سپریم کورٹ نے عمران خان سے آف شورکمپنیوں کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے ان کی تمام آف شورکمپنیوں کی مکمل تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے لیے حنیف عباسی کی درخواستوں کی سماعت کی، سماعت مزید پڑھیں

شہباز شریف نے عمران خان کو 10ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھیج دیا

لاہور -وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو ہتک عزت قانون کے تحت 10ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھجوا دیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے عمران خان کو ہتک عزت قانون کے تحت نوٹس بھجوایا جس میں کہا مزید پڑھیں

”گن پوائنٹ پر میری شادی کرائی گئی ،:بھارتی خاتون ڈاکٹر عظمیٰ نے مجسٹریٹ کو بیان ریکارڈ کرادیا

اسلام آباد-بھارتی خاتون ڈاکٹر عظمیٰ اور پاکستانی شہری طاہر علی کی شادی کے معاملہ نیارخ اختیار کرگیا ہے اور ڈاکٹر عظمیٰ نے الزام عائد کیا ہے کہ گن پوائنٹ پر میری شادی کرائی گئی اور مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ،پاکستان شادی کرنے نہیں آئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہری ڈاکٹر عظمیٰ اور مزید پڑھیں

جس نے بھی پاکستان کی سالمیت پر حملہ کیا اسے بھرپورجواب دیا جائے گا، آئی جی ایف سی

چمن: آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خود مختاری ہمارے لئے اولین ترجیح ہے اور جس نے بھی ہماری سالمیت پر حملہ کیا اسے بھرپور جواب دیا جائے گا۔ چمن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے آئی جی ایف سی کا کہنا تھا کہ افغان فورسز نے مزید پڑھیں

پاک افغان کشیدگی ختم کرانے کیلیے امریکی حکومت متحرک ہوگئی

کراچی: پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن واقعہ کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کوختم کرانے کے لیے امریکی حکومت سفارتی رابطوں کے توسط سے متحرک ہوگئی ہے۔ امریکی حکام کی کوشش کررہے ہیں کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تمام معاملات کو مذاکرات سے طے کرایا جائے تاہم اس واقعے کے بعد امریکی حکام مزید پڑھیں

وزیراعظم نے اسلام آباد میں میٹروبس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں میٹرو بس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وزیراعظم نوازشریف نے اسلام آباد میں میٹرو بس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔ میٹرو ٹریک پشاورموڑ سے نیو اسلام آباد ایئر پورٹ تک 25.6 کلومیٹر طویل ہوگا جسے 4 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میٹرو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے وزیر کا پتھروں سے استقبال

ایبٹ آباد: خیبر پختونخوا کے وزیر خوراک قلندر خان لودھی ساڑھے 3 سال بعد اپنے حلقے میں آئے اس پر ان کے ووٹر مشتعل ہوگئے اور گاڑی پر پتھراؤ کردیا۔ خبر کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر خوراک قلندر خان لودھی اپنے حلقہ پی کے 46 سے منتخب ہونے کے 3 مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر گولہ باری سے خواتین سمیت 4 افراد زخمی

راولپنڈی: بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر اشتعال انگیزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر میں گولہ باری کی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 4 شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف مزید پڑھیں

معروف ستار نواز استاد رئیس خان انتقال کر گئے

کراچی – معروف ستار نواز استاد رئیس خان عارضہ قلب کے باعث 77سال کی عمر میں انتقال کر گئے، استاد رئیس خان کے سوگواروں میں اہلیہ اور 2بیٹے شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ستار نوازی میں نام کمانے والے استاد رئیس خان کچھ عرصے سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔ جس کے باعث گذشتہ روز مزید پڑھیں