سردار عبدالرب نشتر وفات 14 فروری

سردار عبد الرب نشتر (2 اگست 1949ء – 24 نومبر 1951ء) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر رہے۔ وہ 13 جون 1899ء کو پشاور میں پیدا ہوئے اور 14 فروری 1958ء کو کراچی میں فوت ہوئے۔ آپ کاکڑ افغان خاندان کے سربراہ مولوی عبدالحنان خان کے گھر پیدا ہوئے تعلیم انہوں نے ابتدائی تعلیم مشن مزید پڑھیں

عالمی یوم ریڈیو 13 فروری

20 ستمبر 2010 کو ہسپانوی ریڈیو اکیڈمی کی درخواست کے بعد ، اسپین نے یہ تجویز پیش کی کہ یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ نے عالمی ریڈیو ڈے کے اعلان کے موقع پر کسی ایجنڈے کی چیز شامل کی۔ یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ نے 29 ستمبر 2011 کو “عالمی ریڈیو ڈے” کے اعلان کے اپنے عارضی مزید پڑھیں

معین احسن جذبی وفات 13 فروری

معین احسن جذبی ممتاز ترین ترقی پسند شاعروں میںشمار ہوتے ہیں۔ ولادت اترپردیش کے اعظم گڑھ ضلع میں مبارکپور 21 اگست 1912ء میں پیدا ہوئے۔ مالی بدحالی اور سوتیلی ماں کی بدسلوکی کی وجہ سے وہ بچپن سے اداس رہا کرتے تھے۔ اپنی نجی زندگی سے نظر ہٹاکر انہوں نے اردو شاعری کے لیے اس مزید پڑھیں

فیض احمد فیض پیدائیش 13 فروری

فیض احمد فیض (پیدائش: 13 فروری 1911ء– وفات: 20 نومبر 1984ء) غالب اور اقبال کے بعد اردو کے سب سے بڑے شاعر ہیں۔ آپ تقسیمِ ہند سے پہلے 1911ء میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ انجمن ترقی پسند مصنفین تحریک کے فعال رکن اور ایک ممتاز اِشتراکیت سٹالنسٹ فکر کے کمیونسٹ تھے۔ بچپن اور ابتدائی مزید پڑھیں

حسن البنا وفات 12 فروری

حسن أحمد عبد الرحمن محمد البنا الساعاتي (14 اكتوبر 1906 – 12 فروری 1949م ) (1324ھ – 1368ھ) مصر کے ممتاز مذہبی رہنما اور عظیم اسلامی تحریک اخوان المسلمون کے بانی تھے۔ 1923 میں تصوف کے شاذلی طریقہ سے منسوب ہوئے اور شيخ عبد الوہاب حصافي کی خدمت میں تکمیل کی، اسی لیے حسن البنا مزید پڑھیں

ہیراکلیوس وفات 11 فروری

“ہرقل” یا “ہرقل صغیر”610ء سے 641ء تک قیصر بازنطینی روم تھا- انگریزی میں اس کا نام ہیراکلیوس (Heraclius) ہے ( ہرقل نے مشرقی رومی داوری میں پہلی بار سرکاری زبان کے طور پر یونانی زبان متعارف کروایا- اس کی طاقت میں اضافہ 608ء میں شروع ہوا، جب وہ اور اس کے والد، افریقا کے صوبہ مزید پڑھیں

عبدالحمید ثانی وفات 10 فروری

عبد الحمید ثانی، 31 اگست 1876ء سے 27 اپریل 1909ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والے سلطان تھے۔ وہ سلطنت عثمانیہ کے 34ویں فرماں روا تھے۔ زوال کے اس دور میں آپ نے بلقان کی بغاوت، روس کے ساتھ ایک ناکام جنگ لڑی اور 1897 میں یونان کے ساتھ ایک کامیاب جنگ لڑی۔ مزید پڑھیں

فاطمہ ثریا بجیا وفات 10 فروری

فاطمہ ثریا بجیا (1930ء – 2016ء) پاکستان ٹیلی وژن اور ادبی دنیا کی معروف شخصیت تھیں۔وہ ناول نگاری، ڈراما نگاری کے حوالے سے بھی مشہور ہیں۔ انہوں نے ٹیلی وژن کے علاوہ ریڈیو اور اسٹیج پر بھی کام کیا۔ سماجی اور فلاحی حوالے سے بھی ان کے کام قابل قدر ہیں۔ محترمہ فاطمہ ثریّا بجیا مزید پڑھیں

صادقین وفات 10 فروری

سید صادقین احمد نقوی (پیدائش: 30 جون 1923ء– وفات: 10 فروری 1987ء) پاکستان کے شہرہ آفاق مصور، خطاط اور نقاش تھے جنہیں صادقین کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اُن کی وجہ شہرت اسلامی خطاطی اور مصوری ہے۔ ان کے والد سیّد سبطین احمد نقوی کا گھرانہ خطاطی کے حوالے سے بہت پہلے سے مشہور مزید پڑھیں

فیودر دوستوئیفسکی وفات 9 فروری

فیودرمیخائیلووچ دوستوئیفسکی (پیدائش: 11 نومبر 1821ء – وفات: 9 فروری 1881ء) روس کے نامور ناول نگار، افسانہ نگار اور فلسفی ہیں جن کی تخلیقات سے دنیائے ادب وفلسفہ کے بڑے بڑے نام متاثرنظر آتے ہیں۔ فیودر دوستوئیفسکی ماسکو، روسی سلطنت میں 11 نومبر 1821ء کو پیدا ہوئے۔ ماسکو یونیورسٹی اور پیٹرز برگ کی ملٹری انجنیئرنگ مزید پڑھیں