کرتب تحریر محمد اظہر حفیظ

ہم اصل میں ایک تماشبین قوم ہیں۔ مختلف مداری آتے ہیں تماشہ دکھاتے ہیں ہم خوب تالیاں بجاتے ہیں اور پھر ایک اور نیا مداری آجاتا ہے۔ روز نئے نئے تماشے لگتے رہتے ہیں اور ہم کسی بھی تماشے سے سبق نہیں سیکھتے بس تالیاں بجاتے رہتے ہیں۔ میری زندگی کے پچھلے چون برس میں مزید پڑھیں

مہنگائی کتھے تحریر محمد اظہر حفیظ

صبح گھر سے نکلا بہار کا موسم ہے ہر طرف پھول کھلے ہوئے ہیں انکی خوبصورتی کو دیکھا مسکرایا اور آگے چل دیا ۔ ہلکی ہلکی بوندا باندی شروع ہوگئی بہت بھلی لگ رہی تھی ۔ اس میں چلتا رہا بوندا باندی بند ہوئی تو ہوا چلنے لگی ہاف بازو شرٹ میں مئی کے مہینے مزید پڑھیں

زبردستی کی خاموشی تحریر محمد اظہر حفیظ

زندگی مشاہدات کا نام ہے۔اس میں خوشیاں بھی ہیں اور غم بھی، دکھ بھی ہیں اور راحتیں بھی۔ زندگی کے مختلف مشاہدات تھے بچپن جوانی پھر بڑھاپا۔ صحت و تندرستی اور پھر چند بیماریاں ۔ سب مشاہدات کو بہت نزدیک سے دیکھا اور محسوس کیا ۔ بچپن میں ایک شرمیلا بچہ تھا پھر جیسے جیسے مزید پڑھیں

مری تحریر محمد اظہر حفیظ

آج مری آنا ہوا مری مکمل طور پر تبدیل ہوچکا ہے۔ میں 1978 سے مری آتا ہوں ۔ مری ایک محبت تھا اس محبت کو بڑی محنت سے مری کے مقامی لوگوں نے خراب کیا۔ اب یہاں سیاح آتے ہوئے ہزار دفعہ سوچتا ہے کہ وہ مری کے لوگوں کی بدتمیزی کو برداشت بھی کرسکتے مزید پڑھیں

ٹھنڈی عید مبارک تحریر محمد اظہر حفیظ

عیدیں ہمیشہ وہی ہوئیں جو والدین کے ساتھ ہوئیں۔ اب احساس ہوتا ہے عید وہی بچے مناتے ہیں جن کے والدین سروں پر سلامت ہوتے ہیں۔ جیسے ہی والدین سر سے اٹھ جاتے ہیں ۔ عیدیں بھی اپنا راستہ بھول جاتیں ہیں۔ زندگی میں چھوٹی اور بڑی ملا کر سو سے زائد عیدیں گزریں پر مزید پڑھیں

ماہ رمضان تحریر محمد اظہر حفیظ

جب سے ہوش سنبھالا ماہ رمضان کی فضلیت کے مختلف پہلو زیرغور رہے۔ اس سے علم میں بھی اضافہ ہوا اور عمل میں بھی۔ سب سے زیادہ قابل ذکر بات ماہ رمضان میں نیکیوں کا باقی ماہ وسال کی نسبت ثواب کا زیادہ ہونا ہے۔ سب اس کی فضیلت کا بتاتے ہیں کہ نماز کا مزید پڑھیں

اکرم بندہ تحریر محمد اظہر حفیظ

اکرم بندہ صاحب ایک بااصول مزدور یونین لیڈر تھے۔ میرا اور انکا پچیس سال کا ساتھ تھا۔ پرانا جرنلسٹ ہونے کی وجہ سے وہ اکثر مختلف یونین کی تقریبات کی میڈیا کوریج کیلئے رابطہ کرتے رہتے تھے۔ میں بھی مکمل کوشش کرتا تھا۔ پاکستان ٹیلی ویژن میں نوکری کے دوران میں نے ایک مرتبہ ان مزید پڑھیں

خود کو بہتر بنانے کا سفراظہر نیاز

ترقی اور تبدیلی کو قبول کرنا ذاتی ترقی کی جستجو میں، افراد خود اپنی بہتری کے سفر کا آغاز کرتے ہیں جو حدود کو عبور کرتے ہیں اور زندگیوں کو بد ل لیتے ہے۔ لیکن یہ سفر محض بیرونی کامیابی حاصل کرنے یا سماجی توقعات کو پورا کرنے کے لیے نہیں ہے۔ یہ ایک گہری مزید پڑھیں

سید آصف حسین زیدی تحریر محمد اظہر حفیظ

شاہ جی سے دوستی اور محبت کا آغاز 1990میں ہوا ۔ شاہ جی میری کلاس فیلو سعدیہ زینب کے عزیز تھے اور پھر میرے وہ عزیز ترین ہوگئے۔ روزانہ ملاقات فرض تھی ۔ میں شاہ جی کو مرشد کہتا تو شاہ جی سگریٹ کا کش لگا کر دھواں نکالنے ہوئے دانت نکال کر ہنس دیتے۔ مزید پڑھیں

جیون کا ایک اور سال گذر گیا عطا محمد تبسم

سال کا آخری دن بھی عجیب ہے، سورج تو اسی طرح غروب ہوتا ہے، جسےصدیوں سے ہوتا آیا ہے۔ وہ جو کسی نے کہا ہے کہ کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیا جیون کا اک اور سنہرا سال گیا لیکن اس دن سورج غروب ہونے کے مناظر ساری دنیا میں فلمائے جاتے ہیں۔ مزید پڑھیں