وزیراعظم محمد نواز شریف کا جیکب آباد میں عوامی اجتماع سے خطاب

جیکب آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے جیکب آباد کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے 100 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈ، جدید وومن ووکیشنل ٹریننگ سینٹر، نواحی دیہات کےلئے بجلی و گیس کی فراہمی، پاسکو سینٹر کے قیام اور قومی صحت کارڈ کے اجراءسمیت متعدد منصوبہ جات مزید پڑھیں

بھارت پاکستان میں دہشت گردوں کی معاونت کے معاملے پر مکمل بے نقاب ہوگیا ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

سلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) بھارت پاکستان میں دہشت گردوں کی معاونت کے معاملے پر مکمل بے نقاب ہوگیا ہے ۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو را ءکا ایجنٹ تھا اور بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی معاونت اور مذموم کارروائیوں میں ملوث مزید پڑھیں

اوباما نے امریکا میں مسلمانوں کے خلاف تعصب کی پالیسی کو مسترد کردیا

شکاگو: امریکی صدر براک اوباما نے نو منتخب صدر براک ڈونلڈ ٹرمپ کو بغیر نام لئے سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف تعصب کی پالیسی کو مسترد کرتا ہوں جب کہ صدر اوباما اپنی اہلیہ مشعل اوباما کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ بھی ہو گئے۔ امریکی شہر شکاگو میں اپنا مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں توسیع کا معاملہ؛ جے یوآئی (ف) اور پیپلز پارٹی نے مخالفت کردی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کے اجلاس کے دوران جے یوآئی (ف) اور پیپلز پارٹی نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی مخالفت کردی ہے۔ اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی، جے مزید پڑھیں

پاناما کیس؛ منی لانڈرنگ کی تحقیق تو بہت ہوئی لیکن نتیجہ کوئی نہیں نکلا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ منی لانڈرنگ کے حوالے سے تحقیق تو بہت ہوئی لیکن نتیجہ کوئی نہیں نکلا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ پاناما لیکس کیس کی سماعت کررہا ہے۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس آصف مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس افسر و اہلکار پکڑی گئی شراب آپس میں بانٹتے رہے

سلام آباد(آن لائن) بدنام زمانہ شراب فروش ”ملک برادری“ کے اڈے پر چھاپے کے دوران پکڑی جانے والی شراب کی ہزاروں بوتلوں میں سے پولیس کے افسران و اہلکار رات گئے تک اعلیٰ کوالٹی کی ولائتی شراب کی بوتلیں مبینہ طور پر آپس میں بندر بانٹ کرتے رہے۔ تاہم دوسری طرف ہمیشہ کی طرح اس مزید پڑھیں

سی پیک میں تیسرے فریق کی شمولیت کا فیصلہ پاکستان کے ساتھ مشاورت سے کریں گے :چینی وزیر خارجہ

اسلام آباد -چین نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری میں تیسرے فریق کی شمولیت کا فیصلہ پاکستان سے مشاورت اور باہمی اتفاق رائے سے ہی کیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزیر خارجہ نے ڈیلی پریس کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ چین پاک چین اقتصادی راہداری میں تیسرے فریق کو شامل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ضمیر فروشوں کو فارغ کردیا، ملک سے نظریاتی سیاست کے خاتمے میں نواز شریف کا کرداریادرکھا جائے گا : عمران خان

سلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے ضمیر فروخت کرنے والے بے ضمیر لوگوں کو اپنی پارٹی سے فارغ کردیا۔ چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک سے نظریاتی سیاست کے خاتمے میں نواز شریف کا کردار ہمیشہ یادرکھا جائے گا ، بلدیاتی انتخابات میں پارٹی پالیسی سے روگردانی کرنے مزید پڑھیں