ایک رات کا ہیرو سید مجتبی داؤدی

اس روز اس کا دل نہیں چاہ رہا تھا مزدوری پر جانے کا مگر اسکو پیسے ملنے کی امید نے چارپائی سے اٹھنے پر مجبور کردیا اس کے باقی ساتھی کام پر جا چکے تھے کل ۸ لوگ اس ایک کمرے میں رہتے تھے۔۔۔ پچھلے ۱۹ دنوں سے وہ مستری نصیر کے ساتھ انڈسٹیریل ایریا مزید پڑھیں

دل کو سر مضراب کیا ہے میں نے سید مجتبی داؤدی

دل کو سر مضراب کیا ہے میں نے ہر سانس کو بیتاب کیا ہے میں نے کچھ اپنے لئیے قریہ جاں میں بھٹکے کچھ خاطر احباب کیا ہے میں نے ٹھہرے ہوئے پانی میں پتھر چلا کر اندازہ گرداب کیا ہے میں نے ہرغم کو رگ جاں کا تقرب دے کر تَجْزِیَہ اعصاب کیا ہے مزید پڑھیں

اک شَے کو اہتمام سے کیا کیا لکھا گیا سید مجتبی داؤدی

اک شَے کو اہتمام سے کیا کیا لکھا گیا ٹھہرے کو جھیل بہتے کو دریا لکھا گیا الفت کا باب رنگ تخیل سے پر ہوا ایسا لکھا گیا کبھی ویسا لکھا گیا لمحات کے بہاو میں بہتا رہا بشر ٹھرا جہاں وہ موت کا عرصہ لکھا گیا وسعت مرے مزاج کی آئینہ دار تھی یوں مزید پڑھیں

ستمبر ۱۱ سید مجتبی داؤدی

اسد بوجھل قدموں سے قدرے لنگڑاتا ہوا پاپوش نگر قبرستان میں داخل ہوا وہ چلتا ہوا ایک چھوٹی سی قبر کے پاس رک گیا یہ اس کے ۳ ماہ کے معصوم بیٹے کی قبر تھی بیٹے کی قبر کے ساتھ ہی اس کی وفا شعار بیوی کی قبر بھی موجود تھی جس کے کتبے پر مزید پڑھیں

اندھیری راہ کا مسافرسید مجتبی داؤدی

وہ مشرقی پاکستان کے شھر ڈھاکہ میں پیدا ہوا جب اس کے والدین نے سانحہ مشرقی پاکستان کے بعد پاکستان کی طرف ہجرت کی تو وہ ایک چھوٹا مگر بڑے خواب دیکھنے والا معصوم سا بچہ تھا۔ وقت پر لگا کر اڑتا گیا وہ معصوم بچہ اب نوجوان ہوچکا تھا تعلیم کی طرف اس کی مزید پڑھیں