برٹرینڈ رسل وفات 2 فروری

برٹرینڈ رَسَل (پیدائش: 18 مئی 1872ء– وفات: 2 فروری 1970ء) (پورا نام: برٹرینڈ آرتھر ولیمز رسل، انگریزی: Bertrand Arthur William Russell) ایک معروف محقق، مورّخ، سائنسدان، ماہر ریاضیات، ماہر طبیعیات، مدرّس، فلسفی، مفکّر اور افسانہ نگار تھے۔ برٹرینڈ رسل 18 مئی 1876ء بمقام ویلز میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد سر جان رسل انگلستان کے مزید پڑھیں

انتظار حسین وفات 2 فروری

انتظار حسین (پیدائش: 21 دسمبر، 1925ء – وفات: 2 فروری،2016ء) اردو کے ایک ناول نگار، افسانہ نگار اور تنقید نگار تھے، انہوں نے ایک داستان اور آپ بیتی طرز پر دو کتابیں لکھیں۔ حکومت فرانس نے ان کو ستمبر 2014ء میں آفیسر آف دی آرڈر آف آرٹس اینڈ لیٹرز عطا کیا۔ انتظار حسین کا انتقال مزید پڑھیں

جلیل قدوائی وفات 1 فروری

جلیل قدوائی (پیدائش: 23 دسمبر، 1904ء – وفات: یکم فروری، 1996ء) اردو کے ممتاز نقاد، محقق، شاعر،مترجم، صحافی اور افسانہ نگار تھے۔ جلیل قدوائی 23 دسمبر، 1904ء کو اناؤ، اترپردیش،(اودھ) برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے ۔ علیگڑھ اور الہ آباد یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ اردو میں لکچرر مقرر مزید پڑھیں