نیب پرسپریم کورٹ کاجج بٹھایا گیا ہے جو اپنی مرضی کا فیصلہ دلوائیں گے، نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعطم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ نیب پر سپریم کورٹ کا جج بٹھایا گیا ہے اور جج صاحب اپنی مرضی کا ٹرائل کروا کر فیصلہ دلوائیں گے جب کہ فیصلے کے بعد اپیل بھی ان ہی جج صاحب کے پاس جائے گی۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں صحافیوں سے مزید پڑھیں

گورنراسٹیٹ بینک نے ذمہ داریاں سمبھال لیں

اسٹیٹ بینک ہیڈ آفس میں گورنراسٹیٹ بینک کو ادارے کےافسران نے ادارےکےاہداف ومقاصد پربریفنگ دی۔ گورنراسٹیٹ بینک طارق باجوہ نےکراچی میں افسران سےخطاب میں کہاکہ ملک کےباوقارادارےکی سربراہی باعث اعزاز ہے۔ طارق باجوہ کاکہناتھاکہ ادارے کی فیصلہ سازی میں سینئرمینجمنٹ شامل رہےگی۔ واضح رہے کہ طارق باجوہ کوآج اسٹیٹ بینک کا گورنر مقررکیاگیاتھا۔یہ عہدے اشرف مزید پڑھیں

سعودی شاہ نے خوشامدی کالم نگار کی اخبار سے چھٹی کردی

ریاض: سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خوشامدی کالم نگار کی اخبار سے چھٹی کرادی۔ سعودی میڈیا میں تجزیہ کار و کالم نگار عموما شاہ سلمان کی تعریفوں کے پل باندھنے میں مصروف رہتے ہیں۔ تاہم الجزیرہ نامی اخبار میں ایک خوشامدی کالم نگار رمضان الانزی اس حد تک آگے نکل گیا کہ اس نے مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم ایشیا کپ جیت کر عالمی کپ میں جگہ بنا سکتی ھے

اصغر علی مبارک کی خصوصی تجزیاتی رپورٹ ————– اولمپکس چیمپئنز ارجنٹائن، یورپی چیمپئنز ہالینڈ، ملائیشیا،کینیڈا،انگلینڈ،انڈیا نے ورلڈ کپ کوالیفائی کر لیا، ھا کی ورلڈ کپ اس سال انڈیا میں شیڈول, پاکستانی ٹیم ایشیا کپ جیت کر عالمی کپ میں جگہ بنا سکتی ھے اولمپکس چیمپئنز ارجنٹائن اور یورپی چیمپئنز ہالینڈ نے ہاکی ورلڈ لیگ سیمی مزید پڑھیں

پاکستان کی تباہی ، اگلے دس سال میں

پاکستان کی تباہی ، اگلے دس سال میں : جب میں نے پاکستان چھوڑا تومجھے یاد ہے ہمارے کچھ بڑے آپس میں خدشے کا اظہار کیا کرتے تھے کہ بس پاکستان تباہی کے نزدیک ہے پھر میں سعودیہ چلا گیا پھر میں 2016 جنوری میں پاکستان آیا اور اس وقت بھی ساری دنیا میں یہ مزید پڑھیں

فراڈ

فراڈ *4 کروڑ = 42 لاکھ= 65 ہزار *یہ نوجوان لندن کے ایک بین الاقوامی بینک میں معمولی سا کیشیر تھا‘ *اس نے بینک کے ساتھ ایک ایسا فراڈ کیا جس کی وجہ سے وہ بیسویں صدی کا سب سے بڑا فراڈیا ثابت ہوا‘ *وہ کمپیوٹر کی مدد سے بینک کے لاکھوں کلائنٹس کے اکاؤنٹس مزید پڑھیں

آج اردو کے صاحب طرز ادیب جناب شاہد احمد دہلوی کی پچاسویں برسی ہے۔

آج اردو کے صاحب طرز ادیب، ساقی کے مدیر اور ماہر موسیقی جناب شاہد احمد دہلوی کی پچاسویں برسی ہے۔ شاہد احمد دہلوی 22 مئی 1906ءکو دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا تعلق اردو کے ایک اہم ادبی خانوادے سے تھا وہ ڈپٹی نذیر احمد کے پوتے اور مولوی بشیر الدین احمد کے فرزند مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی پھانسی پر حکم امتناع جاری کردیا

دی ہیگ: عالمی عدالت انصاف نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے معاملے پر حکم امتناعی جاری کر دیا ہے۔ عالمی عدالت انصاف کے جج رونی ابراہم نے کلبھوشن یادیو کی سزائے موت رکوانے سے متعلق کیس کا فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ عالمی عدالت انصاف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کیلیے خصوصی بینچ تشکیل دیدیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی تحقیقات سے متعلق جے آئی ٹی کی تشکیل کے لیے تین رکنی خصوصی بینچ تشکیل دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی تحقیقات سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی تشکیل کے لیے جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 3 مزید پڑھیں

تھوڑا سا دباو پڑنے پر نواز شریف کے اندر کا فاشسٹ بے نقاب ہو گیا، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تھوڑا سا دباؤ پڑنے پر نواز شریف کے اندر کا فاشسٹ بے نقاب ہو گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی خواتین کے بارے میں نواز مزید پڑھیں