فضل محمود ولادت 18 فروری

پاکستانی کرکٹر فضل محمود 18 فروری، 1927 میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے متحدہ ہندوستان میں شمالی پنجاب کی کرکٹ ٹیم سے رانجی ٹرافی میں حصہ لے کر فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز کیا اور قیام پاکستان کے بعد 16 اکتوبر 1952 میں بھارت کے خلاف کھیل کر پاکستان ٹیم سے اپنا کیرئر شروع مزید پڑھیں

مشاہد اللہ خان وفات 17 فروری

مشاہد اللہ خان پاکستانی سیاست دان 30 نومبر 1952ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے، تعلیم اسلامیہ ہائی سکول راولپنڈی میں زیرِ تعلیم رہے، پھر گورڈن کالج راولپنڈی سے گریجویشن کی، یونیورسٹی آف کراچی سے 1997ء کو ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی، سیاسی زندگی وہ نواز شریف کے آخری دورِ حکومت میں ماحولیاتی تبدیلی مزید پڑھیں

راشد منہاس ولادت 17 فروری

اعزازِ نشان حیدر حاصل کرنے والے پائلٹ آفیسر17 فروری 1951کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ منہاس راجپوت گوت گھرانے کے چشم و چراغ تھے۔ 1968ء میں سینٹ پیٹرک سکول کراچی سے سینئر کیمبرج کیا۔ خاندان کے متعدد افراد پاکستان کی بری بحری اور فضائی افواج میں اعلیٰ عہدوں پر فائز تھے۔ انھوں نے بھی اپنا آئیڈیل مزید پڑھیں

سید ہاشم رضا پیدائش 16 فروری

معروف سماجی شخصیت۔ لکھنؤ میں پیدا ہوئے اور انیس سو چونتیس میں انہوں نے اِنڈین سِول سروس کا امتحان پاس کیا۔ پہلے انہیںاحمد نگر میں بحیثیت اسسٹنٹ کمشنر تعینات کیا گیا۔ وہ قیامپاکستان سے پہلے ہی تعینات ہو گئے تھے اور تقسیم ہند کے وقت وہ کراچی میں تھے۔ سید ہاشم رضا کو پاکستان کے مزید پڑھیں

شہزاد رائے پیدائش 16 فروری

شہزاد رائے (پیدائش: 16 فروری 1977) پاکستانی گلوکار ، گانا لکھنے والا ، گٹارسٹ ، کارکن ، سماجی کارکن اور انسان دوست ہے۔ انہوں نے اپنے گلوکاری کیریئر کا آغاز 1995 میں کیا تھا اور اس کے بعد سے اب تک انھوں نے چھ البمیں ریکارڈ کیں۔ انہوں نے “ہال” ، “تیری سورت” اور “کنگنا” مزید پڑھیں

دلشاد کلانچوی وفات 16 فروری

دلشاد کلانچوی (پیدائش: 24 مئی، 1915ء – وفات: 16 فروری، 1997ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر اور سرائیکی زبان و ادب کے نامور محقق، نقاد، شاعر، ناول نگار، مترجم، ماہرِ اقبالیات اور شعبہ سرائیکی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پروفیسر تھے۔ خاندان پس منظر و پیدائش دلشاد کلانچوی کا سلسلہ نسب حضرت علی بن مزید پڑھیں

حسن رضوی وفات 15 فروری

ڈاکٹر سید حسن رضوی (پیدائش: 18 اگست، 1946ء – وفات: 15 فروری، 2002ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو اور پنجابی کے ممتاز شاعر، صحافی، سفرنامہ نگار اور معلم تھے۔ حسن رضوی 18 اگست، 1946ء کو انبالہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ وہ ایف سی کالج لاہور میں شعبہ اردو کے صدر تھے اور روزنامہ مزید پڑھیں

مرزا غالب وفات 15 فروری

نجم الدولہ، دبیر الملک، مرزا نوشہ اسد اللہ خان غالب بہادر نظام جنگ (1797ء- 1869ء) اردو زبان کے سب سے بڑے شاعروں میں ایک سمجھے جاتے ہیں۔ یہ تسلیم شدہ بات ہے کہ 19 ویں صدی غالب کی صدی ہے۔ جبکہ 18 ویں میر تقی میر کی تھی اور 20 ویں علامہ اقبال کی۔ غالب مزید پڑھیں

صغیر ملال پیدائیش 15 فروری

صغیر ملال (پیدائش: 15 فروری، 1951ء – وفات: 26 جنوری، 1992ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور شاعر، افسانہ نگار، ناول نگار اور مترجم تھے۔ حالات زندگی و ادبی خدمات صغیر ملال 15 فروری، 1951ء میں راولپنڈی کے قریب ایک گاؤں میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے بہت مختصر وقت میں بھرپور ادبی مزید پڑھیں

یوٹیوب یوم پیدائش 14 فروری

یوٹیوب ایک وڈیو پیش کرنے والا ایک ویب سائٹ ہے جہاں صارفین اپنی وڈیو شامل اور پیش کر سکتے ہیں۔ پے پال کے تین سابق ملازمین نے میں یوٹیوب قائم کی۔ میں گوگل انکارپوریٹڈ نے 1.65 ارب ڈالر کے عوض یوٹیوب کو خرید لیا اور اب یہ گوگل کے ماتحت ادارے کے طور پر کام مزید پڑھیں