اخروٹ آپ کو خطر ناک بیماریوں سے محفوظ رکھتاہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )یوں تو اخروٹ کے کئی طبی فوائد کے متعلق ہم جانتے ہیں مگر ماہرین نے اس کا ایک انتہائی اہم فائدہ دریافت کر لیا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ دیگر فوائد کے ساتھ ساتھ اخروٹ انسان کو ہارٹ اٹیک و دل کی دیگر بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔تحقیق کاروں کا کہنا ہے مزید پڑھیں

لہسن کے ذریعے بالوں کو مضبوط اور گھنا بنانے کا طر یقہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اگر آپ اپنے بالوں کو گھنا بنانا چاہتے ہیں تو کوئی اور چیز استعمال کرنے کی بجائے لہسن کے ذریعے ایسا کریں کیونکہ اس کا کوئی سائیڈ افیکٹ بھی نہیں ہوگا۔ ایسی جگہیں جہاں سے سر کے بال اتر چکے ہوں یا جہاں وہ کم ہورہے ہوں پر لہسن کا رس لگانے سے بال مزید پڑھیں

کونسا سوال انوشکا کو پسند نہیں؟

بالی وڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ انھیں ذاتی زندگی پر کیے جانے والے سوالات بالکل پسند نہیں ہیں۔ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹو‏‏ئٹر پر ایک چیٹ شو کے دوران انوشکا شرما سے ایک مداح نے پوچھا کہ ایسا کون سا سوال ہے جو انھیں پریشان کرتا ہے؟ اس کے مزید پڑھیں

شیکسپیئر کے ڈراموں پر مختصر فلموں کی تیاری

انگریزی ادب کے مشہور ڈرامہ نگار ولیئم شیکسپیئر کی 400ویں برسی کے موقع پر ان کے 37 ڈراموں پر مختصر فلموں کی تیاری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس مختصر ڈراموں کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے لیے اداکاروں کو اپنے مکالمے فلمانے کے لیے دنیا بھر ان مقامات پر بھیجا گیا ہے مزید پڑھیں

تمام لوگوں کے غم میں شریک ہیں: امریکی راک بینڈ

گذشتہ ہفتے پیرس حملوں کے دوران امریکی میوزیکل گروپ ’ایگلز آف ڈیتھ میٹل‘ کے کنسرٹ کے نشانہ بننے کے بعد بینڈ کے امریکہ واپس پہنچنے پر پہلی بار ان کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔ میوزیکل بینڈ کے اراکین کا کہنا ہے کہ ’اگرچہ بینڈ خیریت سے واپس آگیا ہے لیکن ہم اب مزید پڑھیں

کچھ ذکر فیض کی بذلہ سنجی کا

اردو کے مقبول شاعر فیض احمد فیض کی 31ویں برسی کے موقعے پر لاہور میں منعقد ہونے والے پہلے فیض فیسٹیول کے دوران ان کے فن اور زندگی کے بارے میں کئی معلوماتی سیشن منعقد کیے گئے۔ ان میں سے ایک سیشن میں معروف شاعرہ زہرہ نگاہ نے حاضرین کو فیض کی زندگی کے کچھ مزید پڑھیں

انانیمس کے اعلانِ جنگ کا مطلب کیا ہے؟

ہیکروں کی تنظیم ’انانیمس‘ نے جمعے کو پیرس میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے بعد انتہا پسندوں کے خلاف ’اعلانِ جنگ‘ کر دیا ہے۔ ایک یو ٹیوب ویڈیو میں تنظیم کا مخصوص ماسک پہنے ہوئے ایک ترجمان نے پیغام دیا کہ وہ اپنے علم کو ’انسانیت کو متحد‘ کرنے کے لیے استعمال کریں گے۔ مزید پڑھیں

’ماحولیاتی تبدیلی کا نتیجہ بھگتنے کے لیے تیار رہیں‘

ایک معروف ماہر معاشیات نے متنبہ کیا ہے کہ انسان کو جلد ہی اپنے ہاتھوں کی جانے والی ماحولی تبدیلی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ پروفیسر رچرڈ ٹال نے پیش گوئی کی ہے کہ عالمی درجۂ حرارت میں 1.1 سینٹی گریڈ اضافے سے فائدے سے زیادہ نقصان ہے۔ تاہم ماحولیات کے بہت سے سرگرم کارکنوں مزید پڑھیں

نیند میں خلل سے بچنے کے لیے ’بیڈ ٹائم موڈ‘ کی ضرورت

برطانیہ کے معروف معالج پروفیسر پال گرینگرز کہتے ہیں کہ سمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس میں خود کار ’بیڈ ٹائم موڈ‘ ہونا چاہیے تاکہ انھیں استعمال کرنے والوں کی نیند میں خلل نہ پڑے۔ پروفیسر پال گرینگرز کہتے ہیں کہ اس میں موجود نیلی روشنی کو فلٹر ہونا چاہیے کیونکہ اس کی وجہ سے لوگوں کو مزید پڑھیں

کوئلے اور لکڑی کے ایندھن سے پناہ گزینوں کی صحت کو خطرہ

ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ پناہ گزینوں کی جانب سے لکڑی اور کوئلے کے بطور ایندھن استعمال پر ’بہت زیادہ انحصار‘ سے ان کی صحت پر خوفناک اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ زہریلی کھمبیاں کھانے سے درجنوں پناہ گزین بیمار رپورٹ کے مصنفین کے مطابق نقل مکانی کرنے والے افراد کے جانب سے مزید پڑھیں