ریاست جونا گڑھ نے پاکستان سے الحاق کا اعلان کیا 15 ستمبر

1748ء میں ریاست جونا گڑھ (Junagadh State) کا قیام عمل میں آیا۔ 1807ء میں یہ برطانوی محمیہ ریاست بن گئی۔ 1818ء میں برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی نے اس کا کنٹرول سنبھال لیا لیکن سوراشرا کا علاقہ برطانوی راج کے انتظامیہ کے براہ راست تحت کبھی نہیں آیا۔ اس کی بجائے برطانیہ نے اسے ایک سو مزید پڑھیں

عماد الدین زنگی وفات 14 ستمبر

عماد الدین زنگی سلجوقی حکومت کی طرف سے شہر موصل کا حاکم تھا۔ جب سلجوقی حکومت کمزور ہو گئی تو اس نے زنگی سلطنت قائم کرلی اورعیسائیوں کو شکستوں پر شکستیں دے کر ان کی چار میں سے ایک صلیبی ریاست ایڈیسا کا خاتمہ کر دیا جو صلیبیوں نے پہلی صلیبی جنگ کے بعد قائم مزید پڑھیں

فانؔی بدایونی یومِ ولادت 13؍ستمبر

13؍ستمبر 1879 *ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں نمایاں، اپنی شاعری کے اداس رنگ کے لیے معروف شاعر”فانؔی بدایونی صاحب“ کا یومِ ولادت…* نام *محمد شوکت علی خان* تھا۔ *شوکتؔ* تخلص ہو سکتا تھا۔ لیکن انہوں نے *فانی* تخلص رکھ کر اس خواہش کی تسکین کا سامان کیا۔ وہ *13؍ستمبر 1879ء* کو پیدا ہوئے۔ مزید پڑھیں

رئیسؔ امروہی یومِ پیدائش 12؍ستمبر

12؍ستمبر 1914 *پاکستان کے معروف شاعر” رئیسؔ امروہی “ کا یومِ پیدائش…* نام *سیّد محمد مہدی*، تخلص *رئیسؔ* اور عرفیت *اچھن* تھی۔ *12؍ستمبر1914ء* کو امروہہ میں پیدا ہوئے۔1918ء میں مکتبی تعلیم شروع ہوئی۔ان کی تعلیمی عمر کا زیادہ حصہ مطالعہ میں گزرا۔ پہلا شعر 1924ء میں کہا۔ ادب وصحافت سے عملی تعلق کی ابتدا 1931ء مزید پڑھیں

محمد علی جناح وفات11 ستمبر

محمد علی جناح پیدائشی نام، محمد علی جناح بھائی، 25 دسمبر 1876ء – 11 ستمبر 1948ء) کے نامور وکیل، سیاست دان اور بانی پاکستان تھے۔ محمد علی جناح 1913ء سے لے کر پاکستان کی آزادی 14 اگست 1947ء تک آل انڈیا مسلم لیگ کے سربراہ رہے، پھر قیام پاکستان کے بعد اپنی وفات تک، وہ مزید پڑھیں

ثروتؔ حسین وفات 9 ستمبر

*آج – 09؍ستمبر 1996* *اردو کے صاحبِ طرز شاعر، اردو غزل کو نئے مزاج سے روشناس کرایا، نثری نظم نگار اور ممتاز شاعر” ثروتؔ حسین صاحب “ کا یومِ وفات…* *ثروت حسین ۹؍نومبر 1949ء کراچی* میں پیدا ہوئے۔آپ کے والدِگرامی قیامِ پاکستان کے وقت *بدایوں (انڈیا)* سے ہجرت کرکے کراچی آگئے تھے۔آپ سادات کے *زیدی* مزید پڑھیں

زیب النسا حمید اللہ وفات 10ستمبر

بیگم زیب النسا حمید اللہ Zaib-un-Nissa Hamidullah، (پیدائش: 25 دسمبر، 1921ء – وفات: 10 ستمبر، 2000ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والی انگریزی زبان کی ممتاز مصنفہ، شاعرہ، صحافی، پبلشر اور مشہور انگریزی جریدے مرر کی ایڈیٹر تھیں۔ وہ پاکستان کی پہلی خاتون ایڈیٹر ہونے کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں۔ زیب النسا حمید اللہ 25 مزید پڑھیں

انیس ناگی پیدائش 10 ستمبر

ڈاکٹر انیس ناگی Anis Nagi، (پیدائش: 10 ستمبر، 1939ء- وفات: 7 اکتوبر، 2010ء) پاکستان کے نامور محقق، افسانہ نگار، ناول نگار، نقاد، کالم نگار، مترجم اور شاعر تھے۔ انیس ناگی 10 ستمبر 1939ء کو شیخوپورہ میں ابراہیم ناگی کے گھر پیدا ہوئے۔ ان کا خاندانی نام ” یعقوب علی ناگی ” تھا۔ انہوں نے مسلم مزید پڑھیں

جگرؔ مراد آبادی یومِ وفات9؍ستمبر

09؍ستمبر 1960 *شہنشاہِ تغزل، رئیس المتغزلین، ممتاز ترین قبل ازجدید شاعروں میں نمایاں، بے پناہ مقبول اور مترنّم لب و لہجے کے مشہور شاعر” جگرؔ مراد آبادی صاحب “ کا یومِ وفات…* *جگرؔ مراد آبادی*، نام *علی سکندر* تخلص *جگرؔ*۔ ولادت *6؍اپریل 1890ء* کو *مرادآباد (اتر پردیش)*۔ قرآن پاک ، فارسی اور اردو کی تعلیم مزید پڑھیں

اکبرؔ الٰہ آبادی یومِ وفات9؍ستمبر

09؍ستمبر 1921 *اردو میں طنز و مزاح کے سب سے بڑے شاعر ، الٰہ آباد میں سیشن جج، لسانُ العصر اور مشہور شاعر” اکبرؔ الٰہ آبادی صاحب “ کا یومِ وفات…* *سیّد اکبر حسین رضوی* نام ، *اکبرؔ* تخلص تھا۔ *۱۶؍نومبر۱۸۴۶ء* کو *قصبہ بارہ، ضلع الٰہ آباد* میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم مدارس اور سرکاری مزید پڑھیں