ابو الکلام آزاد وفات 22 فروری

ابوالکلام محی الدین احمد آزاد (پیدائش 11 نومبر1888ء – وفات 22 فروری 1958ء) آزاد ہند کے پہلے وزیرِ تعلیم اور قومی رہنما تھے۔ مولانا ابوالکلام آزاد کا اصل نام محی الدین احمد تھا۔ ان کے والد بزرگوار محمد خیر الدین انھیں فیروزبخت (تاریخی نام) کہہ کر پکارتے تھے۔ مولانا 1888ء میں مکہ معظمہ میں پیدا مزید پڑھیں

غلام اسحاق خان پیدائش 22 فروری

غلام اسحاق خان بنگش (22 فروری، 1915ء تا 27 اکتوبر، 2006ء) پاکستان کے سابق صدر تھے۔ انہوں نے سیاست میں آنے سے بہت پہلے سرکاری عہدوں پر خدمات سر انجام دیں۔ ضلع بنوں کے ایک گاؤں اسماعیل خیل میں ایک پشتون گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق پشتونوں کے بنگش قبیلے سے تھا ابتدائی مزید پڑھیں

اطہر نفیس پیدائش 22 فروری

اطہر نفیس (پیدائش: 22 فروری، 1933ء – وفات: 21 نومبر 1980ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے معروف شاعر تھے جن کی شاعری کو پاکستان کے ممتاز گلوکاروں نے گایا۔ ان کو اردو شاعری کا شہاب ثاقب کہا جاتا ہے، اصل نام کنور اطہر علی خان تھا۔ اطہر نفیس 22 فروری 1933ء کو جگنیر،ضلع مزید پڑھیں

بین الاقوامی یوم مادری زبان 21 فروری

لسانی اور ثقافتی تنوع کے بارے میں شعور اجاگر کرنے اور کثیر لسانی کو فروغ دینے کے لئے 21 مئی کو عالمی یوم مادری زبان کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ سب سے پہلے یونیسکو نے 17 نومبر 1999 کو اعلان کیا ، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسے 2002 میں اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

سید نور پیدائش 21 فروری

سید نور کا شمار ان پاکستانی فلم سازوں میں ہوتا ہے جو پاکستانی فلموں کے زوال کے اس دور میں بھی فلمیں بنا رہے ہیں اور ان کی بیشتر فلمیں عوام میں مقبولیت کا درجہ بھی حاصل کر رہی ہیں- 1970 میں سید نور (پیدائش سید غلام محی الدین نور) ڈائریکٹر ایس سلیمان کے معاون مزید پڑھیں

عالمی یوم سماجی انصاف 20 فروری

عالمی یوم سماجی انصاف ( World Day of Social Justice) ہر سال دنیا بھر 20فروری کو منایا جاتا ہے۔ اِس دن کو منانے کا مقصد بین الاقوامی برادری کی طرف سے غربت کے خاتمے اور روزگار کے بھرپور اوریکساں مواقع پیدا کرنے پر کیے گئے اقدامات کو اُجاگر کرنا ہے۔ نومبر 2007ء میں اقوام متحدہ مزید پڑھیں

المستعصم باللہ وفات 20 فروری

ابواحمد المستعصم بالله عبد اللہ بن منصور المستنصر (1213-1258) آخری عباسي خلیفہ تھے جن کے دور میں منگول وحشی بغداد پر حملہ آور ہوئے اور اسے تباہ و برباد کیا۔ ان کو قالین میں لیپیٹ کر گھوڑوں کی سموں سے ہلاک کیا گیا کیونکہ توہم پرست منگولوں کو باآور کرایا گیا تھا کہ اگر خلیفہ مزید پڑھیں

غلام محمد قاصر وفات 20 فروری

غلام محمد قاصر پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر، ڈراما نگار، گیت نگار اور نقاد تھے۔ غلام محمد قاصر 1944 میں پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان سے 40 کلومیٹر شمال میں واقع ایک چھوٹے سے قصبے پہاڑپور میں پیدا ہوئے۔ ان کے تین شعری مجموعے تسلسل، آٹھواں آسماں بھی نیلا ہے مزید پڑھیں

ڈاکٹر طاہر القادری پیدائش 19 فروری

محمد طاہر القادری 19 فروری، 1951ء کو جھنگ میں پیدا ہوئے۔ آپ تحریک منہاج القرآن کے بانی رہنما ہیں، جو 1980ءسے قرآن و سنت کے افکار کے ذریعے فروغ علم و شعور، اصلاح احوال امت اور ترویج و اقامت دین کے لیے مصروف عمل ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنی تحریک کے قیام کا مقصد مزید پڑھیں

امیر تیمور منگول حکمران وفات 18 فروری

امیر تیمور جو (تمر لین)تیمور لنگ کے نام سے بھی مشہور تھا (پیدائش: 1336ء، وفات: 1405ء) تیموری سلطنت کا بانی اور ایک تاریخ عالم کا ایک عظیم جنگجو حکمران تھا۔ تیمور کے استاد کا نام علی بیگ تھا کہا جاتا ہے کہ استاد علی بیگ اپنے طالب علموں کوسبق یاد کرانے کے لیے ڈنڈے کا مزید پڑھیں