حنیف رامے وفات 1 جنوری

پیدائش: 1930ء وفات:1جنوری 2006 —————– پنجاب کے سابق گورنر، وزیر اعلی، دانشور، خطاط اور مصور۔ حنیف رامے فیصل آباد اور ننکانہ کے قریب گاؤں پنچک بچیکی میں پیدا ہوئے۔ آرائیں کاشتکار برادری سے تعلق رکھنے والے ان کے والد کا نام چودھری غلام حسین تھا۔ دس سال کی عمر میں وہ لاہور آئے اور اسلامیہ مزید پڑھیں

حکیم اجمل خان وفات 29 دسمبر

حکیم اجمل خان دہلوی (پیدائش: 12 فروری 1868ء— وفات: 29 دسمبر 1927ء) طب یونانی کے مشہور طبیب و حکیم تھے۔ اجمل دواخانہ کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ایلو پیتھک طریقہ علاج سے قبل چار پانچ دہائیوں تک پاکستان کے طول و عرض میں اجمل دواخانہ کی خدمات قابل تعریف ہے طبیب اور مصلح۔ دہلی میں مزید پڑھیں

غلام مصطفیٰ قاسمی وفات 8 دسمبر

ڈاکٹرغلام مصطفی قاسمی (پیدائش: 24 جون 1924ء – وفات:8 دسمبر 2003ء) پاکستان کے ممتاز عالم دین، مفسر، مورخ اور ماہر تعلیم تھے۔ ڈاکٹرعلامہ غلام مصطفی قاسمی 24 جون 1924ء کو گوٹھ رئیس بھنبھو خان چانڈیو تعلقہ میرو خان ضلع لاڑکانہ، پاکستان میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم فتح محمد سیرانی اور خوشی محمد مزید پڑھیں

پطرس بخاری وفات 5 دسمبر

سید احمد شاہ المعروف پطرس بخاری ( Patras Bokhari؛ پیدائش: یکم اکتوبر 1898ء – وفات: 5 دسمبر 1958ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور مزاح نگار، افسانہ نگار، مترجم، شاعر، نقاد، معلم، برطانوی ہندوستان کے ماہر نشریات اور پاکستان کے سفارت کار تھے۔ پطرس کے طنزیہ و مزاحیہ مضامین کا مختصر مجموعہ پطرس مزید پڑھیں

عمر خیام وفات 4 دسمبر

عمر خیام کا پورا نام ابوالفتح عمر خیام بن ابراہیم نیشا پوری ہے۔ عمر خیام کے بارے میں متعدد سوانح نگاروں نے اس کا سال پیدائش 408 ھ یا 410 ھ لکھتا ہے اور سال وفات کے متعلق بھی کوئی فیصلہ کن بات نہیں کی گئی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس نے 526ھ میں مزید پڑھیں

مولانا سمیع الحق وفات: 2 نومبر

مولانا سمیع الحق (پیدائش: 18 دسمبر 1937ء— وفات: 2 نومبر 2018ء) ایک پاکستانی مذہبی اسکالر، عالم اور سیاست دان تھے۔ ان کا طالبان کے رہنما ملا ملا عمر کے ساتھ قریبی تعلق تھا۔ مولانا سمیع الحق صاحب اس وقت دار العلوم حقانیہ کے مہتمم اور سربراہ تھے۔ دار العلوم دحقانیہ ایک دینی درس گاہ ہے مزید پڑھیں

غلام عباس (افسانہ نگار)وفات 2 نومبر

غلام عباس 17 نومبر 1909ء میں امر تسر (چند محققین کی رائے میں 1907) میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم لاہور کے دیال سنگھ ہائی اسکول سے حاصل کی ۔ لکھنے لکھانے کا شوق فطرت میں داخل تھا۔ ساتویں جماعت میں ایک کہانی “بکری” لکھی۔ کہانی استاد محترم مولوی لطیف علی کو دکھائی۔ جنھوں نے حوصلہ مزید پڑھیں

ابن تیمیہ وفات 26 ستمبر

تقی الدین احمد بن عبد الحلیم بن عبد السلام النمیری الحررانی (ولادت: 22 جنوری 1263ء، 621ھ – وفات: 26 ستمبر 1328ء، 20 ذوالقعدہ 728ھ) جو ابن تیمیہ کے نام سے زیادہ مشہور ہیں، ایک مشہور عالم دین، فقیہ، محدث، الٰہیات دان، منصف، فلسفی، ماہر معاشیات اور جامع العلوم تھے۔ آپ کا اصل نام احمد، کنیت مزید پڑھیں

شبنم شکیل وفات 2 مارچ

شبنم شکیل ایک پاکستانی شاعرہ،ادیب،اورماہرتعلیم تھیں۔ شبنم نے اپنی ابتدائی زندگی پاکستان کے شہرلاہورمیں گزاری اور اردو ادب میں ماسٹرڈگری حاصل کی۔ اپنے کیریئر کے دوران، انہوں نے پاکستان کے متعدد کالجوں میں بطور لیکچرر کام کیا۔ ان کی پہلی کتاب تنقیدی مضامین، 1965 میں شائع ہوئی۔ انھوں نے اردو ادب میں متعدد ایوارڈز اور مزید پڑھیں

ناصر کاظمی وفات 2 مارچ

ناصر کاظمی 8 دسمبر، 1925ءکو امبالہ شہر میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد محمد سلطان کاظمی رائل انڈین آرمی میں صوبیدار میجر کے عہدے پر فائز تھے۔ ناصر کے والد محمد سلطان کاظمی سرکاری ملازم تھے۔ والد کے پیشہ ورانہ تبادلوں کی وجہ سے ان کا بچپن کئی شہروں میں گزرا تھا۔ انہوں نے مزید پڑھیں