ریاست مدینہ تحریر محمد اظہر حفیظ

مدینہ یقیننا دنیا کا سب سے پرسکون اور مہذب شہر ہے۔ ادب دیکھنا ہو تو مدینہ کی ہوا، ماحول، لوگ، رہن سہن جاکر دیکھئے۔ کوئی بچہ بھی سڑک پار کرنے لگے تو ٹریفک رک جاتی ہے وہ مسکراتے ہوئے آپ کو راستہ دیتے ہیں کوئی ہارن نہیں بجاتا، سب آہستہ آواز میں بات کرتے ہیں، مزید پڑھیں

میں لائلپور ہوگیا ہوں تحریر محمد اظہر حفیظ

ایک سیدھا سادہ گاؤں کا بچہ قریہ قریہ شہر شہر پھرتا لائلپور ہوگیا ہے۔ لائلپور واحد ایسا شہر ہے کہ جس کے آٹھ بازار ہیں اور ہر بازار جاکر گھنٹہ گھر نکلتا ہے۔ جب سے میں جگر ٹرانسپلانٹیشن کے عمل سے گزرا ہوں میرے سامنے بہت سے راستے کھل گئے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ مزید پڑھیں

میرے لاہوریے تحریر محمد اظہر حفیظ

جن کی محبت میں لاھور لاھور تھا وہ تو اکثر پردہ فرما گئے۔ اب میرا دل لاھور میں کیسے لگے۔ انکو یاد کرتا ھوں اور اسلام آباد میں رھتا ھوں۔ لاھور میں داخلے سے پہلے سید پارک شاھدرہ جہاں میاں منظور الحق صاحب اور گھر والوں سے ملے بغیر لاھور میں داخل ھونے کا سوچا مزید پڑھیں

اللہ ھے بس پیار ھی پیار تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ

اللہ ھے بس پیار ھی پیار تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ جب سے پیدا ھوا ھوں, مجھے یہ ھی سمجھ آیا اللہ ھے بس پیار ھی پیار اور میں ایسا ھی سمجھتا ھوں لیکن میں جس طرف بھی جاتا ھوں دنیا مجھے ڈراتی ھے لیکن مجھے سمجھ نہیں آتی میری ماں جو مجھ سے پیار مزید پڑھیں

محافظ تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ

محافظ تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ آج محترم دوست شکیل قرار کی پوسٹ ناکے پر نہ رکنے پر پولیس، فائرنگ سے ایک شخص ھلاک اور ھمارے دوست زاھد خواجہ کا کمنٹ اسلام آباد پولیس کا یہ حال ھے تو باقی کاکیا ھوگا، میں حیران ھوں ان باخبر دوستوں کی پوسٹ اور کمنٹس پرپولیس ناکہ ھوتا مزید پڑھیں