مالٹا یوم آزادی 31 مارچ

یوم آزادی مالٹا : مالٹا کی قومی تعطیل ہے جو ہر سال 31 مارچ کو منائی جاتی ہے۔ یہ 1979 میں مالٹا سے برطانوی فوجیوں اور رائل نیوی کے انخلاء کی سالگرہ ہے۔ 1971 میں اقتدار سنبھالنے پر، لیبر حکومت نے اشارہ کیا کہ وہ برطانیہ کے ساتھ لیز کے معاہدے پر دوبارہ بات چیت مزید پڑھیں

23 مارچ احمد ندیم قاسمی

*🇵🇰۔۔۔۔٢٣ مارچ۔۔۔۔🇵🇰* *خدا کرے میری ارض پاک پر اترے* *وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو* *یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں* *یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو* *یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے* *اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو* *گھنی گھٹائیں یہاں مزید پڑھیں

صنف نازک اورفطری ذمہ داریاں

International Women’s Day (8مارچ عالمی یوم خواتین کے موقع پر خصوصی تحریر) از:ڈاکٹر ساجد خاکوانی drsajidkhakwani@gmail.com (گزشتہ سے پیوستہ4/4) حضرت آدم علیہ السلام جیسے اولین انسان جواللہ تعالی کے پہلے نبی بھی تھے،جنت جیسی جگہ پر بھی جب ان کادل نہ لگاتو اللہ تعالی نے حسن رفاقت کے لیے حضرت اماں حوا کاساتھ عطاکیا۔یہ فطری مزید پڑھیں

لتھوینیا یوم آزادی 11 مارچ

جمہوریہ لتھوانیا (Lithuanian: Lietuvos Respublika)، یورپ کے بالٹک خطے کا ایک ملک ہے۔ یہ تین بالٹک ریاستوں میں سے ایک ہے اور بحیرہ بالٹک کے مشرقی کنارے پر واقع ہے۔ لتھوانیا کی زمینی سرحدیں شمال میں لٹویا، مشرق اور جنوب میں بیلاروس، جنوب میں پولینڈ اور جنوب مغرب میں روس کے کیلینن گراڈ اوبلاست سے مزید پڑھیں

سلیم اختر ولادت 11 مارچ

ڈاکٹر سلیم اختر (11 مارچ، 1934ء – 30 دسمبر 2018ء) پاکستان کے نامور اردو نقاد ،افسانہ نگار، ماہرِ لسانیات، ماہرِ اقبالیات، ادبی مؤرخ، معلم اور محقق تھے جو اپنی کتاب اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر سلیم اختر 11 مارچ، 1934ء کو برطانوی راج میں لاہور، موجودہ پاکستان مزید پڑھیں

کرشن چندر وفات 8 مارچ

کرشن چندر اردو کے نامور افسانہ نگار تھے۔ ان کی پیدائش 23 نومبر 1914ء کو وزیر آباد، ضلع گجرانوالہ، پنجاب (موجودہ پاکستان) میں ہوئی تھی۔ ان کے والد گوری شنکر چوپڑا میڈیکل افسر تھے۔ کرشن چندر کی تعلیم کا آغاز اردو اور فارسی سے ہوا تھا۔ اس وجہ سے اردو پر ان کی گرفت کافی مزید پڑھیں

مسعود اختر وفات 5 مارچ

مسعود اختر ( پیدائش: ساہیوال | وفات: 5 مارچ ،2022ء) پاکستان ٹیلی ویژن ، اسٹیج، تھیٹر اور فلم کے ورسٹائل اور سنئیر اداکار- مسعود اختر 5 ستمبر 1940ء کو ساہیوال میں پیدا ہوئے۔ تعلیم ابتدائی تعلیم مقامی سکول سے حاصل کرنے کے بعد انہوں نے مری کالج میں داخلہ لے لیا۔ لاہور آئے تو بینک مزید پڑھیں

اورنگزیب عالمگیر وفات 3 مارچ

محی الدین محمد (معروف بہ اورنگزیب عالمگیر) (پیدائش: 3 نومبر 1618ء— وفات: 3 مارچ 1707ء) مغلیہ سلطنت کا چھٹا شہنشاہ تھا جس نے 1658ء سے 1707ء تک حکومت کی۔ وہ مغلیہ سلطنت کا آخری عظیم الشان شہنشاہ تھا۔ اُس کی وفات سے مغل سلطنت زوال کا شکار ہو گئی۔ اورنگ زیب عالمگیر کے دور میں مزید پڑھیں

اعجاز درانی وفات 1 مارچ

اعجاز درانی (ولادت: 18 اپریل 1935ء – وفات: 1 مارچ 2021ء) جنہیں فلمی صنعت میں صرف اعجاز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ایک پاکستانی اداکار، فلمی ہدایت کار اور فلم پروڈیوسر تھے۔ انہوں نے نور جہاں سے شادی بھی کی لیکن بعد میں طلاق دے دی۔ ان کی سب سے مشہور فلم ہیر مزید پڑھیں

ظریف جبل پوری وفات 1 مارچ

ظریف جبل پوری (پیدائش: 30 نومبر، 1913ء – وفات: یکم مارچ، 1964ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور مزاحیہ شاعر تھے۔ ظریف جبل پوری 30 نومبر، 1913ء میں جبل پور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا اصل نام سید حامد رضا نقوی تھا۔ ان کے کلام کے دو مجموعے فرمان ظرافت، مزید پڑھیں