پاکستان کا ایران کے سفیر سے ایرانی فوجی سربراہ کے دھمکی آمیزبیان پر شدیداحتجاج

سلام آباد: پاکستان نے ایرانی چیف آف اسٹاف کی جانب سے حملے کی دھمکی پر ایرانی سفیر سے شدید احتجاج کیا ہے۔ نیوز کے مطابق ایرانی افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری کے اشتعال انگیز بیان پر پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

سی ڈی اے نے عمران خان کے گھر کو غیر قانونی قرار دے دیا

اسلام آباد سی ڈی اے نے بنی گالہ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گھر میں ہونے والی تعمیرات کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے درختوں کی کٹائی اور بنی گالہ میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ون بیلٹ ون روڈ کانفرنس میں شرکت کیلئے چین جانے کا فیصلہ

اسلام آباد- وزیراعظم نواز شریف چین میں ہونے والی ون بیلٹ ون روڈ کانفرنس میں شرکت کریں گے اور دورہ چین کے بعدخادم الحرمین شریفین کی جانب سے امریکہ ،عرب اور اسلامی سمٹ میں شرکت کی دعوت پر سعودی عرب جائیں گے۔ میاں نواز شریف 14 اور 15 مئی کو چین میں ہونیوالی ون بیلٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے خادم الحرمین شریفین کی جانب سے امریکہ،عرب اور اسلامی سمٹ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد -وزیراعظم نواز شریف نے خادم الحرمین شریفین کی جانب سے امریکہ ،عرب اور اسلامی سمٹ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سے سعودی عرب کے وزیراطلاعات و ثقافت عواد بن صالح نے ملاقات کی اور شاہ سلمان کی طرف سے سمٹ میں شرکت کا دعوت نامہ دیا جس مزید پڑھیں

عمران خان کے کاغذات نامزدگی اور گوشواروں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیر مین تحریک انصاف عمران خان کو نااہلی سے متعلق متفرق درخواستوں پر جمعے تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے 2002 کے کاغذات نامزدگی سمیت گوشواروں کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عمران خان اور جہانگیر مزید پڑھیں

پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی صلاحیت ہے اور نہ ارادہ ، افغان چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ

کابل: افغان چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی صلاحیت ہے اور نہ ارادہ جب کہ تحریک طالبان پاکستان کی افغانستان میں موجودگی ایک حقیقت ہے۔ کابل میں افغان چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے پاکستانی صحافیوں کے وفد سے ملاقات کی جس میں ان کا کہنا مزید پڑھیں