سلیم اختر ولادت 11 مارچ

ڈاکٹر سلیم اختر (11 مارچ، 1934ء – 30 دسمبر 2018ء) پاکستان کے نامور اردو نقاد ،افسانہ نگار، ماہرِ لسانیات، ماہرِ اقبالیات، ادبی مؤرخ، معلم اور محقق تھے جو اپنی کتاب اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر سلیم اختر 11 مارچ، 1934ء کو برطانوی راج میں لاہور، موجودہ پاکستان مزید پڑھیں

کرشن چندر وفات 8 مارچ

کرشن چندر اردو کے نامور افسانہ نگار تھے۔ ان کی پیدائش 23 نومبر 1914ء کو وزیر آباد، ضلع گجرانوالہ، پنجاب (موجودہ پاکستان) میں ہوئی تھی۔ ان کے والد گوری شنکر چوپڑا میڈیکل افسر تھے۔ کرشن چندر کی تعلیم کا آغاز اردو اور فارسی سے ہوا تھا۔ اس وجہ سے اردو پر ان کی گرفت کافی مزید پڑھیں

مسعود اختر وفات 5 مارچ

مسعود اختر ( پیدائش: ساہیوال | وفات: 5 مارچ ،2022ء) پاکستان ٹیلی ویژن ، اسٹیج، تھیٹر اور فلم کے ورسٹائل اور سنئیر اداکار- مسعود اختر 5 ستمبر 1940ء کو ساہیوال میں پیدا ہوئے۔ تعلیم ابتدائی تعلیم مقامی سکول سے حاصل کرنے کے بعد انہوں نے مری کالج میں داخلہ لے لیا۔ لاہور آئے تو بینک مزید پڑھیں

سابق صدر رفیق تارڑ انتقال کرگئے۔

رفیق تارڑ طویل عرصے سے صحت کے مسائل میں مبتلا تھے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے اپنے دادا محمد رفیق تارڑ کے انتقال کی تصدیق کر دی۔ عارف علوی، وزیراعظم عمران خان نے تعزیت کی۔ اسلام آباد: سابق صدر محمد رفیق تارڑ پیر کو انتقال کرگئے، ان کے اہل خانہ نے مزید پڑھیں

اورنگزیب عالمگیر وفات 3 مارچ

محی الدین محمد (معروف بہ اورنگزیب عالمگیر) (پیدائش: 3 نومبر 1618ء— وفات: 3 مارچ 1707ء) مغلیہ سلطنت کا چھٹا شہنشاہ تھا جس نے 1658ء سے 1707ء تک حکومت کی۔ وہ مغلیہ سلطنت کا آخری عظیم الشان شہنشاہ تھا۔ اُس کی وفات سے مغل سلطنت زوال کا شکار ہو گئی۔ اورنگ زیب عالمگیر کے دور میں مزید پڑھیں

کمال اتاترک کی جانب سے ترکی میں خلافت کا خاتمہ۔3 مارچ 1924ء

خلافت عثمانیہ سلطنت عثمانیہ کے عثمانی خاندان کو مصر کی خلافت عباسیہ سے یہ ذمہ داری وراثت میں ملی۔ فتح قسطنطنیہ کے بعد سلطان محمد فاتح خلافت کا دعوی کیا۔ اس کے پوتے سلیم اول کی فتوحات اسلامی مقدس زمینوں تک وسیع ہو گئیں اور عثمانی خلافت کے علم بردار بن گئے۔ عثمانی خلافت 1924 مزید پڑھیں

اعجاز درانی وفات 1 مارچ

اعجاز درانی (ولادت: 18 اپریل 1935ء – وفات: 1 مارچ 2021ء) جنہیں فلمی صنعت میں صرف اعجاز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ایک پاکستانی اداکار، فلمی ہدایت کار اور فلم پروڈیوسر تھے۔ انہوں نے نور جہاں سے شادی بھی کی لیکن بعد میں طلاق دے دی۔ ان کی سب سے مشہور فلم ہیر مزید پڑھیں

ظریف جبل پوری وفات 1 مارچ

ظریف جبل پوری (پیدائش: 30 نومبر، 1913ء – وفات: یکم مارچ، 1964ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور مزاحیہ شاعر تھے۔ ظریف جبل پوری 30 نومبر، 1913ء میں جبل پور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا اصل نام سید حامد رضا نقوی تھا۔ ان کے کلام کے دو مجموعے فرمان ظرافت، مزید پڑھیں

شاہد آفریدی پیدائش 1 مارچ

شاہد خان آفریدی کا نام پاکستان کے بہترین آل راؤنڈرز میں آتا ہے۔ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بہی رہ چکیں ہیں ان کا پورا نام صاحبزادہ محمد شاہد خان آفریدی ہے اور آپ 1 مارچ، 1975ء میں خیبر ایجنسی میں پیدا ہوئے۔ 1996ء میں کرکٹ کی دنیا میں قدم رکھنے والے آفریدی بوم مزید پڑھیں

مستنصر حسین تارڑ پیدائش 1مارچ

مستنصر حسین تارڑ پاکستان کے مشہور سفر نامہ نگار ہیں۔ اب تک پچاس سے زیادہ کتابیں لکھ چکے ہیں۔ ان کی وجہ شہرت سفر نامے اور ناول نگاری ہے۔ اس کے علاوہ ڈراما نگاری، افسانہ نگاری اور فن اداکاری سے بھی وابستہ رہے۔ مستنصر حسین تارڑ پاکستان کے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے ادیب مزید پڑھیں