نعمت اللہ خان وفات 25 فروری

نعمت اللہ خان (ولادت: 1 اکتوبر 1930ء – وفات: 25 فروری 2020ء) ایک پاکستانی سیاست دان تھے جنہوں نے اگست 2001ء سے جون 2005ء تک کراچی کے ناظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔ آپ زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہے بعد ازاں آپ نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی مزید پڑھیں

قبلائی خان وفات 18 فروری

قبلائی خان (پیدائش:23 ستمبر 1215ء تا موت: 18 فروری 1294ء) چین کا یوآن خاندانی سلسلہ کا بادشاہ تھا۔ وہ چنگیز خان کا پوتا تھا جس نے چین میں اپنی حکومت قائم کی۔ قبلائی چنگیز خان کے سب سے چھوٹے بیٹے تولائی خان کا فرزند تھا۔ مشہور سیاح مارکو پولو اسی کے دور حکومت میں چین مزید پڑھیں

آیت اللہ خمینی 15سالہ جلا وطنی کے بعد ایران واپس پہنچے 1 فروری

سید روح اللہ موسوی خمینی المعروف امام خمینی ایران کے اسلامی مذہبی رہنما اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی تھے۔ آیت اللہ العظمٰی امام روح اللہ موسوی خمینی 24 ستمبر 1902ء کو خمین میں پیدا ہوئے جو تہران سے تین سو کلومیٹر دور ایران، عراق اور اراک (ایران کا ایک شہر) میں دینی علوم کی مزید پڑھیں

فروری

فروری گريگورين سال کا دوسرا مہينہ ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں سردی کا موسم ہوتا ہے جبکہ جنوبی نصف کرہ میں گرمیوں کا۔ فروری قدیم زمانہ میں سال کا آخری مہینہ ہوتا تھا اور اس میں سال کے باقی بچ جانے والے دن رکھے گئے اسی لیے اس میں کم دن ہیں۔ مزید پڑھیں