خوردپین کی برفانی دراڑیں تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ

خوردپین کی برفانی دراڑیں تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ خوردپین پاس کی جادوئی برفانی دراڑیں دلوں میں دراڑیں ڈال دیتی ھیں سنا تھا دیکھ بھی لیا، کچھ نا سمجھ دوست دوست کھو رھے ھیں اور دراڑیں بچا رھے ھیں، مجھے سمجھ نہیں آرھی یہ کس منہ سے دوبارہ پہاڑوں کے پاس جائیں گے کہ ھم مزید پڑھیں

سوہنا پاک رسول اللہ

*“سوہنا پاک رسول اللہ”* *ایک دن ہمارے بابا جی سے ایک دیہاتی بابا ملنے آیا ، وہ خواہش مند تھا کہ اسے قرآن پاک حفظ کرایا جائے تاکہ اس کی قبر روشن رہے اور وہ اپنے نام کی طرح چراغ دین بن جائے ۔ بابے کے باقی انٹرویو سے معلوم ہوا کہ اُسے نہ تو مزید پڑھیں

آجکل تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ

آجکل تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ آجکل کے حالات بھی عجیب وغریب ھیں کسی سے کہیں مدینے جانے کو دل کرتا ھے تو جواب اتا ھے تو رھندا نہیں تو وڈا نواز شریف بھائی مدینہ تو میرے نبی محترم حضرت محمد صلی الله عليه وسلم کا شہر ھے لیکن ھر بات کو سیاسی رنگ دینا مزید پڑھیں

2017 کے فوٹو گرافر تحریر محمد اظہر حفیظ

2017 کے فوٹو گرافر تحریر محمد اظہر حفیظ فیس بک واٹس ایپ ایسی بیماریاں ھیں کہ کوئی آوٹ آف فوکس تصویر بھی لگا دے تو سو پچاس لائک اور کمنٹس آھی جاتے ھیں اور ایک اچھے خاصے انسان کو خراب کرنے کے لیے کافی ھوتے ھیں، اور پھر وہ دوست، فوری طور پر اپنا پیج مزید پڑھیں

مجھے سمجھ نہیں آ رہی تحریر محمد اظہر حفیظ

مجھے سمجھ نہیں آرہی تحریر محمد اظہر حفیظ بچپن سے لیکر آج تک مجھے نہ تو ترقی سمجھ آئی اور نہ ھی آرٹ چھٹی کلاس میں تھا مجھے شکر قندی شروع سے ھی بہت پسند تھی ابا جی جیب خرچ بھی اچھا دیتے تھے کبھی کسی چیز کی کمی نہیں ھونے دی سکول میں آدھی مزید پڑھیں

آؤ نفرت پھیلائیں تحریر محمد اظہر حفیظ

آؤ نفرت پھیلائیں تحریر محمد اظہر حفیظ نفرت پھیلانے کے لیے ڈسٹری بیوٹرز درکار ھیں تنخواہ ایک لاکھ سے کروڑوں تک، آپ پڑھے لکھے ھوں یا ان پڑھ، عالم ھوں یا جاھل ھم بتائیں گے عوام کو آپ ڈاکٹر ھیں عالم ھیں ویسے آپ ایم بی بی ایس ڈاکٹر بنیں گے یا پی ایچ ڈی مزید پڑھیں

12جولائی زیڈ اے بخاری کی برسی

زیڈ اے بخاری کا پورا نام ذوالفقار علی بخاری تھا، وہ 1904ء میں پشاور میں پیدا ہوئے تھے۔ بخاری صاحب کو بچپن ہی سے اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے کا شوق تھا چنانچہ انہوں نے پہلی مرتبہ شملہ میں امتیاز علی تاج‘ کے مشہور ڈرامے ’’انارکلی‘‘ میں سلیم کا کردار ادا کیا اور خوب داد مزید پڑھیں

​دنیا کا آئل ٹینکر

​دنیا کا آئل ٹینکر عید سے ایک دن قبل پٹرول سے بھرا ایک ٹینکر کراچی سے بہاول پور جاتے ہوئے احمد پور شرقیہ کے قریب ٹائر پھٹ جانے کے سبب الٹ گیا۔ پٹرول کھیتوں میں بہنے لگا تو قریبی بستیوں کے سیکڑوں لوگ اسے جمع کرنے کے لیے اکھٹے ہوگئے۔ عین اس وقت جب یہ مزید پڑھیں

غیرت مند قوم کے تقاضے

غیرت مند قوم کے تقاضے =============== ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺭ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺐ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮐﮯ ﺍﺋﯿﺮ ﭘﻮﺭﭦ ﭘﮧ ﺍﯾﺴﮯ ﺗﻼﺷﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﯿﺴﮯ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﭼﻮﺭ ﮨﻮ ﺍﻭ ﺭ ﺻﺮﻑ ﺍﻣﺮﯾﮑﻦ ﻣﻌﺰﺯ ﮨﻮﮞ۔ﺑﮩﺖ ﻋﺮﺻﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺗﺎﺟﺮ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﺁﺗﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺣﺎﻟﺖ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﮨﺮ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﯽ ﭨﻮﭘﯽ,ﭨﺎﺋﯽ مزید پڑھیں

بھیڑیوں نے بکریوں کے حق میں جلوس نکالا

آزادی بھیڑیوں نے بکریوں کے حق میں جلوس نکالا کہ بکریوں کو آزادی دو بکریوں کے حقوق مارے جا رہے ہیں انہیں گھروں میں قید کر رکھا گیا ہے ایک بکری نے جب یہ آواز سنی تو دوسری بکریوں سے کہا کہ سنو سنو ہمارے حق میں جلوس نکالے جا رہے ہیں چلو ہم بھی مزید پڑھیں