جس نے بھی پاکستان کی سالمیت پر حملہ کیا اسے بھرپورجواب دیا جائے گا، آئی جی ایف سی

چمن: آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خود مختاری ہمارے لئے اولین ترجیح ہے اور جس نے بھی ہماری سالمیت پر حملہ کیا اسے بھرپور جواب دیا جائے گا۔ چمن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے آئی جی ایف سی کا کہنا تھا کہ افغان فورسز نے مزید پڑھیں

سربراہ کم جانگ کو قتل کرانے کا امریکی منصوبہ ناکام بنادیا، شمالی کوریا کا دعویٰ

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے دعوی کیا ہے کہ امریکا اور جنوبی کوریا کے خفیہ اداروں نے ملک کے سربراہ کم جانگ ان کو قتل کرانے کا منصوبہ بنایا تھا جسے کامیابی سے ناکام بنادیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کی وزارت ملکی سلامتی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

مخالفین کا ایجنڈا تخریب کاری، الزام تراشی اور گالیاں دینا ہے، وزیراعظم

لیہ: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے ملک کو مزید پرانا کردیا اور ان کا ایجنڈا گالیاں دینا، الزام تراشی اور تخریب کاری ہے۔ لیہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ مخالفین نے 4 سال میں کوئی کام نہیں کیا، ان کا ایجنڈا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کیلیے خصوصی بینچ تشکیل دیدیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی تحقیقات سے متعلق جے آئی ٹی کی تشکیل کے لیے تین رکنی خصوصی بینچ تشکیل دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی تحقیقات سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی تشکیل کے لیے جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 3 مزید پڑھیں

پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے مایوس ہو کر بھارت کشمیریوں پرمظالم ڈھا رہا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بھارت سرحدی علاقوں میں پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے مایوس ہو کر نہتے کشمیریوں کے خلاف جارحیت کررہا ہے اور بھارتی فوج کا تشدد ہر لحاظ سے ریاستی تشدد ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

نیوزلیکس نوٹی فکیشن پر فوج کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ

لاہور: وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اہم مشاورتی اجلاس میں نیوز لیکس نوٹیفکیشن پر پاک فوج کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیر خزانہ مزید پڑھیں

صرف 14 گھنٹے میں مکان تیار کرنے والا تھری ڈی پرنٹر

بوسٹن: میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے ایک عظیم الجثہ تھری ڈی پرنٹر تیار کیا ہے جو صرف 14 گھنٹے میں پورا مکان چھاپ کر تیارکرسکتا ہے۔ اس گاڑی نما پرنٹر کے دو بازو ہیں اور گاڑی کی پشت پر دو ٹینکس ہیں جن میں تعمیراتی مٹیریل بھرا ہوا ہے۔ یہ پورا نظام مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد نواز شریف کا جیکب آباد میں عوامی اجتماع سے خطاب

جیکب آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے جیکب آباد کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے 100 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈ، جدید وومن ووکیشنل ٹریننگ سینٹر، نواحی دیہات کےلئے بجلی و گیس کی فراہمی، پاسکو سینٹر کے قیام اور قومی صحت کارڈ کے اجراءسمیت متعدد منصوبہ جات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ضمیر فروشوں کو فارغ کردیا، ملک سے نظریاتی سیاست کے خاتمے میں نواز شریف کا کرداریادرکھا جائے گا : عمران خان

سلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے ضمیر فروخت کرنے والے بے ضمیر لوگوں کو اپنی پارٹی سے فارغ کردیا۔ چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک سے نظریاتی سیاست کے خاتمے میں نواز شریف کا کردار ہمیشہ یادرکھا جائے گا ، بلدیاتی انتخابات میں پارٹی پالیسی سے روگردانی کرنے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی کرسمس پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کے موقع پر ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے اور بجلی کی بلا تعطل مزید پڑھیں