شاہد آفریدی پیدائش 1 مارچ

شاہد خان آفریدی کا نام پاکستان کے بہترین آل راؤنڈرز میں آتا ہے۔ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بہی رہ چکیں ہیں ان کا پورا نام صاحبزادہ محمد شاہد خان آفریدی ہے اور آپ 1 مارچ، 1975ء میں خیبر ایجنسی میں پیدا ہوئے۔ 1996ء میں کرکٹ کی دنیا میں قدم رکھنے والے آفریدی بوم مزید پڑھیں

مستنصر حسین تارڑ پیدائش 1مارچ

مستنصر حسین تارڑ پاکستان کے مشہور سفر نامہ نگار ہیں۔ اب تک پچاس سے زیادہ کتابیں لکھ چکے ہیں۔ ان کی وجہ شہرت سفر نامے اور ناول نگاری ہے۔ اس کے علاوہ ڈراما نگاری، افسانہ نگاری اور فن اداکاری سے بھی وابستہ رہے۔ مستنصر حسین تارڑ پاکستان کے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے ادیب مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو پیدائش 5 جنوری

پاکستان کے سابق وزیر اعظم لاڑکانہ سندھ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد سر شاہ نواز بھٹو مشیر اعلیٰ حکومت بمبئی اور جوناگڑھ کی مسلم ریاست میں دیوان تھے۔ پاکستان میں آپ کو قائدِعوام‎ یعنی عوام کا رہبر اور بابائے آئینِ پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔آپ پاکستان کی تاریخ کے مقبول ترین وزیر اعظم تھے۔ مزید پڑھیں

ناصر کاظمی پیدائش 8 دسمبر

ناصر کاظمی 8 دسمبر، 1925ءکو امبالہ شہر میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد محمد سلطان کاظمی رائل انڈین آرمی میں صوبیدار میجر کے عہدے پر فائز تھے۔ ناصر کے والد محمد سلطان کاظمی سرکاری ملازم تھے۔ والد کے پیشہ ورانہ تبادلوں کی وجہ سے ان کا بچپن کئی شہروں میں گزرا تھا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

جوش ملیح آبادی پیدائش 5 دسمبر

5 جوش ملیح آبادی (پیدائش: 5 دسمبر 1898ء – وفات: 22 فروری 1983ء) پورا نام شبیر حسین خاں جوش ملیح آبادی اردو ادب کے نامور اور قادر الکلام شاعر تھے۔ آپ آفریدی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ شاعر انقلاب کے لقب سے بھی جانے جاتے ہیں۔ ابتدائی حالات آپ 5 دسمبر 1898ء کو اترپردیش مزید پڑھیں