشعراء ” حضرتِ نوحؔ ناروی صاحب “ کا یومِ ولادت…* *نوحؔ ناروی* کا نام *محمّد نوح* تھا ۔ *نوحؔ* تخلص کرتے تھے ۔ *نوحؔ ناروی* کی پیدائش *١٨؍ستمبر ١٨٧٨ء* کو *سلون* تحصیل کے *بھوانی پور گاؤں، ضلع رائے بریلی (اترپردیش)* مزید پڑھیں

غزل نوح ناروی

شکوؤں پہ ستم، آہوں پہ جفا، سو بار ہوئی، سو بار ہوا ہر بات مجھے، ہر کام مجھے، دشوار ہوئی، دشوار ہوا ساقی کی نشیلی آنکھوں سے، ساری دنیا سارا عالم بدمست ہوئی، بدمست ہوا، سرشار ہوئی، سرشار ہوا ہے نام دلِ مضطر جس کا، کہتے ہیں جسے سب جانِ حزیں مرنے کے لیے، مٹنے مزید پڑھیں