نگران وزیراعلیٰ کا سکرنڈ واقعہ کی تحقیقات کا حکم، 4 روز میں رپورٹ طلب

[ad_1] کراچی(این این آئی)نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر نے سکرنڈ واقعے پر تین رکنی کمیٹی تشکیل دے کر انکوائری کا حکم دیتے ہوئے 4 روز میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کو نیو میمن مسجد میں ربیع الاول کے جلوس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ مزید پڑھیں

نیوز لیکس سے متعلق معاملات طے پاگئے

اسلام آباد: اعلیٰ ترین سول اور عسکری قیادت کے درمیان ڈان لیکس سے متعلق معاملات طے پاگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم نواز شریف سے طویل ملاقات کی، اس موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار بھی موجود تھے، مزید پڑھیں

پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی صلاحیت ہے اور نہ ارادہ ، افغان چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ

کابل: افغان چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی صلاحیت ہے اور نہ ارادہ جب کہ تحریک طالبان پاکستان کی افغانستان میں موجودگی ایک حقیقت ہے۔ کابل میں افغان چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے پاکستانی صحافیوں کے وفد سے ملاقات کی جس میں ان کا کہنا مزید پڑھیں

شہباز شریف نے عمران خان کو 10ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھیج دیا

لاہور -وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو ہتک عزت قانون کے تحت 10ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھجوا دیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے عمران خان کو ہتک عزت قانون کے تحت نوٹس بھجوایا جس میں کہا مزید پڑھیں

جس نے بھی پاکستان کی سالمیت پر حملہ کیا اسے بھرپورجواب دیا جائے گا، آئی جی ایف سی

چمن: آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خود مختاری ہمارے لئے اولین ترجیح ہے اور جس نے بھی ہماری سالمیت پر حملہ کیا اسے بھرپور جواب دیا جائے گا۔ چمن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے آئی جی ایف سی کا کہنا تھا کہ افغان فورسز نے مزید پڑھیں

پاک امریکا دوستی کے 70سال کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

پاکستانی سفارتخانے میں ڈی سی پاسپورٹ تقریبات کا آغاز،پاک امریکا دوستی کے 70سال کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد واشنگٹن – واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ڈی سی پاسپورٹ تقریبات کا آغازہوا جس میں پاک امریکا دوستی کے 70سال کی رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب کے دوران پاکستانی اور امریکی شہریوں نے ڈھول کی مزید پڑھیں

امریکی ڈالر 106 روپے سے بھی نیچے آگیا

کراچی: پاکستان سے سرمائے کی غیرقانونی منتقلی کے خلاف حکومتی اقدامات، اسٹیٹ بینک کے موثرریگولیٹری حکمت عملی اورسی پیک منصوبوں پر پیشرفت کی وجہ سے روپیہ مضبوط جبکہ امریکی ڈالرکمزورہوتا جارہا ہے. ملک میں زرمبادلہ کی سپلائی بہترہونے سے رواں سال کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قدرتنزلی کا شکار ہے جس سے جمعرات مزید پڑھیں

افغان فورسز کی چمن میں پاکستانی چیک پوسٹوں پر فائرنگ اور گولہ باری، 14 افراد زخمی

چمن: پاک افغان سرحدی علاقے پر افغان فورسز کی جانب سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر فائرنگ اور گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں 6 بچوں اور 3 خواتین سمیت 14 افراد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افغان فورسز نے چمن کے سرحدی علاقے میں پاکستانی چیک پوسٹوں پر فائرنگ کی اور مزید پڑھیں