مالی دیوالیہ کی وجہ اخلاقی دیوالیہ پن ہے وجیہ احمد صدیقی

عالمی اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آج کل کثیر جہتی بحرانوں کا سامنا ہے ۔ ان کا تجزیہ ہے کہ پاکستانی معیشت سیاسی بحرانوں کی وجہ سے تباہی کی طرف گامزن ہے ، کئی دھائیوں سے روپے کی قدر میں تیزی سے کمی ہورہی ہے اورافراط زربڑھتا ہی جارہا ہے ۔اس پر مزید پڑھیں

کہی ان کہی وجیہ احمد صدیقی

طالبان مودی کی گودی میں افغانستان میں پاکستان اور چین کے خلاف ہونے والی کارروائیوں نے طالبان کی حکومت کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا کردیئے ہیں کہ ان دونوں ممالک کے خلاف ایک ہی ماہ میں ایک ہی نوعیت کے دہشت گردی کے واقعات اور ان کی ذمہ داری بھی ایک ہی دہشت مزید پڑھیں

مسائل کو حل کیجئے بڑھائیے نہیں

وجیہ احمد صدیقی جب مشرقی پاکستان کا سقوط ہورہاتھا اسی وقت مشرقی پاکستان میں قدرتی آفات نے بھی تباہی مچائی ہوئی تھی ، سائیکلون نے لاکھوں لوگوں کو بے گھر کردیا تھااور لاکھوں اپنی جان سے گئے تھے۔مشرقی پاکستان میں 12 نومبر 1970 کو ایک سائیکلون ٹکرایا۔ اس نے آٹھ ہزار مربع میل کے علاقے مزید پڑھیں

کہی ان کہی وجیہ احمد صدیقی

ساڑھے تین سال سے تحریک انصاف کے ساتھ رہنے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت سے علیحدگی کا بر موقع اعلان کیا ۔ متحدہ قومی موومنٹ کا دائرہ اثر سندھ کے شہری علاقے ہی ہیں اگر یہاں اسے کنٹرول نہیں حاصل ہوتا ہے تو اس کی سیاست ناکام رہتی ہے ۔ پیپلزپارٹی کے رہنما مزید پڑھیں

بھارت کا اگلا وزیر اعظم سادھویوگی ادیتا ناتھ تحقیق وتجزیہ : وجیہ احمد صدیقی

تحقیق وتجزیہ : وجیہ احمد صدیقیگجرات میں مسلمانوں کا قتل عام کرنے کا نریندر مودی کو یہ انعام ملا ہے کہ وہ بھارت کے وزیر اعظم بنادیے گئے ۔نریندر مودی کے بعدبھارتیہ جنتا پارٹی میں اس وقت اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ مستقبل کی وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں ۔یوگی ادتیہ ناتھ ایک مزید پڑھیں

اسلام میں ارتداد کی سزا، ہجوم کا قانون ہاتھ میں لینا

تحریر وتجزیہ : وجیہ احمد صدیقی پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں توہین مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے ایک شخص کی ہلاکت کے واقعے کے بعد پولیس نے 15 مرکزی ملزمان کی شناخت کر کے گرفتار کر لیا ہے۔پنجاب پولیس کے شعبہ تعلقات عامہ کی مزید پڑھیں

بلوچستان میں بھارت کی دلچسپی کس لیے ؟ تحریر و تجزیہ : وجیہ احمد صدیقی

بھارت کی سرحدیں پاکستان کے صوبے بلوچستان سے نہیں ملتیں لیکن بھارت وہاں مداخلت کے لیے پاکستان کے مغربی پڑوسیوں کے سرحدی علاقے کو استعمال کرتا ہے اورسمندری راستے کو بھی ۔بھارت جس طرح کھلم کھلابلوچستان کے معاملات پر تبصرے کررہا ہے یہ ایک آزاد ملک کے معاملات میں مداخلت ہے ۔پاکستان کی کسی بھی مزید پڑھیں

سیاچن سے افواج کی واپسی تحقیق و تحریر : وجیہ احمد صدیقی

دنیا کا یہ بلند ترین اورسرد ترین محاذ 38 برسوں سے گرم ہے چند دن پہلے یہ خبریں آئیں کہ بھارت نے سیاچن گلیشئرسے فوجوں کی واپسی کی تجویز دی ہے ۔جس پر پاکستان نے محتاط رد عمل کا اظہار کیا  ہے ۔دراصل بھارت نے پاکستان کی جانب سے سیاچن کے محاذکو خالی کرنے کی مزید پڑھیں

کرکٹ کا کھلاڑی کا سیاست میں اناڑی تحریر : وجیہ احمد صدیقی

کرکٹ کا کھلاڑی کا سیاست میں ا پنے سرپرستوں سمیت ڈوبنے کی تیاری عمران خان اقتدار میں آنے سے پہلے زرداری اور نواز شریف کو چور اور لٹیرا کہتے رہے اور اقتدار میں آنے کے بعد بھی ان کا یہی وظیفہ ہے اپنی حکومت کی ہر کمزوری کا الزام انہی دونوں سیاست دانوں پر ڈالتے مزید پڑھیں

پاکستان کی نظریاتی شناخت پر ضربیں تحریر: وجیہ احمد صدیقی

ارے مومنو تم کہاں سو رہے ہو یہ قراں خدا کا لٹاجارہا ہے پاکستان میں اسلامی نظام کے نفاذ کے نام پر عوام نےجس قدر دھوکے کھائےہیں، ان کا شمار ناممکن ہے ۔آج کل عمران خان ریاست مدینہ کے نام پر قوم کو بہلانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔سب سے بڑا المیہ یہ ہے مزید پڑھیں