اظہر حفیظ : تم یہ کیسے لکھتے ہو ؟

ایک دوکاندار کوشش کرتا ہے کہ وہ آپ کو وہ شے بیچے جو وہ فروخت کرنا چاہتا ہے اور آپ خوش ہو کر لے لیتے ہیں کہ ہاں یہی تو میں خریدنا چاہتا تھا جبکہ آپ وہ نہیں خریدتے جو خریدنا چاہتے ہیں بلکہ وہ خریدتے ہیں جو دکاندار بیچنا چاہتا ہے. ایک فوٹوگرافر بھی مزید پڑھیں

ہر اندھیری رات میں آنکھوں کا تارا شکر ہے

ہر اندھیری رات میں آنکھوں کا تارا شکر ہے ہر مصیبت پر دل غمگیں پکارا شکر ہے ہے زمیں سےآسماں تک خواہشوں کی سلطنت دوسری جانب چلو جس کا کنارہ شکر ہے ہر قدم پر اک نئی قوت نئی تعبیر دے ہم گناہگاروں فقیروں کا سہارا شکر ہے شکر ہے سر پر اٹھانا ہی نہیں مزید پڑھیں

خوش رہنا سیکھیں اظہر نیاز

خوشی سے زندگی گزارنا ایک زاتی سا تجربہ ہے جوایک شخص سے دوسرے شخص سے مختلف ہو سکتا ہے۔ تاہم، کئی عمومی اصول اور حکمت عملی ہیں جو خوشگوار زندگی میں حصہ ڈال سکتی ہیں۔ یہاں کچھ تجاویز ہیں: مثبت تعلقات استوار کریں: اپنے آپ کو معاون اور مثبت لوگوں کے ساتھ گھیرے رہیں جو مزید پڑھیں

راستے بند ہیں اظہر نیاز

راستے بند ہیںروشنی تو نہیںبند بازار ہیں زندگی تو نہںمسجدیں بند ہیں بندگی تونہیں روشنی زندگیزندگی بندگیبندگی بے کلیمنتظر ہیں تریصبح امید ہے کوئی چڑیا نہیںکھولو کھڑکی کوئی راستے بند ہیںروشنی تو نہیں

اے خدا

مایوسیوں کی رات کو صبح کمال دے اے مالک رنج والم غم سے نکال دے ہاتھوں کو پھر سلام دے سب کا خیال دے اور اس وبا کو اے خدا دوزخ میں ڈال دے اظہر نیاز

اے مالک کن فیکون

مجھ گناہ گار کی دعا کو سن لے مجھے معاف فرما دے میرے عزیز و اقارب رشتہ داروں کو معاف فرما دے میرے دوست احباب کو معاف فرما دے اور ہمارے گھروں سے اس وبا کو دور فرما دے ہمارے پیارے ملک پاکستان سے اس وبا کو دور فرما دے عالم اسلام سے اس وبا مزید پڑھیں