مٹھی بھر دہشت گرد دنیا کو یرغمال نہیں بنا سکتے ، براک اوباما

کوالا لمپور(آن لائن )امریکی صدر براک اوباما نے کہاہے کہ مٹھی بھر دہشت گرد دنیا کو یرغمال نہیں بنا سکتے ،داعش کے سربراہ کو جلد ڈھونڈ نکالیں گے ،ہماری کسی مذہب سے جنگ نہیں لیکن دہشت گرد تنظیم داعش کو تباہ کرنا ہمارا حقیقی مقصد ہے، داعش کے خلاف جنگ میں 100 سے زائد ممالک مزید پڑھیں

یورپ میں کریک ڈاﺅن،پاکستانیوں کی شامت آگئی

برسلز(نیوزڈیسک) پیرس میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعات کے بعد بیلجئیم اوروسط امریکی ملک ہونڈراس میں 8 پاکستانیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق پیرس کے بعد بیلجئیم کے دارالحکومت برسلزمیں دہشت گردی کے خدشات کے باعث سیکیورٹی انتہائی سخت ہے۔ شہرکی سڑکوں پرفوج کے دستے گشت کررہے ہیں اورمبینہ مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعار ف کرادی گئی

کراچی(آن لائن)پاکستان کے موبائل آپریٹر یوفون اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک کے اشتراک سے دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ میزان یو پیسہ کے متعارف ہونے کے ساتھ اسلامک بینکنگ کے ذریعے صارفین پہلی بار پاکستان بھر میں رقم بھیج اور وصول کرسکیں گے۔ یوٹیلٹی بلوں مزید پڑھیں

نئی مالیاتی پالیسی میں شرح سود 6 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود کو 6 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے، جاری کردہ اعلامیے کے مطابق برآمدات میں 10.6 مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پاکستانی مصنوعات کی نمائش اور فوڈ فیسٹیول کا انعقاد

جدہ(آئی این پی)سعودی عرب میں پاکستان ٹریڈ ڈیولپمنٹ کے زیراہتمام چار روزہ بین الاقوامی نمائش شروع ہوگئی جس میں پاکستان نے بھی اپنا پویلین لگایا ہے ،نمائش کا افتتاح قونصل جنرل شیریار اکبر اورکمرشل قونصلر عبد الوہاب سومرو نے کیا۔ہفتہ کو سعودی عرب میں پاکستان ٹریڈ ڈیولپمنٹ کے زیراہتمام چار روزہ بین الاقوامی نمائش کا مزید پڑھیں

پاک روس تعلقات ایک اور نئے دور میں داخل،اہم ترین منصوبے پر روس نے کام شروع کردیا

ماسکو (نیوزڈیسک)روسی کمپنی روز ٹیک کی ذیلی کمپنی آرٹی گلوبل ریسورسز نے کراچی سے لاہور تک گیس پائپ لائن بچھانے کےلئے سروے شروع کر دیا ہے ۔پاکستان اور روس کے درمیان اکتوبر میں ہونے والے سمجھوتے کے تحت یہ گیس پائپ لائن بچھانے کافیصلہ کیا گیا تھا جبکہ روس کی اہم توانائی کمپنی گیز پرام مزید پڑھیں

نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )طبی ماہرین کا کہناہے کہ نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ برطانیہ کے ڈیابیٹک سینٹر کے طبی ماہرین کا کہناہے کہ رات کو دیر تک جاگنا اور کم ازکم 7گھنٹے نیند نہ پوری کرنا ٹائپ ٹو ذیابیطس کے عارضے میں مبتلا کرنے کا سبب مزید پڑھیں

سکول میں اچھی کارکردگی چاہتے ہیں تو انہیں اچھا ناشتہ کروائیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )برطانوی ماہرین نے والدین کو مشورہ دیا ہے کہ بچوں سے اسکول میں اچھی کارکردگی چاہتے ہیں تو انہیں اچھا ناشتہ کروائیں۔شاید ہی دنیا میں کوئی والدین ہوں جنہیں اپنے لاڈلے سپوتوں سے پڑھائی کے میدان میں کچھ کر دکھانے کی امیدیں نہ وابستہ ہوں، جس کے لئے والدین کچھ بھی کر مزید پڑھیں

زیتون کے تیل کے 8حیرت انگیز فوائد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )زیتون کے فائدے اور اسلامی نقطہ نظر سے اس کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں تاہم ہم آ ج آپ کو زیتون کے تیل کے آٹھ اہم ترین فوائد بتا رہے ہیں جو آپ کی صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہوں گے۔ ۔زیتون کا تیل آنتوں کے سرطان کا مزید پڑھیں

سر اور گردن کے کینسر کی چند عمومی علامات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سر اور گردن کاکینسر ، کینسر کے تمام معاملات کا 6فیصد ہوتے ہیں۔ ان کا آغاز منہ ، ناک ، تنفس کی نالیوں ، آواز کے غدود اور حلق سے ہوتاہے۔ یہ اکثر جارحانہ نوعیت کے ہوتے ہیں اور اکثر سر اور گردن کے علاوہ دیگر اعضائے جسمانی میں بھی پھیلتے مزید پڑھیں