ایک بادشاہ اور تین وزیر

ایک بادشاہ اور تین وزیر 🍀 ایک دن بادشاہ نے اپنے تین وزراء کو دربار میں بلایا اور تینوں کو حکم دیا کہ تینوں ایک ایک تھیلا لے کر باغ میں داخل ہوں۔ اور وہاں سے بادشاہ کے لیے مختلف اچھےاچھے پھل جمع کریں۔ وزراء بادشاہ کے اس عجیب حکم پر حیران رہ گئے اور مزید پڑھیں

ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺭُﻻ ﺩﯾﺎ تحریر وحید شاہ ، مانسہرہ

ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺭُﻻ ﺩﯾﺎ ……….. ﮐﻞ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮐﺎﻡ ﺳﮯ ﻣﺎﻧﺴﮩﺮﮦ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮨﻮﺍ ﭼﻨﺎﭼﮧ ﺷﻨﮑﯿﺎﺭﯼ ﻣﺎﻧﺴﮩﺮﮦ ﮐﯽ ﻭﯼ ﺁﺋﯽ ﭘﯽ ﻣﯿﭩﺮﻭ ﮐﯿﺮﯼ ﺳﺮﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ . ﺟﻮﻧﮩﯽ ﮔﺎﻧﺪﮬﯿﺎﮞ ﮐﮯ ﺧﻮﻧﯽ ﻣﻮﮌﻭﺍﻟﯽ ﭼﮍﮬﺎﺋﯽ ﭼﮍﮬﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﮩﺮﺍﻡ ﻣﭽﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﺩﻝ ﺩﮬﮏ ﺩﮬﮏ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﺳﺐ مزید پڑھیں

زینت جبار تحریر محمد اظہر حفیظ

زینت جبار تحریر محمد اظہر حفیظ ایک دن میں دو دوستوں اور مسکرانے والے دو استادوں لالہ رخ اور زینت جبار کا جانے کا مطلب ھے اللہ کو جنت کے لیے کچھ استادوں کی ضرورت ھے اور آج ملتان کے تین استادوں کی چکری کے قریب ِحادثے میں موت یقیناً اللہ جدید بنیادوں پر جنت مزید پڑھیں

ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﺎ ﻗﺼﮧ ﺟﻮ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﯽ ﺁﯾﺖ ﺳﮯ ﺩﯾﺘﯽ ﺗﮭﯿﮟ

ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﺎ ﻗﺼﮧ ﺟﻮ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﯽ ﺁﯾﺖ ﺳﮯ ﺩﯾﺘﯽ ﺗﮭﯿﮟ ———————- ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟـﻠــَّـﻪ ﺑﻦ ﻣﺒﺎﺭﮎ ) ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﺣﻨﻴﻔﻪ ﺭﺣﻤﻪ ﺍﻟـﻠــَّـﻪ ﮐﮯ ﺷﺎﮔﺮﺩ ( ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺣﺞ ﺑﯿﺖ ﺍﻟـﻠــَّـﻪ ﺍﻭﺭ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﮐﯽ ﻗﺒﺮ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮐﯽ ﺯﯾﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﻏﺮﺽ ﺳﮯ ﻧﮑﻼ۔ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ مزید پڑھیں

وارداتیے تحریر محمد اظہر حفیظ

وارداتیے تحریر محمد اظہر حفیظ 1985 میں ھتھوڑا گروپ نے بہت سنسنی پھیلائی اور اس کی آڑ میں بہت سے لوگوں نے اپنی پرانی دشمنیاں مکائیں اور ہتھوڑے کی مدد لی، اسی طرح جب ٹارگٹ کلنک کراچی میں شروع ھوئی تو بہت سارے لوگوں نے پرانے حساب چکتا کئے اور نام ٹارگٹ کلنگ کا لگا مزید پڑھیں

تہران میں اہل سنت کی مسجد: ڈاکٹر عبداللہ النفیسی کی زبانی

تہران میں اہل سنت کی مسجد: ڈاکٹر عبداللہ النفیسی کی زبانی آنکھوں دیکھا حال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سب کی طرح میں نے بھی بڑی باتیں سن رکھی تھیں کہ تہران میں اہل سنت کی ایک بھی مسجد نہیں ہے وغیرہ ۔پھر ایک مرتبہ ایسا ہوا کہ مجھے تہران جانے کا موقع ملا تو دیڑھ مہینہ قیام مزید پڑھیں

فاتح زمانہ : سکندر اعظم نہیں عمر فاروق

ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﻘﺪﻭﻧﯿﮧ ﮐﺎ ﺍﻟﯿﮕﺰﯾﻨﮉﺭ 20ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺑﻨﺎ۔ 23 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﺪﻭﻧﯿﮧ ﺳﮯ ﻧﮑﻼ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﻮﺭﺍ ﯾﻮﻧﺎﻥ ﻓﺘﺢ ﮐﯿﺎ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺗﺮﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ، ﭘﮭﺮ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﺍ ﮐﻮ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﯼ، ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺷﺎﻡ ﭘﮩﻨﭽﺎ، ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﺮﻭﺷﻠﻢ مزید پڑھیں

فوجی دماغ تحریر رعایت الله فاروقی

فوجی دماغ —– میرے والد صاحب 1971ء سے 1984ء تک پی اے ایف بیس مسرور میں خطیب رہے، اس زمانے میں پابندی کے ساتھ ہر سال بیس پر “سیرت کانفرنس” منعقد ہوتی، غالباََ 1980ء میں سیرت کانفرنس ہونے لگی تو سرکاری اجلاس میں طے کیا جانے لگا کہ بیس کے باہر سے کس بڑے عالم مزید پڑھیں

1971 کی تاریک راتوں کی تہلکہ خیز داستاں…جمع و تدوین : قمر نقیب خان

1971 کی تاریک راتوں کی تہلکہ خیز داستاں… جنرل رانی اقلیم اختر، جو کہ بعد ازاں جنرل رانی کے نام سے مشہور ہوئیں، پاکستان کے صدر جنرل یحیی خان کے قریبی دوستوں میں شمار ہوتی تھیں۔ ان کے قریبی تعلقات کی بناء پر وہ جنرل یحیی کو “آغا جانی“ کے نام سے پکارتی تھیں اور مزید پڑھیں

بالٹی چیخ اٹھی کہ میری بھی سنو تحریر پیر اویس علی چشتی

جلی ہوئی لاش کے ساتھ پڑی بالٹی دیکھ کر اک لمہے کے لئے دکھ ہوا ک انسانی جان ضائع ہو گئی پھر سوچا کیوں ایسا کیوں ہوا یہ حادثہ کس وجہ سے پیش آیا تو دل میں خیال ایا ک یہ جلا ہوا انسان تو کچھ بتا نہیں سکتا تو وہاں کھڑے کچھ سیانے لوگوں مزید پڑھیں