حبیب جالب پیدائش 24 مارچ

اردو شاعر حبیب جالب 24 مارچ 1928ء میں قصبہ دسویا ضلع ہوشیار پور، صوبہ پنجاب میں پیدا ہوئے۔ اینگلو عربک ہائی اسکول دہلی سے دسویں جماعت کا امتحان پاس کیا۔ بعد ازاں گورنمنٹ ہائی اسکول جیکب لائن کراچی سے مزید تعلیم حاصل کی، روزنامہ جنگ اور پھر لائلپور ٹیکسٹائل مل سے روزگار کے سلسلے میں مزید پڑھیں

23مارچ:دوقومی نظریہ کی حقانیت کافیصلہ کن دن

ڈاکٹرساجد خاکوانی(اسلام آباد،پاکستان) drsajidkhakwani@gmail.com بسم اللہ الرحمن الرحیم معلوم تاریخ میں سترہ رمضان المبارک ۲ھ میدان بدر وہ پہلا موقع تھاجب دوقومی نظریہ وجودمیں آیاتھا۔اس دن ایک ہی نسل،ایک ہی قوم،ایک ہی زبان،ایک ہی علاقے اور ایک ہی تہذیب و تمدن و معاشرت و مشترک تاریخ رکھنے والے صرف نظریے کی بنیادپر باہم برسرپیکارتھے۔یہ ایک مزید پڑھیں

نسلی تفاخرات اورانکا خاتمہ – 1مارچ نسلی تفاخرات کے خاتمے کا عالمی دن

1مارچ؛نسلی تفاخرات کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر ”تمام انسان آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں اور آدم مٹی سے بنے تھے“،یہ الفاظ محسن انسانیت ﷺ نے اس وقت فرمائے جب وہ میدان عرفات میں آخری حج کے موقع پر ایک لاکھ سے زائدانسانوں سے مخاطب تھے۔یہ الفاظ فرماکر تاریخ انسانی مزید پڑھیں

خورشید کا اعجاز

23 مارچ ۔ پروفیسر خورشید احمد کی سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی تحریر تحریر: وجیہ احمد صدیقی پروفیسر خورشیداحمد سے تعارف ان کی کتاب اسلامی نظریہ حیات کے ذریعے ہوا۔جوکہ ہمارے بی اے کے نصاب میں شامل تھی اور یہ مضمون ہمارے کیمونسٹ اور ملحد پروفیسر ڈاکٹر م ر حسان پڑھاتے تھے ۔ ڈاکٹر مزید پڑھیں

جنوبی ایشیائی شہروں کے آسمانوں سے غائب ہونے والی چڑیاں -20 مارچ کو چڑیا کا عالمی دن

چڑیا کی آبادی میں کمی کے پیچھے بڑھتی ہوئی آلودگی، رہائش گاہ میں تبدیلی اور زرعی کیمیکل استعمال اہم عوامل ہیں نئی دہلی/کراچی: جنوبی ایشیا کے بڑے شہر جیسے ممبئی، کراچی، کولکتہ، ڈھاکہ اور لاہور دنیا بھر کے دیگر شہروں کی طرح چمکیلی فلک بوس عمارتوں، ہلچل سے بھرے شاپنگ سینٹرز، جھونپڑیوں والی کچی آبادیوں مزید پڑھیں

عامر خان (اداکار) پیدائش 14 مارچ

عامر خان ؛ ولادت: 14 مارچ 1965ء) ایک بھارتی اداکار، فلم ساز اور مصنف ہیں۔ ہندی فلموں میں 30 سال سے زیادہ کے سفر کے دوران، خان نے خود کو ہندوستانی سنیما کے سب سے مشہور اور با اثر اداکار کے طور پرمنوایا کیا۔ عالمی سطح پران کے چاہنے والوں کی تعداد بہت ہے، خاص مزید پڑھیں

عشق بلاخیزکاقافلہ سخت جاں ڈاکٹر ساجد خاکوانی

10مارچ 1922 تحریک خلافت ثبوتاژ کرنے والے مہاتماگاندھی کی گرفتاری،مقدمہ اورسزا drsajidkhakwani@gmail.com تحریک خلافت کے دوران عدم تعاون کی تحریک سے ہندوستان میں بدیسی راج کو بہت نقصان پہنچاتھا۔ان کے وہم و گمان کے کسی گوشے میں بھی نہ تھاکہ اتنا سخت ردعمل بھی آسکتاہے۔دراصل اب تک پورپی اقوام نے افریقہ سمیت دنیاکے پسماندہ ترین مزید پڑھیں

صنف نازک اورفطری ذمہ داریاں

International Women’s Day (8مارچ عالمی یوم خواتین کے موقع پر خصوصی تحریر) از:ڈاکٹر ساجد خاکوانی drsajidkhakwani@gmail.com (گزشتہ سے پیوستہ4/4) حضرت آدم علیہ السلام جیسے اولین انسان جواللہ تعالی کے پہلے نبی بھی تھے،جنت جیسی جگہ پر بھی جب ان کادل نہ لگاتو اللہ تعالی نے حسن رفاقت کے لیے حضرت اماں حوا کاساتھ عطاکیا۔یہ فطری مزید پڑھیں

ابو الخیر کشفی پیدائش 12مارچ

ڈاکٹر ابو الخیر کشفی (پیدائش: 12 مارچ، 1932ء- وفات: 15 مئی، 2008ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو نقاد، محقق، ماہر تعلیم اور کراچی یونیورسٹی کے سابق چیرمین شعبۂ اردو تھے۔ ڈاکٹر ابو الخیر کشفی 12 مارچ، 1932ء کو کانپور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کے دادا سید شاہ محمد اکبر عربی، فارسی اور مزید پڑھیں

لتھوینیا یوم آزادی 11 مارچ

جمہوریہ لتھوانیا (Lithuanian: Lietuvos Respublika)، یورپ کے بالٹک خطے کا ایک ملک ہے۔ یہ تین بالٹک ریاستوں میں سے ایک ہے اور بحیرہ بالٹک کے مشرقی کنارے پر واقع ہے۔ لتھوانیا کی زمینی سرحدیں شمال میں لٹویا، مشرق اور جنوب میں بیلاروس، جنوب میں پولینڈ اور جنوب مغرب میں روس کے کیلینن گراڈ اوبلاست سے مزید پڑھیں