نگہت بٹ وفات 8 فروری

نکہت بٹ (پیدائش : 1948ء| وفات :8 فروری 2020ء) پاکستان کی ممتاز ٹی وی اداکارہ تھیں جنہوں نے بہت شہرہ آفاق ڈراموں میں اپنے جوہر دکھائے سرکاری ٹی وی ڈراموں سے شہرت پانے والی کچھ اداکارائیں ایسی ہیں جنہوں نے کیریکٹر ایکٹر خاص طور پر ماں کے کردار میں بہت شہرت حاصل کی۔ ان میں مزید پڑھیں

ندا فاضلی وفات 8 فروری

ندا فاضلی اردو کے مشہور شاعر، فلمی گیت کار اور مکالمہ نگار گزرے۔ ان کا پورا نام مقتدا حسن ندا فاضلی ہے۔ لیکن ندا فاضلی کے نام سے مشہور ہوئے۔ ان کی پیدائش 12 اکتوبر، 1938ء کو دہلی میں ہوئی۔ ندا فاضلی دہلی میں پیدا ہوئے۔گوالیارمیں تعلیم پائی۔ ان کے والد ایک شاعر تھے۔ تقسیم مزید پڑھیں

صوفی تبسم یوم وفات 7 فروری

تحریر :علی حسن ساجد ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ………. ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹو ٹ… جی ہاں! یہ نظم ہے بچوں کےمقبول شاعر صوفی تبسم کی، یہ اور جیسی لاتعداد شہرہ آفاق نظموں کے خالق صوفی تبسم. 4اگست 1899 کو ایک علمی اور ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ صوفی تبسم شاعر تھے، ادیب تھے اور مزید پڑھیں

پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ قادیانی تھے پیدائش 6 فروری

سر محمد ظفر اللہ خان تحریک پاکستان کے سرگرم رکن، پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ تھے۔ محمد ظفر اللہ خان مذہبی طور پر احمدیہ جماعت سے تعلق رکھتے تھے۔ انہوں نے خود مرزا غلام احمد قادیانی کے ہاتھ پر بیعت کی تھی اور ان کے احمدی خلفاء کے معتمد رہے۔ وہ جماعت احمدیہ کے اہم مزید پڑھیں

خان عبدالغفار خان ولادت 6 فروری

خان عبد الغفار خان اتمانزئی پشتونوں کے سیاسی راہنما کے طور پر مشہور شخصیت ہیں، جنھوں نے برطانوی دور میں عدم تشدد کے فلسفے کا پرچار کیا۔ خان عبد الغفار خان زندگی بھر عدم تشدد کے حامی رہے اور مہاتما گاندھی کے بڑے مداحوں میں سے ایک تھے۔ آپ کے مداحوں میں آپ کو باچا مزید پڑھیں

ایم اشرف موسیقار وفات 4 فروری

منظور اشرف پاکستان کا مشہور فلمی موسیقار تھے۔ 60 کے عشرے میں منظور کے ساتھ کام کیا اور ان کی جوڑی منظور اشرف کے نام سے بہت مشہور ہوئی۔ اس کے بعد یہ جوڑی ٹوٹ گئی اور یوں منظور منظر عام سے غائب ہو گئے لیکن ایم اشرف نے موسیقی کی دنیا میں اپنا ایک مزید پڑھیں

ملکہ پکھراج وفات 4 فروری

ملکہ پکھراج کا تعلق جموں سے تھا اور وہ جموں و کشمیر ریاست کے راجا ہری سنگھ کے دربار سے وابستہ رہیں۔ شیخ عبداللہ کی کتاب آتش چنار میں اس کا ذکر ہے کہ وہ مہاراجا سے کتنا قریب تھیں۔ انہیں راجا ہری سنگھ کا دربار ہنگامی طور پر اس لیے چھوڑنا پڑا کہ ان مزید پڑھیں

خیام سرحدی وفات 4 فروری

پاکستان کے سنیئر ٹی وی اداکار۔ ممبئی میں پیدا ہوئے اور پھر اپنے گھر والوں کے ساتھ لاہور آ گئے اور یہاں سے کراچی منتقل ہو گئے۔ خیام سرحدی ہدایتکار ضیا سرحدی کے بیٹے تھے۔ خیام سرحدی نے بیرون ملک امریکا سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد ستر کے دہائی میں ڈراما ’ْایک تھی مینا‘ مزید پڑھیں

بانو قدسیہ وفات 4 فروری

بانو قدسیہ (ولادت: 28 نومبر 1928ء – وفات: 4 فروری 2017ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو اور پنجابی زبان کی مشہور و معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈراما نویس جو اپنے ناول راجہ گدھ کی وجہ سے خاصی مشہور ہوئیں۔ حالات زندگی بانو قدسیہ 28 نومبر، 1928ء کو فیروزپور، برطانوی ہندوستان میں زمیندار مزید پڑھیں

ام کلثوم (گلو کارہ) وفات 3 فروری

ام کلثوم (اصل نام فاطمہ ابراہیم)مصری مغنیہ۔ 30 دسمبر، 1898ء سلطنت عثمانیہ میں ایک کسان گھرانے میں پیداہوئیں۔ اُنہوں نے باقاعدہ تعلیم نہیں پائی۔ 1954ء میں‌قاہرہ کے ڈاکٹر حسن الخضری سے شادی ہوئی۔ مصری کہتے ہیں کہ اہرام مصر اور ام کلثوم کی آواز کو ثبات دوام حاصل ہے۔ عرب کلاسیکی موسیقی میں کافی مہارت مزید پڑھیں