علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی میں شہد کی مکھیوں کا حملہ، ایک شخص جاں بحق

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی علامہ اقبال یونی ورسٹی میں شہد کی مکھیوں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے عقب میں شہد کی مکھیوں کے چھتے لگے تھے جن کی صفائی کے لئے عملہ وہاں پہنچا تو مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے تک کمی کردی

سلام آباد: نیپرا نے بجلی كے نرخوں میں 4 روپے 23 پیسے فی یونٹ كمی كا نوٹیفكیشن جاری كردیا جب کہ کمی ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ كی مد میں فروری اور مارچ کے لیے کی گئی ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی كی طرف سے بجلی كے نرخوں میں كمی كے حوالے سے دائر كردہ درخواست مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل صالح حیات ٹریفک حادثے میں زخمی

فیصل آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل صالح حیات ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ نیوز کے مطابق فیصل صالح حیات کی گاڑی فیصل آباد میں امین پور کے قریب ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ان کا ڈرائیور اور وہ خود شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری مزید پڑھیں

پاناما کیس؛ جے آئی ٹی کیلئے اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی کے پیش کردہ نام مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس پر عمل درآمد کے لئے بنائی گئی جے آئی ٹی کے لئے اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی کی جانب سے پیش کردہ نام مسترد کر دیئے۔ پاناما کیس پر عمل درآمد کے حوالے سے جے آئی ٹی کی تشکیل کے لئے کیس کی سماعت جسٹس اعجاز مزید پڑھیں

مخالفین کا ایجنڈا تخریب کاری، الزام تراشی اور گالیاں دینا ہے، وزیراعظم

لیہ: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے ملک کو مزید پرانا کردیا اور ان کا ایجنڈا گالیاں دینا، الزام تراشی اور تخریب کاری ہے۔ لیہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ مخالفین نے 4 سال میں کوئی کام نہیں کیا، ان کا ایجنڈا مزید پڑھیں

پاناما کیس؛ چیف جسٹس کی زیرصدارت جے آئی ٹی کی تشکیل کیلیے اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی کی تشکیل سے متعلق عدالتی بینچ بنانے کے لیے چیف جسٹس کی زیرصدارت اہم اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع كے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار كی سربراہی میں اجلاس آج ہوگا جس میں پاناما لیكس كیس كا فیصلہ دینے والے جج صاحبان شركت كریں مزید پڑھیں

پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے مایوس ہو کر بھارت کشمیریوں پرمظالم ڈھا رہا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بھارت سرحدی علاقوں میں پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے مایوس ہو کر نہتے کشمیریوں کے خلاف جارحیت کررہا ہے اور بھارتی فوج کا تشدد ہر لحاظ سے ریاستی تشدد ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں