خوف کا شکار ہوں گے نا مصلحت سے کام لیں گے، نامزد چیف جسٹس آف پاکستان

لاہور: نامزد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ عدلیہ کسی خوف کا شکار ہو گی اور نا مصلحت سے کام لیں گے۔ لاہور ہائی کورٹ بار کی سلور جوبلی کے حوالے سے منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ ججز کی تقرری سب سے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی کرسمس پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کے موقع پر ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے اور بجلی کی بلا تعطل مزید پڑھیں

متاز صحافی اور کالم نگار سید انور قدوائی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ،وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت سیاسی،صحافتی اور سماجی تنظیموں کا اظہار افسوس

لاہور-ممتاز صحافی،سینئر کالم نگار ،دانشور اور نجی اخبار روزنامہ’’جنگ‘‘ کے ایڈیٹوریل ایڈیٹر سید انور قدوائی اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ،سیاستدانوں کے حوالے سے ان کے پاس معلومات کا بیش قیمت ذخیرہ تھا،انور قدوائی کے انتقال سے ملک ایک مرنجاں مرنج اور باغ و بہار شخصیت سے محروم ہوگیا, نماز جنازہ مزید پڑھیں

شام میں داعش کے ٹھکانوں پر ترک فوج کی بمباری، 88 افراد ہلاک

دمشق / ماسکو: ترک جنگی طیاروں نے شام کے شمالی علاقے میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس میں خواتین اوربچوں سمیت 88 افراد ہلاک ہوگئے۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی شہرالباب کے گردونواح میں ترک فضائیہ کی کارروائیوں کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران 88 مزید پڑھیں

وفاق کا کراچی آپریشن 2017 میں مزید تیز کرنے کا فیصلہ

کراچی: وفاقی حکومت نے کراچی آپریشن2017 میں بھی جاری رکھنے کافیصلہ کرلیاہے، کراچی آپریشن کاحتمی مرحلہ جنوری2017 سے شروع کردیاجائے گا۔ اس بات کافیصلہ اعلیٰ سطح پر وفاق کے حکام نے سیکیورٹی اداروںکی مشاورت سے کیاہے اوراس نئی حکمت عملی پرصوبائی حکومت کوبھی اعتماد میں لیاجائے گا، اس حوالے سے وزیراعظم کے دورہ کراچی کابھی مزید پڑھیں

اسلام آباد: کراچی میں ایک تاجر کے دفاتر پر رینجرز کے چھاپے پیپلز پارٹی کے سینئر ارکان کے لئے ایک پیغام ہے.

تا رینجرز نے کراچی کی مصروف ترین شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع آصف زرداری کے قریبی دوست انورمجید کے دفتر یر چھاپہ مار کر 2 افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ دفتر سے اہم ریکارڈ لیپ ٹاپ بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ حراست میں لئے جانے والے 2 افراد کی مزید پڑھیں

پاک فوج کی کمان جنرل قمر جاوید باجوہ کے سپرد

بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے :جنرل راحیل شریف کا تقریب سے خطاب راولپنڈی جنرل قمر جاوید باجوہ نے نئے آرمی چیف کا عہدہ سنبھال لیا ، سبکدوش ہونے والے سپہ سالار راحیل شریف نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو روایتی کمانڈ کین پیش کی ۔ تبدیلی کمان کی تقریب جی ایچ مزید پڑھیں

وزیراعظم اور عمران خان کی نااہلی کی درخواستیں مسترد

سلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نواز شریف اور چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کے لئے دائر درخواستیں مسترد کردی گئیں۔ الیکشن کمیشن میں وزیراعظم نواز شریف اور عمران خان کی نااہلی کے لئے شہریوں کی جانب سے دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر درخواست گزار منظور بھٹی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کراچی میں فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک ہلاک

پاکستان سب سے بڑے شہر کراچی میں پولیس کے مطابق فائرنگ کے ایک واقعے میں ڈی ایس پی ٹریفک ہلاک اور ان کے ڈرائیور زخمی ہوگئے ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ اتوار کو کراچی کی راشد منہاس روڈ پر پیش آیا جس میں موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی فیض علی مزید پڑھیں

امریکہ میں مقیم مسلمانوں کاڈیٹابیس بنایا جائے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پیرس حملوں کے بعد ری پبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا میں رہنے والے مسلمانوں کا ڈیٹا بیس بنایا جائے۔مطالبے پر ان کی حریف ہیلری کلنٹن نے کڑی تنقید کی اور کہاکہ مسلمانوں کوتنہاکرنے والوں اوراسلام مخالف بات کرنے والوں کونہ سناجائے۔جنوبی کیرولائنا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں