ایم اسلم وفات 23 نومبر

ایم اسلم (پیدائش: 6 اگست، 1885ء- وفات: 23 نومبر، 1983ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے مشہور و معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور شاعر تھے جو اپنی تاریخی ناول نگاری کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ ایم اسلم 6 اگست، 1885ء کو لاہور کے ایک معزز خاندان میں پیدا ہوئےان کا اصل نام مزید پڑھیں

مولانا سمیع الحق وفات: 2 نومبر

مولانا سمیع الحق (پیدائش: 18 دسمبر 1937ء— وفات: 2 نومبر 2018ء) ایک پاکستانی مذہبی اسکالر، عالم اور سیاست دان تھے۔ ان کا طالبان کے رہنما ملا ملا عمر کے ساتھ قریبی تعلق تھا۔ مولانا سمیع الحق صاحب اس وقت دار العلوم حقانیہ کے مہتمم اور سربراہ تھے۔ دار العلوم دحقانیہ ایک دینی درس گاہ ہے مزید پڑھیں

غلام عباس (افسانہ نگار)وفات 2 نومبر

غلام عباس 17 نومبر 1909ء میں امر تسر (چند محققین کی رائے میں 1907) میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم لاہور کے دیال سنگھ ہائی اسکول سے حاصل کی ۔ لکھنے لکھانے کا شوق فطرت میں داخل تھا۔ ساتویں جماعت میں ایک کہانی “بکری” لکھی۔ کہانی استاد محترم مولوی لطیف علی کو دکھائی۔ جنھوں نے حوصلہ مزید پڑھیں

نومبر

نومبر گریگورین سال کا گیارہواں اور آخری مہینہ ہے۔ پرانی رومی تقویم میں یہ نواں مہینہ ہوتا تھا چنانچہ اسے نومبر کہا جاتا تھا۔ نوم (novem) لاطینی زبان میں ‘نو’ (9) کو کہا جاتا ہے۔۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں سردی کا موسم شروع ہوتا ہے۔ نومبرجس کی طوالت 30 دن ہے اور مزید پڑھیں