ہماری شاعری میں اس کا حل پڑا ہوا ہے ڈاکٹر مظہر عباس رضوی

ہماری شاعری میں اس کا حل پڑا ہوا ہے جو آج آپ کے ماتھے پہ بل پڑا ہوا ہے کوی حقیقی کوی “ورچول” پڑا ہوا ہے ہےاک سے ایک یہاں پر”چول” پڑا ہوا ہے بجایا زوجہ نے بعد از نکاح وہ باجا بجا تھا شادی پہ جو وہ بگل پڑا ہوا ہے سبھی سمجھتے ہیں مزید پڑھیں

مزاحیہ غزل اقبال احمد بیلن نظام آبادی

*😇😇* *ہنسی مذاق کا محور بنا دیا مجھکو* *تمہارے پیار نے جوکر بنا دیا مجھکو* *بچھا کے جال یوں چہرے پہ اپنے میک اپ کا* *یوں لکھپتی سے پھٹیچر بنا دیا مجھکو* *نئے چراغ جلانے کی آرزوؤں نے* *نہ جانے کتنوں کا شوہر بنا دیا مجھکو* *امیر بیوی کی خواہش نے یہ دکھایا ہے* *اُسی مزید پڑھیں

موبائل کے فتنے میں سب مُبتلا ہیں *ہدہد الہ آبادی

موبائل کے فتنے میں سب مُبتلا ہیں جو پہلے نہیں تھے وہ اب مُبتلا ہیں مُبلغ ، مُدّرِس ، مُجاہد ، مُقرّر عَجَب شے کی لَت میں عَجَب مبتلا ہیں مُصور، مُصنّف، زمیں دار ، دہقاں میراثی و عالی نَسَب مبتلا ہیں کتابوں کے شوقین بھی زَد میں آئے جو سمجھاؤ کہتے ہیں کب مبتلا مزید پڑھیں

ساس اور ساس *تحریر: اظہر عزمی*

*ساس اور ساس (Sauce) میں زیادہ فرق نہیں۔۔۔ گھر میں نہ ہوں تو کھانوں اور باتوں میں مزا کہاں ؟* *اردو میں اب زیر زبر پیش لگانے کا رواج ختم ہوتا جارہا ہے۔دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ اب ہم انگریزی الفاظ کو بھی اردو میں ہی لکھ دیتے ہیں۔ ایسے میں کبھی بہت دلچسپ صورت مزید پڑھیں

شاگردوں نے استاد سے پوچھا

سفسطہ /مغالطہ سے کیا مراد ہے؟ استاد نے کہا: اس کے لیے ایک مثال پیش کرتا ہوں. دو مرد میرے پاس آتے ہیں. ایک صاف ستھرا اور دوسرا گندا. میں ان دونوں کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ غسل کرکے پاک و صاف ہو جائیں. اب آپ بتائیں کہ ان میں سے کون غسل کرے مزید پڑھیں

*”لاجواب“ سوالات*

کیا کسی کو پتا ہے کہ :- دل پر رکھنے والا پتھر کہاں سے ملے گا اور *کتنے کلو کا ہونا چاہیے؟* 🙄 کسی کے زخموں پر نمک چھڑکنا ہو تو کونسا ٹھیک رہے گا؟؟ *ساده یا آیو ڈین والا؟۔۔۔*🤪 وہ پوچھنا یہ تھا کہ بھاڑ میں جانے کے لئے *رکشہ ٹھیک رہے گا یا مزید پڑھیں

چمچہ گیری شاعر مشکور حسین

جیسے ہی بندھی سونے کی زنجیر گدھوں سے ہونے لگا ہر شخص بغلگیر گدھوں سے مت پوچھئے کیا کیف کا عالم ہوا طاری وابستہ ہوئی اپنی جوتوقیر گدھوں سے چاپلوس انسان اپنی زبان سے ایک وقت میں 2کام لیتا ہے یعنی تلوار کا بھی اور ڈھال کا بھی۔جو معرکے بندوق سے نہیں ہوپاتے وہ چاپلوسی مزید پڑھیں

جناح کے تین جملے

” جناح کے تین پر مزاح جملے جو تاریخ نے درست ثابت کر دیئے” دھان پان کے جسم اور اسٹیلی اعصاب والے محمد علی جناح کم ہی کسی کو خاطر میں لاتے تھے. خاص کر حکمران طبقے کے آگے جھکنے یا معذرت خواہانہ عاجزی کے شدید خلاف تھے. زیرِ نظر تین مختصر واقعات انکے مزاح مزید پڑھیں

ظریفانہ شاعر ظریف جبل پوری “فلمی عشق”

محبت جس کو کہتے ہیں بڑی مشکل سے ہوتی ہے فقط اک بار ہوتی ہے خلوص دل سے ہوتی ہے جہان فلم میں الفت کا ہر نخرا نرالا ہے یہ ایسی دال ہے جس دال میں کالا ہی کالا ہے اگر بازار میں لڑکی پھسل جائے محبت ہے سہارا پا کے لڑکے کا سنبھل جائے مزید پڑھیں