3ماہ کی فیس اکٹھی وصول کرنیوالے سکولوں کیخلاف کارروائی ہوگی:رانا مشہود احمد خان

لاہور صوبائی وزیرسکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ پرائیویٹ سکولوں کی فیسوں میں مقررہ شرح سے زائد اضافہ اورگرمیوں کی چھٹیوں کی تین ماہ کی فیسیں اکٹھی وصول کرنے والے نجی تعلیمی اداروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پرائیویٹ سکولوں کے نمائندہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں ترقیاتی کوششوں میں تعاون کرتے رہیں گے، سپہ سالار پاک فوج

آواران: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کا دورہ کیا جہاں انہیں سیکیورٹی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے علاقے آواران کا دورہ کیا جہاں انہیں جنوبی بلوچستان میں فوج اورایف سی کےکمیونٹی معاونت اقدامات پربریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف کو مزید پڑھیں

صرف موبائل آن رکھنے کے دس ہزار روپے حاصل کریں

اسلام آباد-کچھ لوگ اوبر کے نام پر گاڑیوں کی رجسٹریشن کرنے کے بعد پانچ سو روپے فی گھنٹہ کے حساب سے دینے کی آفر کر رہے ہیں۔ سواری ملے نہ لے صرف موبائل آن رکھنا ہے اور روزانہ بیس گھنٹے موبائل آن رکھنے کے دس ہزار بنتے ہیں۔ بات سمجھ سے بالا تر ہے-یہ اوبر مزید پڑھیں

اسلام آباد کلب انتظامیہ نے نوکرانیوں کے داخلے پر پابندی لگادی

اسلام آباد ” اسلام آباد کلب “میں نوکرانیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق مری روڈ کشمیر چوک کے قریب واقع اسلام آباد کلب کی انتظامیہ نے حیران کن فیصلہ کرتے ہوئے کلب میں آنے والے شہریوں کی نوکرانیوں اور آیا کو ایک مخصوص مقام سے آگے آنے سے روک مزید پڑھیں

عمران خان نے پاناما کیس فیصلے پر قوم سے جھوٹ بولا

”عمران خان نے پاناما کیس فیصلے پر قوم سے جھوٹ بولا “، نواز لیگ نے کپتان کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی لیگی رہنما دانیال عزیز نے سپریم کورٹ میں عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے پاناما کیس پر مزید پڑھیں

چمن میں افغان فورسز کی کارروائی دلی کابل گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے، خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان اپنے اندرونی حالات سے توجہ ہٹانے کے لیے کارروائیاں کر رہا ہے اور مغربی سرحد پر محاذ آرائی دلی کابل گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سےبات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان اپنے اندرونی حالات سے توجہ ہٹانے کے لیے مزید پڑھیں

پاک فوج نے افغان فورسز کی کارروائی کو غیر مؤثربنادیا، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاک فوج اور ایف سی کے فوری اور مؤثر جواب نے کسی اور کے اشارے پر افغان فورسز کی جانب سے کی گئی کارروائی کو بھاری نقصان سے غیر مؤثر بنا دیا۔ وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل مزید پڑھیں

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، نیوزلیکس کا معاملہ حل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں نیوز لیکس کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات گزشتہ روز ہوئی جس میں نیوز لیکس مزید پڑھیں

پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے 6 ارکان پر مشتمل جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔ سپریم کورٹ کے خصوصی بینچ نے پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے، 6 اداروں کے افسران پر مشتمل جے آئی ٹی میں اسٹیٹ بینک سے گریڈ مزید پڑھیں

افغان فورسز کی چمن میں پاکستانی چیک پوسٹوں پر فائرنگ اور گولہ باری، 14 افراد زخمی

چمن: پاک افغان سرحدی علاقے پر افغان فورسز کی جانب سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر فائرنگ اور گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں 6 بچوں اور 3 خواتین سمیت 14 افراد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افغان فورسز نے چمن کے سرحدی علاقے میں پاکستانی چیک پوسٹوں پر فائرنگ کی اور مزید پڑھیں