مہر بابا وفات 31جنوری

مہر بابا (پیدائش میروان شیریر ایرانی؛ 25 فروری 1894 – 31 جنوری 1969) ایک ہندوستانی روحانی ماسٹر تھا جس نے دعوی کیا تھا کہ وہ اپنے دور کا اوتار ہے یا انسانی شکل میں خدا ہے۔ 20 ویں صدی کی ایک اہم روحانی شخصیت ، وہ “مہر بابا موومنٹ” کے ارد گرد مرکزی شخصیت تھے مزید پڑھیں

اصغر خان وفات 5 جنوری

پاک فضائیہ کے پہلے کمانڈر انچیف۔ 17 جنوری 1921ء کو جموں میں پیدا ہوئے۔ 1936ء میں رائل انڈین ملٹری کالج ڈیرہ دون میں تعلیم حاصل کی۔ 1940ء میں گریجویشن کی اور اسی سال کے آخر میں نویں رائل دکن ہارس میں کمشین آفسر مقرر ہوئے۔ 1941ء میں انڈین ائیر فورس میں چلے گئے۔ اسی سال مزید پڑھیں

رسول بادشاہ وفات 5 جنوری

عوامی اور پشتو فوک گلوکار رسول بادشاہ کی یاد میں (1958 – 5, جنوری 2012) بڑے بے مروت ہیں یہ حسن والے __ اردو میں گایا گیت رسول بادشاہ کی پیدائش ضلع بنوں کی تھی لیکن عوامی محفلوں میں شرکت کرنے پورے صوبے میں مدعو کیے جاتے تھے۔ پھر ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے لیے مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو پیدائش 5 جنوری

پاکستان کے سابق وزیر اعظم لاڑکانہ سندھ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد سر شاہ نواز بھٹو مشیر اعلیٰ حکومت بمبئی اور جوناگڑھ کی مسلم ریاست میں دیوان تھے۔ پاکستان میں آپ کو قائدِعوام‎ یعنی عوام کا رہبر اور بابائے آئینِ پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔آپ پاکستان کی تاریخ کے مقبول ترین وزیر اعظم تھے۔ مزید پڑھیں

حنیف رامے وفات 1 جنوری

پیدائش: 1930ء وفات:1جنوری 2006 —————– پنجاب کے سابق گورنر، وزیر اعلی، دانشور، خطاط اور مصور۔ حنیف رامے فیصل آباد اور ننکانہ کے قریب گاؤں پنچک بچیکی میں پیدا ہوئے۔ آرائیں کاشتکار برادری سے تعلق رکھنے والے ان کے والد کا نام چودھری غلام حسین تھا۔ دس سال کی عمر میں وہ لاہور آئے اور اسلامیہ مزید پڑھیں