مزاح :ایک نشانی یہ بھی ہے

ایک نشانی یہ بھی ھے____ ⭕⭕ ✒ ⭕⭕ *مزاحیہ تحریر* *بُھول جانے کی عادت* ⭕⭕ ✒ ⭕⭕ *ایک صاحب کہتے ہیں کہ دفتر جاتے ہوئے روزانہ ان کی بیگم انہیں کچھ نہ کچھ یاد دلاتی تھی کہ دیکھیئے آپ چابی بھول کر جا رہے ہیں، اپ نے اپنی گھڑی نہیں اٹھائی، آپ کا پرس یہیں مزید پڑھیں

موبائل کے فتنے میں سب مُبتلا ہیں *ہدہد الہ آبادی

موبائل کے فتنے میں سب مُبتلا ہیں جو پہلے نہیں تھے وہ اب مُبتلا ہیں مُبلغ ، مُدّرِس ، مُجاہد ، مُقرّر عَجَب شے کی لَت میں عَجَب مبتلا ہیں مُصور، مُصنّف، زمیں دار ، دہقاں میراثی و عالی نَسَب مبتلا ہیں کتابوں کے شوقین بھی زَد میں آئے جو سمجھاؤ کہتے ہیں کب مبتلا مزید پڑھیں

میر کی والدہ کا شعر

*۔۔میر کے سرہانے۔۔* *اُستاد نے کلاس میں ایک لڑکے سے پوچھا: بتاؤ یہ شعر کس کا ہے؟* *سر ہانے میر کے آہستہ بولو* *ابھی ٹک روتے روتے سو گیا ہے* *لڑکا: سر یہ شعر میر تقی میر کی والدہ کا ہے۔* *کیا؟ استاد نے چونک کر اس کی طرف دیکھا۔* *جی سر یہ اُس وقت مزید پڑھیں

*”لاجواب“ سوالات*

کیا کسی کو پتا ہے کہ :- دل پر رکھنے والا پتھر کہاں سے ملے گا اور *کتنے کلو کا ہونا چاہیے؟* 🙄 کسی کے زخموں پر نمک چھڑکنا ہو تو کونسا ٹھیک رہے گا؟؟ *ساده یا آیو ڈین والا؟۔۔۔*🤪 وہ پوچھنا یہ تھا کہ بھاڑ میں جانے کے لئے *رکشہ ٹھیک رہے گا یا مزید پڑھیں

ایک علمی لطیفہ

😂 انشاءاللہ خان انشاء ننگے سر کھانا کھا رہے تھے پیچے سے نواب سعادت علی خان نے ایک چپت رسید کی اور چپکے ہو گئے، انشاء سمجھ گئے لیکن گردن نیچے کیے نہایت متانت سے بولے اللہ تعالی والد مرحوم کی قبر کو ٹھنڈی کرے۔ سعادت علی خان نے پوچھا کیا بات ہے؟ “انشاء نے مزید پڑھیں

ًمزاحیہ شاعری دلاور فگار

ایک نیا شاعر اپنے استاد کے پاس جا کر کہنے لگا کے استاد آج دن میں ایک شادی ہے جس میں مجهے سہرا پڑهنا ہے اور آج اک آدمی بھی مر گیا شام کو مجهے اسکا مرثیہ بھی پڑھنا ہے کلام میرے پاس ہے نہیں لہٰذا آپ لکھ دیں استاد نے اک کاغذ اٹها کر مزید پڑھیں

ظریفانہ شاعر ظریف جبل پوری “فلمی عشق”

محبت جس کو کہتے ہیں بڑی مشکل سے ہوتی ہے فقط اک بار ہوتی ہے خلوص دل سے ہوتی ہے جہان فلم میں الفت کا ہر نخرا نرالا ہے یہ ایسی دال ہے جس دال میں کالا ہی کالا ہے اگر بازار میں لڑکی پھسل جائے محبت ہے سہارا پا کے لڑکے کا سنبھل جائے مزید پڑھیں

دماغی حالت مراسلہ محمود غزنوی

شوھرِ نامدار کو بیوی کی دماغی حالت پر شبہ تھا. لہذا دماغی امراض کے بہت ھی مقبول ڈاکٹر سے ٹائم لیا اور بیوی کو لے کر پہنچے….. جی بی بی…. کیا مسئلہ ھے؟ ڈاکٹر صاحب!! یہ تو آپ نے بتانا ھے نا؟ ڈاکٹر کچھ دیر کے لیئے خاموش ھوا… اور پھر ھوش سنبھالتے ھوئے گویا مزید پڑھیں

ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ 

ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮر ﺁﭖ ﮨﻮﺍﺋﯽ ﺟﮩﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺳﻔﺮ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ 500 ﺍﯾﻨﭩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ۔ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﻨﭧ ﻧﯿﭽﮯ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯼ ۔ ﺑﺎﻗﯽ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﭽﯿﮟ ؟ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ : 499 ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮﺭ : ﺑﺎﻟﮑﻞ ﭨﮭﯿﮏ ۔ ﮨﺎﺗﮭﯽ ﮐﻮ ﺗﯿﻦ ﺍﺳﭩﯿﭗ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﯾﺞ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮔﮯ ؟ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ : ﻓﺮﺝ ﮐﮭﻮﻻ ۔ ﮨﺎﺗﮭﯽ ﺭﮐﮭﺎ ۔ مزید پڑھیں

شیطان اورچار گدھے

شیطان چار گدھےلے کر جارہا تھا کسی نے پوچھا کیا لے کر جارہے ہو۔شیطان نے جواب دیا ایک گدھے پرظلم ہے جسے بادشاہ خریدیں گے۔ دوسرے پر حسد ہے جسے اہلِ علم خریدیں گے-تیسرے گدھے پر خیانت ہے جسے تاجر خریدیں گے۔چوتھے گدھے پر مکروفریب ہے جسے عورتیں خریدیں گی۔