میں نہیں لکھنا چاھتا تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ

دسمبر 2010 ایک ٹی وی پر ایک خبر چل رھی تھی گوجرانوالہ میں تین سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرکے قتل کر دیا گیا میری ماں جی خبر دیکھ کر روتے ھوئے بیہوش ھوگیئں ھم ان کو فورا شفاء انٹر نیشنل ھسپتال ایمرجنسی لے گئے ھسپتال والوں نے ھمیں وھاں سے چلے جانے کو کہا مزید پڑھیں

فوٹوگرافی یا گفتگو تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ

میرے کام کی مجبوری ھے فوٹوگرافرز سے ملنا انکا کام دیکھنا ان سے گفتگو کرنا انکا فلسفہ برائے فوٹوگرافی کو ماننا اور اختلاف سے پرھیز کرنا. دنیا میں دو طرح کے فوٹوگرافرز ھیں ایک جو فوٹوگرافی کرتے ھیں اور انکی تصویریں گفتگو کرتی ھیں اور دوسرے وہ ھیں جو فوٹوگرافی پر مبنی گفتگو کرتے ھیں مزید پڑھیں

بڑا آدمی تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ

بڑا آدمی تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ مجھے میری امی جی بڑا آدمی بنانا چاھتی تھی اور اللہ کی طرف سے میں بہن بھائیوں میں بھی چھوٹا ھی پیدا ھوا اور امی جی بہت محنت کرواتی تھی وقت پر جگانا,تھکی ھاری سکول سے آتی سخت گرمیاں لائلپور کی سردائی بنا کر پلانا خواہش تھی میرا مزید پڑھیں

گولڑہ ریلوے سٹیشن فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ

گولڑہ ریلوے سٹیشن فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ اسلام آباد کے اکثر رہائشی جناح سپر مارکیٹ, گول مارکیٹ ,سپر مارکیٹ,کے سحر میں مبتلا ھیں لیکن ان کو اندازہ ھی نہیں گولڑہ ریلوے سٹیشن کیا مقام ھے,سیکٹر ای الیون اور ایف الیون سے گزر کر آپ جیسے ھی تھوڑا آگے جاتے ھیں ھیں آپ کو حضرت مہر مزید پڑھیں

اللہ ھے بس پیار ھی پیار تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ

اللہ ھے بس پیار ھی پیار تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ جب سے پیدا ھوا ھوں, مجھے یہ ھی سمجھ آیا اللہ ھے بس پیار ھی پیار اور میں ایسا ھی سمجھتا ھوں لیکن میں جس طرف بھی جاتا ھوں دنیا مجھے ڈراتی ھے لیکن مجھے سمجھ نہیں آتی میری ماں جو مجھ سے پیار مزید پڑھیں

خزاں کے رنگ ھنزہ کے سنگ تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ

خزاں کے رنگ ھنزہ کے سنگ تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ میری ھنزہ جانے کی خواھش جب میرے محترم دوست طارق حمید سلیمانی تک پہنچی تو انھوں نے بہت محبت سے ایک پروگرام ترتیب دیا اور ھم سب ھنزہ کے لیے محو سفر ھوگئےاتوار کی صبح چار بجے ھم اسلام آباد سے روانہ ھوئے اور مزید پڑھیں

موسمیات برائے فوٹوگرافیِ پاکستان تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ

موسمیات برائے فوٹوگرافیِ پاکستان تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ میرے ایک محترم دوست رئیس خٹک مرحوم کا تعلق تبلیغی جماعت سے تھا ایک دن کہنے لگے محمد اظہر حفیظ بھائی اللہ آپ سے راضی ھوں ایک بات کہوں جی خٹک صاحب اپنے کام نمازوں کے مطابق ترتیب دیا کریں اس سے نماز قضا نہیں ھوتی مزید پڑھیں

فوٹوگرافرز کے جذبات تحریر محمد اظہر حفیظ

فوٹوگرافرز کے جذبات تحریر محمد اظہر حفیظ دنیا، میں ھمیشہ تصاویر پر بات ھوتی آئی ھے نہ کہ وہ کن حالات یا موسمیات میں بنی ھے تصویر اچھی ھوتی ھے یا بری اسکی شاید تیسری کوئی صنف نہیں ھوتی اور نہ ھی درجہ، تصویر، بنانے والے کو، جب پتہ چل جائے کہ وہ کیسی تصویر مزید پڑھیں

اباجی تحریر محمد اظہر حفیظ

اباجی تحریر محمد اظہر حفیظ مجھے ابا بننے سے پہلے شاید اس رشتے کا اتنی گہرائی سے نہیں پتہ تھا بس اتنا پتہ تھا جب اباجی ساتھ ھوں تو سارا جہاں اپنا ھوتا ھے آپ سب لے سکتے ھو خرید سکتے ھو میرے ھیرو میرے اباجی ھی تھے ھیں اور رھیں گے میں نے کبھی مزید پڑھیں

محافظ تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ

محافظ تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ آج محترم دوست شکیل قرار کی پوسٹ ناکے پر نہ رکنے پر پولیس، فائرنگ سے ایک شخص ھلاک اور ھمارے دوست زاھد خواجہ کا کمنٹ اسلام آباد پولیس کا یہ حال ھے تو باقی کاکیا ھوگا، میں حیران ھوں ان باخبر دوستوں کی پوسٹ اور کمنٹس پرپولیس ناکہ ھوتا مزید پڑھیں