مولانا سمیع الحق وفات: 2 نومبر

مولانا سمیع الحق (پیدائش: 18 دسمبر 1937ء— وفات: 2 نومبر 2018ء) ایک پاکستانی مذہبی اسکالر، عالم اور سیاست دان تھے۔ ان کا طالبان کے رہنما ملا ملا عمر کے ساتھ قریبی تعلق تھا۔ مولانا سمیع الحق صاحب اس وقت دار العلوم حقانیہ کے مہتمم اور سربراہ تھے۔ دار العلوم دحقانیہ ایک دینی درس گاہ ہے مزید پڑھیں

جے یو آئی کے امیر مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید

اسلام آباد — جمعیت العمائے اسلام (س) کے امیر اور مشہور دینی مدرسے اکوڑہ خٹک کے سرپرست مولانا سمیع الحق کو راول پنڈی میں حملہ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔ آج وہ پشاور سے راول پنڈی آئے ہو ئے تھےاور شام کو واپس جانے والے تھے۔ میڈیا رپورٹس میں مولانا سمیع الحق کے صاحب مزید پڑھیں