مخالفین کا ایجنڈا تخریب کاری، الزام تراشی اور گالیاں دینا ہے، وزیراعظم

لیہ: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے ملک کو مزید پرانا کردیا اور ان کا ایجنڈا گالیاں دینا، الزام تراشی اور تخریب کاری ہے۔ لیہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ مخالفین نے 4 سال میں کوئی کام نہیں کیا، ان کا ایجنڈا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کیلیے خصوصی بینچ تشکیل دیدیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی تحقیقات سے متعلق جے آئی ٹی کی تشکیل کے لیے تین رکنی خصوصی بینچ تشکیل دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی تحقیقات سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی تشکیل کے لیے جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 3 مزید پڑھیں

پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے مایوس ہو کر بھارت کشمیریوں پرمظالم ڈھا رہا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بھارت سرحدی علاقوں میں پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے مایوس ہو کر نہتے کشمیریوں کے خلاف جارحیت کررہا ہے اور بھارتی فوج کا تشدد ہر لحاظ سے ریاستی تشدد ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد نواز شریف کا جیکب آباد میں عوامی اجتماع سے خطاب

جیکب آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے جیکب آباد کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے 100 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈ، جدید وومن ووکیشنل ٹریننگ سینٹر، نواحی دیہات کےلئے بجلی و گیس کی فراہمی، پاسکو سینٹر کے قیام اور قومی صحت کارڈ کے اجراءسمیت متعدد منصوبہ جات مزید پڑھیں

بھارت پاکستان میں دہشت گردوں کی معاونت کے معاملے پر مکمل بے نقاب ہوگیا ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

سلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) بھارت پاکستان میں دہشت گردوں کی معاونت کے معاملے پر مکمل بے نقاب ہوگیا ہے ۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو را ءکا ایجنٹ تھا اور بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی معاونت اور مذموم کارروائیوں میں ملوث مزید پڑھیں