کرشن چندر وفات 8 مارچ

کرشن چندر اردو کے نامور افسانہ نگار تھے۔ ان کی پیدائش 23 نومبر 1914ء کو وزیر آباد، ضلع گجرانوالہ، پنجاب (موجودہ پاکستان) میں ہوئی تھی۔ ان کے والد گوری شنکر چوپڑا میڈیکل افسر تھے۔ کرشن چندر کی تعلیم کا آغاز اردو اور فارسی سے ہوا تھا۔ اس وجہ سے اردو پر ان کی گرفت کافی مزید پڑھیں

مسعود اختر وفات 5 مارچ

مسعود اختر ( پیدائش: ساہیوال | وفات: 5 مارچ ،2022ء) پاکستان ٹیلی ویژن ، اسٹیج، تھیٹر اور فلم کے ورسٹائل اور سنئیر اداکار- مسعود اختر 5 ستمبر 1940ء کو ساہیوال میں پیدا ہوئے۔ تعلیم ابتدائی تعلیم مقامی سکول سے حاصل کرنے کے بعد انہوں نے مری کالج میں داخلہ لے لیا۔ لاہور آئے تو بینک مزید پڑھیں

اورنگزیب عالمگیر وفات 3 مارچ

محی الدین محمد (معروف بہ اورنگزیب عالمگیر) (پیدائش: 3 نومبر 1618ء— وفات: 3 مارچ 1707ء) مغلیہ سلطنت کا چھٹا شہنشاہ تھا جس نے 1658ء سے 1707ء تک حکومت کی۔ وہ مغلیہ سلطنت کا آخری عظیم الشان شہنشاہ تھا۔ اُس کی وفات سے مغل سلطنت زوال کا شکار ہو گئی۔ اورنگ زیب عالمگیر کے دور میں مزید پڑھیں

اعجاز درانی وفات 1 مارچ

اعجاز درانی (ولادت: 18 اپریل 1935ء – وفات: 1 مارچ 2021ء) جنہیں فلمی صنعت میں صرف اعجاز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ایک پاکستانی اداکار، فلمی ہدایت کار اور فلم پروڈیوسر تھے۔ انہوں نے نور جہاں سے شادی بھی کی لیکن بعد میں طلاق دے دی۔ ان کی سب سے مشہور فلم ہیر مزید پڑھیں

ظریف جبل پوری وفات 1 مارچ

ظریف جبل پوری (پیدائش: 30 نومبر، 1913ء – وفات: یکم مارچ، 1964ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور مزاحیہ شاعر تھے۔ ظریف جبل پوری 30 نومبر، 1913ء میں جبل پور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا اصل نام سید حامد رضا نقوی تھا۔ ان کے کلام کے دو مجموعے فرمان ظرافت، مزید پڑھیں

نعمت اللہ خان وفات 25 فروری

نعمت اللہ خان (ولادت: 1 اکتوبر 1930ء – وفات: 25 فروری 2020ء) ایک پاکستانی سیاست دان تھے جنہوں نے اگست 2001ء سے جون 2005ء تک کراچی کے ناظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔ آپ زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہے بعد ازاں آپ نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی مزید پڑھیں

قبلائی خان وفات 18 فروری

قبلائی خان (پیدائش:23 ستمبر 1215ء تا موت: 18 فروری 1294ء) چین کا یوآن خاندانی سلسلہ کا بادشاہ تھا۔ وہ چنگیز خان کا پوتا تھا جس نے چین میں اپنی حکومت قائم کی۔ قبلائی چنگیز خان کے سب سے چھوٹے بیٹے تولائی خان کا فرزند تھا۔ مشہور سیاح مارکو پولو اسی کے دور حکومت میں چین مزید پڑھیں

مہر بابا وفات 31جنوری

مہر بابا (پیدائش میروان شیریر ایرانی؛ 25 فروری 1894 – 31 جنوری 1969) ایک ہندوستانی روحانی ماسٹر تھا جس نے دعوی کیا تھا کہ وہ اپنے دور کا اوتار ہے یا انسانی شکل میں خدا ہے۔ 20 ویں صدی کی ایک اہم روحانی شخصیت ، وہ “مہر بابا موومنٹ” کے ارد گرد مرکزی شخصیت تھے مزید پڑھیں

اصغر خان وفات 5 جنوری

پاک فضائیہ کے پہلے کمانڈر انچیف۔ 17 جنوری 1921ء کو جموں میں پیدا ہوئے۔ 1936ء میں رائل انڈین ملٹری کالج ڈیرہ دون میں تعلیم حاصل کی۔ 1940ء میں گریجویشن کی اور اسی سال کے آخر میں نویں رائل دکن ہارس میں کمشین آفسر مقرر ہوئے۔ 1941ء میں انڈین ائیر فورس میں چلے گئے۔ اسی سال مزید پڑھیں

رسول بادشاہ وفات 5 جنوری

عوامی اور پشتو فوک گلوکار رسول بادشاہ کی یاد میں (1958 – 5, جنوری 2012) بڑے بے مروت ہیں یہ حسن والے __ اردو میں گایا گیت رسول بادشاہ کی پیدائش ضلع بنوں کی تھی لیکن عوامی محفلوں میں شرکت کرنے پورے صوبے میں مدعو کیے جاتے تھے۔ پھر ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے لیے مزید پڑھیں