مارچ

مارچ گريگورين سال کا تيسرا مہينہ ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں سردی کا موسم ختم ہوتا ہے اور شمالی نصف کرہ میں بہار کا آغاز ہوتا ہے جبکہ جنوبی نصف کرہ میں خزاں کا آغاز ہے۔ قدیم روم میں یہ سال کا پہلا مہینہ ہوتا تھا۔ اس کا نام قدیم روم کے مزید پڑھیں

نعمت اللہ خان وفات 25 فروری

نعمت اللہ خان (ولادت: 1 اکتوبر 1930ء – وفات: 25 فروری 2020ء) ایک پاکستانی سیاست دان تھے جنہوں نے اگست 2001ء سے جون 2005ء تک کراچی کے ناظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔ آپ زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہے بعد ازاں آپ نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی مزید پڑھیں

جوش کی برسی کے موقع پر

جوش ایک قادر الکلام شاعر تھے۔۔ علیٰ الرغم ان کے نظریات کے ۔۔ ان کے فی البدیہہ اشعار کی داد دینے میں کوئی حرج نہیں۔۔۔۔دو بہت اعلیٰ فی البدیہہ اشعار اس قصے میں موجود ہیں۔۔ جوش ملیح آبادی ایک بار گرمی کے موسم میں مولانا ابو الکلام آزاد سے ملاقات کی غرض سے ان کی مزید پڑھیں

قبلائی خان وفات 18 فروری

قبلائی خان (پیدائش:23 ستمبر 1215ء تا موت: 18 فروری 1294ء) چین کا یوآن خاندانی سلسلہ کا بادشاہ تھا۔ وہ چنگیز خان کا پوتا تھا جس نے چین میں اپنی حکومت قائم کی۔ قبلائی چنگیز خان کے سب سے چھوٹے بیٹے تولائی خان کا فرزند تھا۔ مشہور سیاح مارکو پولو اسی کے دور حکومت میں چین مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ:پولی نیشیاکاسب سے بڑا ملک – (6 فروری:قومی دن کے موقع پر خصوصی تحریر)

”نیوزی لینڈ“جنوبی بحرالکاہل میں پولی نیشیا کی سب سے بڑی ریاست ہے۔آسٹریلیا کے جنوب مشرق میں واقع یہ ریاست بہت بڑی اور پھیلی ہوئی کھلی زمینوں پر مشتمل بہت سے جزائر کامجموعہ ہے۔اس کے دوبڑے بڑے حصے شمالی اور جنوبی جزیرے ہیں جنہیں بحرالکاہل کی مختصر سی پٹی باہم جدا کرتی ہے اور ان کے مزید پڑھیں

کشمیری بچوں کی پکار

تیری دنیا میں آ کر یہ خدایا ہم نے کیا دیکھا جسے فردوس کہتے ہیں اسے جلتا ہوا دیکھا زمین پر باپ کا رشتہ خدا کی خاص نعمت ہے جہاں تک یاد ہےاُن کو، سپاہوں میں گِھرا دیکھا نہیں معلوم زندہ ہیں کہاں پر قبرہے اُن کی جسے یہ ساتھ لے جائیں نہیں جیتا ہوا مزید پڑھیں

نوحہ کشمیر

انصاف کرو اے اہل جہاں ہم کب تک خون لٹائیں گے کب کشتیِ ظلمت ڈوبے گی کب روشنیاں ہم پائیں گے ہم کٹ بھی چکے ہم لٹ بھی چکےہم قید ہوئے زندانوں میں کشمیر میں پہ جو کچھ گذری گئی کب دنیا کو بتلائیں گے یہاں روز جنازے اٹھتے ہیں ہم قبریں روز بناتے ہیں مزید پڑھیں

دنیا بھر میں آج یوم کشمیر منایا جا رہا ہے۔

چیئرمین سینیٹ پہلی بار سینیٹ کا اجلاس مظفرآباد میں بلائیں گے۔ اسلام آباد: بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) میں رہنے والے لوگوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری (آج) ہفتہ کو یوم کشمیر منائیں گے۔ یوم تاسیس منانے کی تیاریاں مکمل کر لی مزید پڑھیں

جنوبی ایشیائی تہذیب کا مرکز – 4 فروری، سری لنکا کا قومی دن

بسم اللہ الرحمن الرحمم سری لنکا:جنوبی ایشیائی تہذیب کا مرکز (4فروری، سری لنکا کے قومی دن کے موقع پر خصوصی تحریر) ڈاکٹر ساجد خاکوانی (اسلام آباد،پاکستان) drsajidkhakwani@gmail.com ”سری لنکا“ جنوبی ایشیا کی قدیم تہذیب کاامانت دار اپنی نوعیت کی واحد مملکت ہے۔1972سے قبل تک اس علاقے کو جزیرہ سیلون بھی کہتے تھے جوبحرہند کے کنارے مزید پڑھیں

شعیب ملک یوم ولادت 1 فروری

شعیب ملک پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان رہ چکے ہیں جو 1 فروری، 1982ء کو سیالکوٹ، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پاکستان کے لیے ایک روزہ کرکٹ کا آغاز 1999ء میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے خلاف کیا اور ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز 2001ء میں بنگلہ دیش کے خلاف کیا۔ شعیب ملک نے مزید پڑھیں